• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. M

    منھج المتقدمین یا منھج المعاصرین(مسئلہ تدلیس)

    باتیں کافی نکھریں گی اس علمی مناقشے سے !!!
  2. M

    منھج المتقدمین یا منھج المعاصرین(مسئلہ تدلیس)

    بھائی جان ! مجھے اس مہینے کا رسالہ ہی نہیں ملا ۔۔۔۔۔۔۔آنا بھی کراچی سے ہے۔۔۔ملتا ہے تو سکین کردوں گا ان شاءاللہ۔ میں تو خود انتظار میں ہوں۔
  3. M

    صلٰوۃ الرسول تخریج شدہ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

    جناب عالیٰ ! میری آپ سے پھر گزارش ہے کہ آپ میرے دیے گئے لنک کا مطالعہ فرما لیں تاکہ آپ کو ایسی خواہشات کا اظہار نہ کرنا پڑے ۔ اور اگر آپ مطالعہ فرمانے کے باوجود اپنی اس خواہش پر مصر ہیں ،تو پھر اس نیک کام میں پہل کر کے حق شاگردی ادا کر دیجئے ! اور ذرا اس بات پر بھی غور و فکر فرمائیں کہ آیا شیخ...
  4. M

    صلٰوۃ الرسول تخریج شدہ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

    محترم ابن بشیر صاحب جس تھریڈ کا میں نے حوالہ دیا ہے اگر آپ نے اس کو پڑھا ہوتا تو یہ بچکانہ سوال کرنے کی ضرورت پیش نہ آتی !! اور اس تھریڈ میں جو کچھ ہے وہ شیخ زبیر صاحب کے اپنے قلم سے لکھا گیا ہے،اور اس میں جو شرائط بیان کی گئی ہیں ان کا مقصد ہی یہ کہ کسی کو لسٹ بنانے کی زحمت نہ کرنی پڑے! ذرا...
  5. M

    سنن النسائی مع تحقیق حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

    جی میرے علم کے مطابق تو نیٹ پر نہیں ہے۔
  6. M

    سنن النسائی مع تحقیق حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

    کچھ وضاحت یہاں سے بھی ہو جائے گی اور دارالسلام والوں کی گڑبڑ کا بھی اندازہ ہو جائے گا۔ (فتاویٰ علمیہ المعروف توضیح الاحکام ۔جلد نمبر ١،ص ٤٠٥-٤٠٦ )
  7. M

    صلٰوۃ الرسول تخریج شدہ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

    اس کتاب سے شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ بری ہیں،وضاحت کے لیئے مندرجہ ذیل تھریڈ دیکھیں...
  8. M

    سنن النسائی مع تحقیق حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

    آپ خبیب احمد صاحب کی کتاب مقالات اثریہ کا مطالعہ کر سکتے ہیں دونوں طرف کا موقف دیکھ کر بہتر فیصلہ کر سکیں گے۔ اس میں مندرجہ ذیل موضوعات پر مواد مل سکتا ہے: حسن لغیرہ مسئلہ تدلیس زیادت ثقہ اس کے علاوہ شیخ ارشاد الحق اثری صاحب کے مقالات کا مطالعہ بھی مفید رہے گا۔
  9. M

    سنن النسائی مع تحقیق حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

    خضر حیات بھائی گڑبڑ کا تو لکھ دیا ہے میں نے جیسا کہ شیخ خود فرماتے ہیں کہ کتاب چھاپنے سے پہلے ان سے مراجعت نہیں کروائی جاتی۔ ۔۔ ۔یہی گڑبڑ ہے ۔۔۔۔اور یہی وجہ ہے کہ وہ اتنی بڑی قربانی دے رہے ہیں کہ اپنے اتنے زیادہ علمی کام سے برات کا اظہار کر رہے ہیں جو من و عن نہیں چھاپا گیا۔ ماہنامہ الحدیث...
  10. M

    چند اہم کتب کی ضرورت

    جزاک اللہ خیرا۔ بہت اعلیٰ !
  11. M

    سنن النسائی مع تحقیق حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

    شاکر بھائی ! بات وہ ہی ہے جو کفایت اللہ بھائی نے کہی ہے کہ دارالسلام سے شیخ کی جتنی بھی کتب شائع ہوئی ہیں ،ان میں سے کسی کی بھی مراجعت شیخ حفظہ اللہ سے نہیں کروائی گئی ۔مثلا سنن ابی داود،سنن ابن ماجہ ،سنن نسائی،بلوغ المرام،ریاض الصالحین،منہاج المسلم،نماز نبوی (ڈاکڑ سید شفیق الرحمٰن) وغیرہ وغیرہ...
  12. M

    سنن النسائی مع تحقیق حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ

    شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ اس کتاب کی تحقیق و تخریج جو دارالسلام نے چھاپی ہے ،اس سے بری ہیں !!!
  13. M

    کیا یزید بن معاویہ سنت کو بدلنے والے تھے؟

    جزاک اللہ خیرا شیخ ! ایک بار پھر انتہائی مدلل اور تحقیقی رد۔
  14. M

    کیا خلفاء راشدین کے افعال بھی حجت ہیں ؟

    سوال : "علیکم بسنتی وسنۃ الخلاء الراشدین من بعدی "۔۔۔۔۔۔۔کیا اس حدیث سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ خلفاء راشدین کے افعال بھی حجت ہیں؟ [فتاویٰ الامارات: ٧١] جواب : بلا شبہ اگر خلفاء راشدین کا عمل ایک چیز پہ متفق ہو جاتا ہے اور سنت کے مخالف نہ ہو تو بلا شبہ ان کا یہ عمل حجت ہے لیکن بعض لوگ یہ سمجھتے...
  15. M

    کیا سلف صالحین کے قول پر مطلقا عمل جائز ہے؟بشرطیکہ صحیح ہوں۔

    سوال : کیا سلف صالحین کے قول پر مطلقا عمل جائز ہے؟بشرطیکہ صحیح ہوں۔[فتاویٰ المدینہ:٦١] جواب : اس بارے میں کوئی خاص قاعدہ و قانون تو نہیں ہے لیکن اس کے لیے بعض شرطیں رکھی جا سکتی ہیں۔مثلا ایک مسئلہ میں صحابی کا قول موجود ہو جو کتاب اللہ کی کسی نص یا نبی علیہ السلام کے کسی فرمان کے مخالف نہ ہو...
  16. M

    کیا صحابہ رضی اللہ عنہم کے دور میں اجماع کا منعقد ہونا ممکن تھا ؟

    سوال : کیا صحابہ رضی اللہ عنہم کے دور میں اجماع کا منعقد ہونا ممکن تھا ؟ [فتاویٰ الامارات:٥٦] جواب : صحابہ رضی اللہ عنہم کے دور میں بھی اجماع ممکن نہیں تھا کیونکہ نبی علیہ السلام کے ہوتے ہوئے تو وہ ایک دوسرے کے قریب تھے اور آپ علیہ السلام کے بعد جب اجماع کی ضرورت تھی تو اس وقت تو صحابہ رضی...
  17. M

    فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا؟

    کلیم بھائی ! برائے مہربانی درست فرما لیجئے۔
  18. M

    چند اہم کتب کی ضرورت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! کلیم حیدر بھائی ! مندرجہ ذیل کتب بھی اپنی سکیننگ لسٹ میں شامل کر لیں،انتہائی مفید کتب ہیں اور انٹرنیٹ پر کہیں بھی دستیاب نہیں: قاموس البدعۃ المعروف بدعات کا انسائیکلوپیڈیا ماخوذ از تصنیفات : شیخ محمد ناصر الدین البانی رحمہ اللہ جمع و ترتیب : ابو عبیدہ...
  19. M

    تورک کا محل

    جزاک اللہ خیرا شیخ ! بہت اعلیٰ،مدلل اور مبرہن رد ہے۔ کوئی تشنگی باقی نہیں چھوڑی۔۔۔۔۔
  20. M

    تورک کا محل

    السلام علیکم ! اس موضوع پر شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ کا بہترین تحقیق سے مزین مقالہ مندرجہ ذیل لنک پر ملاحظہ کریں۔ مشروعية التورک في الصلوات الثنائية
Top