الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کتاب کا نام
مرقاۃ المفاتیح شرح اردو مشکوۃ المصابیح
مصنف
علامہ قاری علی بن سلطان محمد القاری
مترجم
راؤ محمد ندیم
ناشر
مکتبہ رحمانیہ لاہور
تبصرہ
اللہ تعالی کی رسی یعنی قرآن کریم کے ساتھ انسان کا تعلق اس وقت تک مکمل نہیں ہوسکتا جب تک قرآن کریم کی تشریح وتفسیر رسول اللہ ﷺ کی سنت ،حدیث یعنی آپ کے...
کتاب کا نام
دعوت و عزیمت
مصنف
پروفیسر چوہدری عبد الحفیظ
ناشر
رضیہ شریف ٹرسٹ لاہور
تبصرہ
شیخ الاسلام والمسلمین امام ابن تیمیہ(661۔728ھ) کی شخصیت محتاجِ تعارف نہیں۔ آپ ساتویں صدی ہجری کی عظیم شخصیت تھے،آپ بہ یک وقت مفکر بھی تھے اور مجاہد بھی ، آپ نے جس طر ح اپنے قلم سے باطل کی سرکوبی کی۔ اسی طرح...
کتاب کا نام
کتاب الجنائز ( عبد الرحمن مبارکپوری )
مصنف
عبد الرحمن مبارکپوری
ناشر
فاروقی کتب خانہ، لاہور
تبصرہ
موت کی یاد سے دنیوی زندگی کی بے ثباتی اور ناپائیداری کا احساس ہوتا ہے اور آخرت کی حقیقی زندگی کے لئے حسنِ عمل کا جذبہ اور رغبت پیدا ہوتی ہے۔ یادِ موت کا اہم ذریعہ زیارتِ قبور ہے۔ شہرِ...
کتاب کا نام
عیدین و قربانی فضیلت و اہمیت احکام و مسائل
مصنف
محمد منیر قمر
ناشر
مکتبہ کتاب و سنت، ڈسکہ سیالکوٹ
تبصرہ
اللہ تعالیٰ نے جن وانس کو اپنی عبادت کے لیے پیدا فرمایا ہے او رعبادات کی مختلف اقسام ہیں ۔مثلاً قولی،فعلی ، مالی اور مالی عبادت میں ایک عبادت قربانی بھی ہے۔قربانی وہ جانور ہے جو...
کتاب کا نام
سنن دار قطنی ( فیض اللہ ناصر )
مصنف
امام ابو الحسن علی بن عمر الدار قطنی
مترجم
حافظ فیض اللہ ناصر
تخریج
شعیب الارنوؤط
ناشر
ادارہ اسلامیات لاہور۔کراچی
تبصرہ
چوتھی صدی ہجری کے نامور تاجدارِ حدیث امام دارقطنی ( (306 – 385جن کے تذکرے کے بغیر چوتھی صدی کی تاریخ نا مکمل رہتی ہے ۔...
کتاب کا نام
طریق النجاۃ الصحاح من المشکوٰۃ
مصنف
ابو محمد ابراہیم آراوی
ناشر
مکتبہ اہل حدیث ٹرسٹ، کراچی
تبصرہ
کتاب اللہ اور سنت رسول ﷺدینِ اسلامی کے بنیادی مآخذ ہیں۔اور اللہ تعالی کی رسی یعنی قرآن کریم کے ساتھ انسان کا تعلق اس وقت تک مکمل نہیں ہوسکتا جب تک قرآن کریم کی تشریح وتفسیر رسول...
کتاب کا نام
بوسنیا کے عرب شہداء
مصنف
امیر حمزہ
ناشر
دار الاندلس،لاہور
تبصرہ
جہاد فی سبیل اللہ ، اللہ کو محبوب ترین اعمال میں سے ایک ہے اور اللہ تعالی نے بیش بہا انعامات جہاد فی سبیل میں شریک ایمان والوں کے لئے رکھے ہیں۔ اور تو اور مومن مجاہدین کا اللہ کی راہ میں نکلنے کا عمل اللہ کو اتنا...
کتاب کا نام
مختصر صحیح بخاری ( داؤد راز )
مصنف
احمد بن عبد اللطیف الزبیدی
مترجم
داؤد راز دہلوی
نظرثانی
حافظ عبد الستار حماد
ناشر
مکتبہ اسلامیہ،لاہور
تبصرہ
امام محمد بن اسماعیل بخاری کی شخصیت اور ان کی صحیح بخاری محتاجِ تعارف نہیں۔ آپ امیر االمؤمنین فی الحدیث امام المحدثین کے القاب سے ملقب...
کتاب کا نام
رحمۃ اللہ الواسعہ شرح حجۃ اللہ البالغہ جلد دوم
مصنف
سعید احمد پالن پوری
ناشر
زمزم پبلشرز کراچی
تبصرہ
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی برصغیر کی ایک معروف علمی شخصیت ہیں۔ آپ بنیادی طور پر حنفی المسلک تھے۔جس دور میں آپ پیدا ہوئے وہ تقلیدی جمود کا دور تھا اور فقہ حنفی کو حکومتی سرپرستی حاصل...
کتاب کا نام
اہل حدیث اور اہل تقلید
مصنف
حافظ صلاح الدین یوسف
ناشر
ادارہ الاعتصام شیش محل لاہور
تبصرہ
کسی آدمی کی وہ بات ماننا،جس کی نص حجت ِشریعہ،قرآن و حدیث میں نہ ہو،نہ ہی اُس پر اجماع ہو اور نہ وہ مسئلہ اجتہادی ہو تقلید کہلاتا ہے ۔ تقلید اورعمل بالحدیث کے مباحث صدیوں پرانے ہیں ۔زمانہ قدیم...
کتاب کا نام
توحید اور پیامبر توحید
مصنف
ڈاکٹر محمد ایوب طاہر
تحقیق و تخریج
حافظ تنویر الاسلام
ناشر
دار الابلاغ پبلشرز،لاہور
تبصرہ
توحید اور رسالت اس لائحہ عمل کے دوبنیادی اجزا ہیں۔جن کو صحت کے ساتھ قبول کرنے او رنتیجہ کے طور پر ان کو عملی زندگی میں نافذ کرنے سےاس مقصدِ عظیم کو حاصل کیا جاسکتا...
کتاب کا نام
کونڈوں کی حقیقت
مصنف
محمود الحسن بدایونی
ناشر
مکتبہ اہل حدیث ٹرسٹ، کراچی
تبصرہ
رجب کے مہینےمیں کسی نیک عمل کو فضیلت کے ساتھ خاص نہیں کیا گیا جن بعض اعمال کوفضیلت کےساتھ کے بڑھا چڑہا کر بیان کیاجاتا ہے وہ محض فرضی قصے اور ضعیف و موضوع روایات پر مبنی داستانیں ہیں لہذا جواعمال کتاب...
کتاب کا نام
کنوز العرب ترجمہ و تسہیل شرح شذور الذہب
مصنف
عبد الناصر
مترجم
خورشید انور
ناشر
قدیمی کتب خانہ، کراچی
تبصرہ
کسی بھی زبان کو سمجھنے کے لیے اس کے بنیادی اصول و قواعد کا جاننا بہت ضروری ہوتا ہے۔کوئی انسان اس وقت تک کسی زبان پر مکمل عبور حاصل نہیں کر سکتا جب تک وہ اس زبان کے بنیادی...
کتاب کا نام
البشیر شرح نحو میر
مصنف
علامہ غلام جیلانی میرٹھی
ناشر
نظامیہ کتاب گھر لاہور
تبصرہ
عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی...
کتاب کا نام
اردو میں اصول تحقیق منتخب مقالات
مصنف
ڈاکٹر سلطانہ بخش
ناشر
اردو اکیڈمی لاہور
تبصرہ
تحقیق عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں کسی چیز کی اصلیت وحقیقت معلوم کرنے کے لئے چھان بین اور تفتیش کرنا۔اصطلاحا تحقیق کا مطلب ہے کہ کسی منتخب موضوع کے متعلق چھان بین کر کے کھرے کھوٹے اور اصلی...
کتاب کا نام
محمد اسد بندہ صحرائی خود نوشت سوانح عمری
مصنف
محمد اکرام چغتائی
ناشر
نشریات لاہور
تبصرہ
کسی فرد کی زندگی کے حالات کو قلم بند کرنے کو سوانح عمری کہتے ہیں۔ سوانح نگاری میں ہر زمانہ کے حالات، طرز نگارش اور رسم و رواج کا بڑا اثر رہا ہے۔ مثلا عہد قدیم میں آشور، بابل اور مصر وغیرہ کے...
کتاب کا نام
مختصر سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم (صفی الرحمٰن مبارکپوری)
مصنف
صفی الرحمٰن مبارکپوری
ناشر
دار الاندلس،لاہور
تبصرہ
سیرت کا موضوع گلشن سدابہار کی طرح ہے جس کی سج دہج میں ہر پھول کی رنگینی وشادابی دامان نگاہ کوبھر دینے والی ہے۔ یہ گل چیں کا اپنا ذوق انتخاب ہے کہ وہ کس پھول کو چنتا...
کتاب کا نام
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم اور معجزات
مصنف
محمود احمد غضنفر
ناشر
نشریات لاہور
تبصرہ
مسلمان جب نبی کریم ﷺکی نبوت ورسالت اوراس کے دلائل کےبارے میں گفتگو کرنےکا اہتمام کرتا ہے توگویا وہ ابوابِ اسلام میں ایک عظیم باب او رموضوع کو تھامتاہے۔کیوں کہ خود قرآن کریم نے ہمیں نبی کریم ﷺ کی...
کتاب کا نام
اہل حدیث کا مذہب ( جدید ایڈیشن )
مصنف
ابو الوفا ثناء اللہ امرتسری
ناشر
دار الکتب السلفیہ، لاہور
تبصرہ
مسلمانوں کی فرقہ بندیوں کا افسانہ بڑا طویل اورالمناک ہے ۔مسلمان پہلے صرف ایک امت تھے ۔ پہلے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کہہ کر ایک شخص مسلمان ہوسکتا تھا لیکن اب اس کلمہ کے اقرار...
کتاب کا نام
پہاڑی کے چراغ
مصنف
آباد شاہ پوری
ناشر
اسلامک پبلشنگ ہاؤس، لاہور
تبصرہ
اللہ رب العزت نے اپنے بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے انبیاء کرام و رسل عظام کی ایک برزگزیدہ جماعت کو مبعوث فرمایا۔ اس مقدس و مطہر جماعت کو کچھ ایسے حواری اور اصحاب بھی عنائت کیے جو انبیاء کرام کی تصدیق و حمایت کرتے۔...