• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. M

    حدیث (اللهم أجرني من النار) کی تحقیق

    ٹھیک ہے جزاک اللہ ۔ دراصل آپ نے جس طرح باقی دلائل کا فردا فردا جائزہ لیا تھا ،میں اس حوالے سے پوچھنا چاہ رہا کہ ان دلائل کا آپ نے اس طریقے سے جائزہ نہیں لیا تھا۔ باقی آپ کا موقف تو میں پڑھ ہی چکا ہوں بالکل واضح ہے۔ جزاک اللہ خیرا۔
  2. M

    کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

    مقالات اثریہ کا مطالعہ کرنے کے بعد ہی یہ علمی نکتہ بیان کیا تھا اور یہ دیکھ بھی لیا ہے کہ یہ دونوں روایات متاخرین کے نزدیک حسن لغیرہ کے درجہ کو بالکل پہنچتی ہیں!!!!! کچھ روز انتظار کیجئے بس ۔۔۔ہر قسم کی محدثانہ اور محققانہ بحث کا علمی اور مدلل تعاقب ماہنامہ الحدیث میں چھپ جائے گا پھر اس کا...
  3. M

    کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

    ان دونوں روایات پر نہایت محدثانہ اور محققانہ بحث کا مطالعہ کرنے کے بعد ہی یہ بات لکھی تھی کیونکہ یہ محدثانہ اور محققانہ بحث قائل کرنے میں ناکام رہی ہے !!!
  4. M

    کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

    شاکر بھائی ! اس میں احترام نہ کرنے والی تو کوئی بات نہیں ۔یہ ایک علمی نکتہ ہے جس کا میں نے ذکر کیا ہے۔
  5. M

    حدیث (اللهم أجرني من النار) کی تحقیق

    کفایت اللہ بھائی ! اس مضمون میں جس مقام پر آپ نے شیخ زبیر حفظہ اللہ کے دلائل کا تعاقب کیا ہے وہاں پر مندرجہ ذیل دو باتوں کے بارے میں آپ نے اپنے موقف سے آگاہ نہیں فرمایا: شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ لکھتے ہیں : برائے مہربانی اس بارے میں بھی اپنی قیمتی رائے سے نوازیں ۔
  6. M

    کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

    تاکہ تلك الغرانیق اور "شب برات" والی حسن لغیرہ روایات کو ضعیف قرار دے کر ان سے جان چھڑائی جا سکے !!!
  7. M

    مجہول الحال راوی اور کسی ایک متساہل محدث کی توثیق !

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ! اگر کسی مجہول الحال راوی کی توثیق کوئی ایک متساہل محدث مثلا امام ابن حبان رحمہ اللہ کر دیں تو کیا اس راوی کی توثیق قابل قبول ہوگی بشرطیکہ : ١- وہ مجہول الحال راوی امام ابن حبان کے شیوخ میں سے ہو یا ٢-وہ مجہول الحال راوی امام ابن حبان کے شیوخ الشیوخ میں سے...
  8. M

    جگنو شاہ

    ہمارے ہاں ایک بابا ٹالی شاہ بھی ہے اور کسی ویڈیو میں توصیف الرحمٰن راشدی صاحب نے کھوتے شاہ کا بھی تعارف کروایا تھا۔
  9. M

    التبيين في مسئلة العجين

    شیخ ! جس رسالے کا ذکر اس کتاب میں بھی موجود ہے وہ رسالہ مجھے شیخ راشدی رحمہ اللہ کے مطبوع مقالات اور فتاویٰ کی کسی جلد میں نہیں ملا اور مجلہ اعتصام کا یہ شمارہ بھی بہت پرانا ہے جس میں یہ مضمون چھپا ہے۔اب یہی امید کی جاسکتی ہے کہ مستقبل چھپنے والے بقیہ مقالات اور فتاویٰ(جن پر کام جاری ہے) میں...
  10. M

    التبيين في مسئلة العجين

    بس کفایت اللہ بھائی ! اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث پر عمل کرہا ہوں ۔۔۔کہ اللہ تعالیٰ نے صحت بھی دی ہے اور فارغ وقت بھی۔۔الحمدللہ جانے کب فارغ البالی ختم ہو جائے !
  11. M

    حدیث عود روح اور ڈاکٹر عثمانی کی جہالتیں

    جزاکم اللہ خیرا کلیم بھائی اور شاکر بھائی
  12. M

    حدیث عود روح اور ڈاکٹر عثمانی کی جہالتیں

    شکریہ محترم شاکر بھائی ۔ رکنیت کے لیول کا تو آپ کو ہی بہتر علم ہے۔۔۔۔جہاں ہم مناسب ہیں وہاں پر ایڈجسٹ کردیں۔۔۔
  13. M

    سنن النسائی مع تحقیق حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

    اور جو خبیب صاحب" انوار الصحیفۃ" پر کام کر رہے تھے اس کا کیا بنا ؟ مکمل ہو گیا یا تکمیل کے مراحل میں ہے ؟
  14. M

    التبيين في مسئلة العجين

    الحمدللہ ! کتاب مل گئی ہے ۔ التبيين في مسئلة العجين
  15. M

    سنن النسائی مع تحقیق حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

    یعنی انوار الصحیفۃ کے تعاقب پر کام کر رہے ہیں ؟ کب تک مکمل ہو کر منظر عام پر آ جاے گا ؟
  16. M

    سنن النسائی مع تحقیق حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

    مقالات راشدیہ جلد نمبر ١ ،صفحہ نمبر ٣٠٤ پر شیخ محب اللہ شاہ راشدی کا مضمون"تسکین القلب المشوش بإعطاء التحقیق فی تدلیس الثوری والأعمش" پڑھ لیں جو شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کے تعاقب میں ہے۔
  17. M

    اعمش کے عنعنہ سے متعلق شیخ ابن العثیمین رحمہ اللہ کا موقف۔

    کفایت اللہ بھائی ! صفحہ نمبر ٣٠٤ پر ملاحظہ فرمائیے۔ یہ شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کے اس مضمون کا تعاقب ہے جو انہوں نے اپنے استاذ شیخ محب اللہ شاہ راشدی رحمہ اللہ کے رد میں لکھا تھا۔
  18. M

    ماہنامہ السنۃ شمارہ ٤٨،٤٩،٥٠

    آخری شمارہ ٤٦،٤٧،٤٨ تھا۔ اور اگلا رسالہ ابھی تک شائع ہی نہیں ہوا۔
  19. M

    اعمش کے عنعنہ سے متعلق شیخ ابن العثیمین رحمہ اللہ کا موقف۔

    تسکین القلب المشوش بإعطاء التحقیق فی تدلیس الثوری والأعمش بھائی یہ مطبوع ہے۔ یہ لیجئے : مقالات راشدیہ جلد اول
  20. M

    کتاب سے رجوع کرنا !اصول وضوابط!

    خضر بھائی یہ سارا کام شیخ صاحب نے بہت عرصہ قبل کیا تھا دارالسلام کے لئے غالبا دس سال قبل یا اس سے بھی زیادہ۔۔۔ لیکن جب کتب ان کی مراجعت کے بغیر چھپنے لگیں تو ان کو پھر مجبورا اپنے رسالے اور کتب میں برات کا اظہار کرنا پڑا۔ بہر حال جو بھی ہو مسئلہ بہت نازک ہے !!! حل اس کا ہونا ہی چاہیے۔
Top