• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. M

    ماہنامہ الحدیث حضرو،جنوری 2013

    ماہنامہ الحدیث حضرو،جنوری 2013 فہرست کیا (لوگوں کے)اعمال اقرباء و رشتہ داروں پر پیش ہوتے ہیں؟ غامدی صاحب کے ایک سوال کا جواب جمہور محدثین اور مسئلہ تدلیس فیصل خان کی کذب بیانیاں اور فراڈ موٹی جرابوں پر مسح جائز ہے ڈاونلوڈ کریں
  2. M

    نزول باری تعالٰی

    نزول باری تعالیٰ مشہور ثقہ محدث فقیہ کبیر اور جلیل القدر امام ابو جعفر محمد بن احمد بن نصر الترمذی رحمہ اللہ(متوفی ٢٩٥ھ) سے کسی نے سیدنا رسول اللہ ﷺ کی مشہور حدیث ((ان اللہ (تعالٰی)ینزل الیٰ سماء الدنیا)) بے شک اللہ تعالیٰ آسمان دنیا پر نازل ہوتا ہے۔کے بارے میں پوچھا کہ"فالنزول کیف یکون...
  3. M

    مکبر سمع اللہ لمن حمدہ کہے گا یا ربنا لک الحمد ؟

    السلام علیکم ! با جماعت نماز کی صورت میں اگر مکبر مقرر کیا گیا ہو تو وہ رکوع سے اٹھتے وقت امام کی پیروی میں سمع اللہ لمن حمدہ کہے گا یا ربنا لک الحمد کہے گا ؟
  4. M

    صحیح مسلم کی تبویب کس نے کی؟

    السلام علیکم ! کیا یہ بات درست ہے کہ صحیح مسلم کی تبویب امام مسلم رحمہ اللہ نے نہیں کی تھی بلکہ بعد میں امام نووی رحمہ اللہ نے یہ کام کیا ؟
  5. M

    حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کی وفات سے متعلق ایک روایت کی تحقیق مطلوب ہے

    کیا ان روایات کی سند صحیح ہے کہ جب حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فوت ہوئے تو ان کے کفن میں ایک سفید رنگ کا پرندہ گھس گیا اور پہر واپس نہیں آیا اور ان کی قبر میں سے ان آیات کی تلاوت کی آواز بھی سنی گئی { يا أيتها النفس المطمئنة } { ارجعي إلى ربك راضية مرضية } { فادخلي في عبادي } { و ادخلي...
  6. M

    امام بخاری کا صحیح بخاری میں ہر حدیث لکھنے سے پہلے غسل کرنا اور دو رکعت نماز پڑھنا ؟

    کیا اس بات کی سند امام بخاری تک قابل اعتماد ہے کہ "میں نے کوئی بھی حدیث اپنی صحیح میں غسل کرنے اور دو رکعت نماز پڑھنے کے بغیر نہیں لکھی"؟ جیسا کہ حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فتح الباری میں بیان کیا ہے : یا جیسا کہ تاریخ بغداد میں موجود ہے:
  7. M

    کیا تہجد کی اذان صرف رمضان المبارک کے ساتھ خاص ہے؟

    السلام علیکم ! کیا صبح کی پہلی اذان جس کو عرف عام میں تہجد کی اذان بھی کہا جاتا ،رمضان المبارک کے ساتھ خاص ہے یا عہد نبوی میں یہ اذان غیر رمضان المبارک میں بھی دی جاتی تھی؟
  8. M

    ارسال الیدین فی الصلاۃ کے بارے میں چند آثار کی تحقیق مطلوب ہے

    السلام علیکم ارسال الیدین فی الصلاۃ کے بارے میں مندرجہ ذیل آثار کی تحقیق مطلوب ہے جو کہ مصنف ابن ابی شیبہ میں موجود ہیں : ١-حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ (ح) ، وَمُغِيرَةَ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ؛ أَنَّهُمَا كَانَا يُرْسِلاَنِ أَيْدِيَهُمَا فِي الصَّلاَةِ. ٢-حَدَّثَنَا...
  9. M

    غنیۃ الطالبین اور شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ

    غنیۃ الطالبین اور شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ از:حافظ ابو یحییٰ نورپوری حفظہ اللہ(نائب مدیر ماہنامہ السنۃ) غنیۃ الطالبین،شیخ عبدالقادر جیلانی بن عبداللہ بن جنکی دْوست رحمہ اللہ(٤٨٨-ھ٥٦١)کی تصنیف ہے۔اس کی سند شیخ جیلانی رحمہ اللہ تک "صحیح" ہے،جیسا کہ: (١) محدث عراق عمر...
  10. M

    فقہ الحدیث آدھا علم ہے

    امام بخاری کے استاذ امام علی بن المدینی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: "التفقه في معاني الحديث نصف العلم،ومعرفة الرجال نصف العلم" حدیث کے مفہوم کا تفقہ آدھا علم ہے اور اسماء الرجال کی پہچان آدھا علم ہے۔ (المحدث الفاصل بین الراوی و الواعی ص ٣٢ ح ٢٢٢ وسندہ صحیح) [الحدیث:٥٠،صفحہ نمبر ٨، از حافظ زبیر علی...
  11. M

    امام شافعی رحمہ اللہ کے لیے دعا

    امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے فرمایا:"ستة ادعو لهم بسحر :احدهم الشافعی رضی اللہ عنہ" میں سحری کے وقت چھ آدمیوں کے لیے دعا کرتا ہوں: ان میں ایک شافعی ہیں،اللہ ان سے راضی ہو۔ (الطیوریات٢٦٨/٢ ح ١٩٤،وسندہ صحیح) معلوم ہوا کہ اہل ایمان کو ایک دوسرے سے محبت کرنی چاہیے اور ایک دوسرے کے لیے دعائیں...
  12. M

    ماہنامہ الحدیث حضرو، نومبر،دسمبر 2012

    ماہنامہ الحدیث حضرو، نومبر،دسمبر 2012 فہرست شیعہ کی پیش کردہ چند روایات کا تحقیقی جائزہ ختم نبوت پر چالیس دلائل قادیانیوں کی مستدل مردود روایات اور ان کا رد آل دیوبند کے مجروح راوی اور دوغلی پالیسیاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری زندگی کا عمل:رفع یدین Al-Hadith-100.pdf -...
  13. M

    ضرب حق شمارہ نمبر ٣٠

    السلام علیکم ضرب حق شمارہ نمبر ٣٠ ڈاؤنلوڈ کریں۔ Zarb-E-Haq-30.pdf - 4shared.com - document sharing - download اس شمارے میں اسلام اور ماتم (قسط:٢،آخری)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سید محمد سبطین شاہ نقوی اللہ یار خان صاحب دیوبندی کا ایک حوالہ انوارالسنن۔۔۔(٦)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حافظ زبیر علی زئی...
  14. M

    ضرب حق شمارہ نمبر ١٥

    السلام علیکم ضرب حق شمارہ نمبر ١٥ ڈاونلوڈ کریں۔ Zarb-e-Haq_15.pdf - 4shared.com - document sharing - download
  15. M

    والدین اور اولاد کے حقوق

    کتاب کا نام والدین اور اولاد کے حقوق تالیف الشیخ جاوید اقبال سیالکوٹی حفظہ اللہ نظرثانی حافظ عبدالمنان نورپوری رحمہ اللہ ناشر مکتبہ اسلامیہ فور شیئرڈ ڈاونلوڈ لنک میڈیا فائر...
  16. M

    ضرب حق شمارہ نمبر ١٨

    السلام علیکم ضرب حق شمارہ نمبر ١٨ ڈاونلوڈ کریں Zarb-E-Haq-18.pdf - 4shared.com - document sharing - download
  17. M

    ضرب حق شمارہ نمبر ١٧

    السلام علیکم ضرب حق شمارہ نمبر ١٧ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں: Zarb-E-Haq-17.pdf - 4shared.com - document sharing - download
  18. M

    ضرب حق شمارہ نمبر ١٦

    السلام علیکم ضرب حق شمارہ نمبر ١٦ ڈاؤنلوڈ کے لئے حاضر ہے۔ Zarb-E-Haq-16.pdf - 4shared.com - document sharing - download
  19. M

    احیاء العلوم کی نسبت امام غزالی کی طرف۔۔

    السلام علیکم کیا احیاء العلوم کی نسبت امام غزالی کی طرف درست ہے ؟کفایت اللہ بھائی اپنی تحقیق سے آگاہ فرمائیے گا۔میں نے کسی سے یہ بات سنی تھی کہ یہ کتاب ان سے ثابت نہیں ہے۔ جزاک اللہ
  20. M

    سیدنا الامام عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما

    عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اور خلافت ایک صحابی نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے پوچھا: آپ اپنی بیعت کیوں نہیں کروا لیتے؟آپ امیر المومنین کے بیٹے ہیں اور خلافت کے سب سے زیادہ حقدار ہیں۔انھوں نے فرمایا:کیا اس بات پر سارے لوگوں کا اجماع ہو گیا ہے؟اس صحابی نے کہا:جی ہاں تھوڑے سے لوگوں کو چھوڑ...
Top