• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. M

    حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اور حجاج بن یوسف الثقفی

    حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اور حجاج بن یوسف الثقفی خالد بن سمیر کہتے ہیں ایک دفعہ حجاج (بن یوسف) الفاسق نے منبر پر خطبہ دیا تو کہا:بے شک (عبداللہ) بن زبیر نے قرآن میں تحریف کی ہے۔تو (عبداللہ) بن عمر بولے:تو نے جھوٹ بولا ہے،نہ وہ اس کی طاقت رکھتے تھے اور نہ تو اس (تحریف) کی طاقت...
  2. M

    کلام سے پہلے سلام---تحقیق حدیث مطلوب ہے ؟

    السلام علیکم شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے تو اس روایت کو ضعیف کہا ہے (انوار الصحیفہ،ضعیف سنن ترمذی ،٢٦٩٩) جبکہ شیخ البانی رحمہ اللہ نے اپنی بعض کتب میں اس روایت کو موضوع (ضعیف الجامع:٣٣٧٣،٣٣٧٤) کہا ہے اور بعض میں حسن (صحیح ترمذی) کہا ہے ! شیخ کفایت اللہ صاحب سے درخواست ہے کہ برائے...
  3. M

    میوزک فری رنگ ٹونز

    السلام علیکم ذیل میں ایک لنک دے رہا ہوں جہاں سے آپ اپنے موبائل فون کے لئے ایسی رنگ ٹونز ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں جو میوزک سے پاک ہیں اور صرف نیچرل ساونڈ سے بنی ہیں۔https://rapidshare.com/files/221604774/musicfreetones.zip
  4. M

    رکوع و سجود میں متفرق دعائیں پڑھنا

    السلام علیکم کیا ایک ہی سجدے یا ایک ہی رکوع میں متفرق مسنون دعائیں مانگیں جا سکتی ہیں ۔مثلاً اگر کوئی نمازی بحالت رکوع تین مرتبہ سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ پڑھے پھر ایک مرتبہ سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ , اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي پڑھے اور پھر ایک مرتبہسُبُّوحٌ قُدُّوسٌ...
  5. M

    سجود میں قرآنی دعائیں پڑھنا

    السلام علیکم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے رکوع و سجود میں قرآن پڑھنے سے ممانعت ثابت ہے۔ جبکہ کچھ علماء یہ کہتے ہیں کہ قرآن کی تلاوت منع ہے ،بغیر تلاوت کسی آیت کا کچھ یا تمام حصہ پڑھنا تلاوت کے حکم سے خارج ہے لہذا قرآنی دعائیں پڑھنا جائز ہے۔ کچھ علماء مسند احمد کی مندرج ذیل حدیث بطور دلیل...
  6. M

    دوران نماز نظر کہاں رکھی جائے --تحقیق سند ؟

    السلام علیکم کفایت اللہ بھائی دوران نماز نظر کو سجدہ کی جگہ پر رکھنے کے بارے میں ایک روایت بیان کی جاتی ہے۔برائے مہربانی سند کی تحقیق سے آگاہ کر دیں۔ أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدَانَ ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، ثنا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْحِنَّائِيُّ ، ثنا الْفُضَيْلُ...
  7. M

    امام ربیعہ سے متعلق ایک قصہ کی تحقیق درکار ہے۔۔

    السلام علیکم امام ربیعہ سے متعلق ایک قصہ اکثر علماء و خطباء حضرات بیان کرتے ہیں جو کہ درج ذیل ہے۔برائے مہربانی اس کی سند کے بارے میں بتا دیجئے کہ یہ صحیح ہے یا نہیں ؟ ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ ، قَالَ : " حَدَّثَنِي مَشْيَخَةُ أَهْلِ...
  8. M

    بیٹا اللہ کی نعمت اور بیٹی رحمت ہے۔۔۔صحیح حدیث سے ثابت ہے؟

    السلام علیکم عام بول چال میں ایک بات اکثر کہی جاتی ہے کہ "بیٹا اللہ کی نعمت اور بیٹی رحمت ہے"۔کیا یہ بات کسی صحیح حدیث سے ثابت ہے یا کہ اقوال زریں کے طور پر ہی مشہور ہو گئی ہے؟
  9. M

    کتاب الاجماع

    بھائی جان امام ابن المنذر کی کتاب الاجماع اگر آپ کی لائبریری میں موجود ہو تو اپلوڈ کر دیں۔یہ کتاب مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہے۔
Top