• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    کیا پاگل انسان سیدھے جنت میں جائیں گئے ؟

    السلام و علیکم و رحمت الله - اس حدیث رسول کی تخریج اور صحیح مفہوم درکار ہے ؟؟ کیوں کہ : اگر قرآن کی رو سے دیکھا جائے تو چار طرح کے مذکورہ افراد (١) بہرا آدمی جو کچھ سن نہ سکے ٢۔ احمق آدمی۔ ٣۔ بوڑھا آدمی۔ ٤۔ فترت وحی (انقطاع رسل) کے زمانے میں مرنے والا آدمی - اس آیت کے زمرے میں آتے ہیں جس میں...
  2. م

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    قرآن میں الله رب العزت کا ارشاد پاک ہے کہ : يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ادْخُلُوا فِي السِّلْمِ كَافَّةً وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ ۚ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُبِينٌ سوره البقرہ ٢٠٤ اے ایمان والو! اسلام میں پورے کے پورے داخل ہو جاؤ اور شیطان کے قدموں کی پیروی نہ کرو- وہ تمہارا...
  3. م

    شرم گاہ کو ہاتھ لگانے سے وضوء ٹوٹ جاتا ہے

    مندرجہ ذیل عبارت کے متعلق آپ کیا فرمائیں گے ؟؟ حدثنا محمد بن علي بن مخلد الوراق لفظا قال في كتابي عن أبي بكر محمد بن عبد الله بن صالح الأسدي الفقيه المالكي قال سمعت أبا بكر بن أبي داود السجستاني يوما وهو يقول لأصحابه ما تقولون في مسألة اتفق عليها مالك وأصحابه والشافعي وأصحابه والأوزاعي وأصحابه...
  4. م

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    محترم - اہل علم نے جو موقف تبلیغی جماعت کے عقائد سے متعلق پیش کیا ہے وہ واضح ہے کہ : تبلیغی جماعت عقیدے کی دعوت تو ضرور لوگوں کے سامنے پیش کرتی ہے- لیکن اس صحیح عقیدے کی دعوت لوگوں کو نہیں دیتی جو قرآن و سنّت اور اہل سلف سے ثابت ہے- تبلیغی جماعت اپنے عقائد عموماً جو ان کے بزرگوں کے اقوال (جو...
  5. م

    تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

    جی عمر بھائی آپ نے ١٠٠ فیصد درست فرمایا - اپنی طالب علمی کے زمانے میں میں بھی کچھ عرصہ اس تبلیغی جماعت سے وابستہ رہا (بعد میں توبہ تائب ہو گیا)- ہم جماعت کے ساتھ جب بھی کسی محلے میں جاتے لوگ ہمیں دیکھ کر دائیں بائیں ہو جاتے - حتیٰ کہ میرے کچھ (دیو بندی حنفی) دوست جن کے بارے میں مجھے علم ہوتا...
  6. م

    غیر مقلد عالم کی تحریف؟؟؟؟

    محترم بات صرف اتنی ہے کہ : سوره النساء کی اس آیت سے واضح ہے کہ أُولِي الْأَمْرِ سے مراد چاہے صاحبِ اقتدار ہو یا چاہے صاحب علم - دونوں صورتوں میں ان کی اطاعت، اللہ رب العزت اور نبی کریم صل الله علیہ وآله وسلم کی اطاعت سے مشروط ہے- وگرنہ ان کی اطاعت واجب نہیں- مقلدین پر اصل اعتراض ہی یہی ہے کہ وہ...
  7. م

    غیر مقلد عالم کی تحریف؟؟؟؟

    محترم بات صرف اتنی ہے کہ : سوره النساء کی اس آیت سے واضح ہے کہ أُولِي الْأَمْرِ سے مراد چاہے صاحبِ اقتدار ہو یا چاہے صاحب علم - دونوں صورتوں میں ان کی اطاعت، اللہ رب العزت اور نبی کریم صل الله علیہ وآله وسلم کی اطاعت سے مشروط ہے- وگرنہ ان کی اطاعت واجب نہیں- مقلدین پر اصل اعتراض ہی یہی ہے کہ وہ...
  8. م

    غیر مقلد عالم کی تحریف؟؟؟؟

    یہ احناف سے زیادہ کون جانتا ہے کہ حقیقی اندھا کون ہے ؟؟ احناف خود اس بات کا برملا اظہار کرتے ہیں کہ وہ اندھے ہیں - جب ہی تو ان کو تقلید کی ضرورت پڑتی ہے -تا کہ ان کا امام ان کو راستہ دیکھاے- حیرت ہے کہ یہ مجتہد و عالم بن کر بھی مرتے دم تک اندھے ہی رہتے ہیں - شاید انہیں شوق ہے ہمیشہ اندھے رہنے...
  9. م

    جامعہ کے فرزند شیخ رضوان رفیق ( مدنی ) حادثے کا شکار ہوگئے ۔

    انا للہ وانا الیه راجعون - الله رب العزت اس حادثے میں شہادت پانے والوں کو بغیر حساب کے جنّت الفردوس میں جگہ عطا فرماے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے (آمین)-
  10. م

    غیر مقلد عالم کی تحریف؟؟؟؟

    میرے خیال میں یہ کسی مقلد کی ہی شرارت لگتی ہے تاکہ غیر مقلد (اہل حدیث) کو بدنام کیا جاسکے (واللہ اعلم)- ویسے بھی مقلد (احناف و اہل دیوبند) کے سارے مذہب کا دارو مدار قرآن کی اس آیات میں لفظ أُولِي الْأَمْرِ پر مبنی ہے جن کی یہ لوگ اپنی من معنی تفسیرو تعبیر کرتے ہیں- ١- يَا أَيُّهَا الَّذِينَ...
  11. م

    آج اک کتاب کا سرورق دیکھا...آپ بھی زیارت سے بہرہ ور ہو جائیے - انا للہ و انا الیہ راجعون

    دنیا میں افراتفری ،ظلم و ستم ، امن امان کے مسائل ، بھوک غربت ، کرپشن قتل و غارت، فحاشی بے حیائی جیسے جرائم کو اگر سیاسی سطح پر پرکھا جائے -تو ذمہ داری مغرب زدہ حکمرانوں کی ہر دلعزیز "جمہوریت" پر ہی عائد ہوتی ہے- لوگ بھی اب اس جمہوریت سے تنگ ہیں - لیکن یہ وہ ناسور چھپکلی ہے جو نہ نگلی جاتی ہے اور...
  12. م

    سید ابوالاعلی مودودی، جیل سے پھانسی کی سزا تک

    جی آپ نے صحیح فرمایا - مولانا کے اپنے ذاتی نظریات و افکار اپنی جگہ لیکن ان کی تفہیم القران میں بہت سے علمی تجزیے قاری کے لئے دلچسپی سے خالی نہیں - خاص کر تمام قرآنی سورتوں اور آیات کا شان نزول، مخلتف اسلامی تاریخی واقیعات کا بیک گراؤنڈ اور جن قدیم اقوام پر عذاب الہی نازل ہوے ان کا وقت و جغرافیہ...
  13. م

    آج اک کتاب کا سرورق دیکھا...آپ بھی زیارت سے بہرہ ور ہو جائیے - انا للہ و انا الیہ راجعون

    نبی کریم صل اللہ علیہ و آ له وسلم کا فرمان مبارک ہے: "جب کسی میں شرم و حیا باقی نہ رہے تو پھر وہ جو چاہے مرضی کرتا پھرے" (متفق علیہ)- جب حکمران بے شرم ہیں تو ظاہر ہے عوام بھی اسی طرز پر بے شرم ہو گی - یا یہ کہہ لیں کہ جب کسی قوم کی عوام بے شرم ہو جاے تو ان پر الله کی طرف سے حکمران بھی بے شرم...
  14. م

    سید ابوالاعلی مودودی، جیل سے پھانسی کی سزا تک

    مولانا مودودی ہمارے ہاں دور حاضرکی ایک بڑی علمی شخصیت کی بنا پر تو ضرور جانے جاتے ہیں- لیکن جنہوں نے مولانا کو قریب سے دیکھا ہے یا ان کی کتب کو بغور پڑھا ہے وہ اگر تعصب کی عینک اتار کر مودودی صاحب کے افکار و نظریات کا جائزہ لیں گے تو انھیں یہ چیز صاف نظر آے گی کہ دین کے حوالے سے مولانا کے نظریات...
  15. م

    جوائنٹ فیملی سسٹم

    مشترکہ و غیر مشترکہ خاندانی نظام سے متعلق دونوں طرف کے دلائل عمدہ ہیں- بحثیت مجموعی غیر مشترکہ خاندانی نظام بہتر طرز زندگی کی ضمانت ہے - جو لوگ independent زندگی گذارتے ہیں- چاہے شادی شدہ ہوں یا غیر شادی شدہ - ان میں مشکلات کو face کرنے کی بہتر صلاحیت ہوتی ہے- بنسبت ان لوگوں کے جو مشترکہ...
  16. م

    فرض نماز کے وقت سنت پڑھنا

    جامع ترمذی کی حدیث کی تخریج یہاں اس لنک میں موجود ہے - یہ حدیث صحیح ہے- http://mohaddis.com/View/Tarimdhi/422 اگر ضعیف ہے تو ان محدثین کے نام بتائیں جنہوں نے اس روایت کو ضعیف قرار دیا ہے؟؟- ترمذی کی روایت سے متعلق مزید تفصیل محترم @اسحاق سلفی صاحب نے اپنے مراسلے نمبر 40 میں بیان کردی ہے -...
  17. م

    سنت فجر کی قضا نماز فجر کے بعد

    انتہائی تعجب ہے کہ اس فورم کے اہل علم جامع ترمذی کی اس حدیث کو پہلے ہی صحیح ثابت کرچکے ہیں - لیکن اپنے امام کی اندھی تقلید نے آپ کو بھی اندھا کردیا ہے- اب اگر کچھ نہیں ملا تو بخاری و مسلم کی دہائی دینے لگے - چلیں بخاری کی مندرجہ ذیل حدیث کی بھی ذرا وضاحت فرما دیں کہ اس پر آپ احناف کیوں عمل نہیں...
  18. م

    سنت فجر کی قضا نماز فجر کے بعد

    جزاک الله - الله رب العزت آپ کے علم میں مزید اضافہ فرماے (آمین )- رہنمائی کا شکریہ -
  19. م

    فرض نماز کے وقت سنت پڑھنا

    اسں سے مراد نفل نمازیں ہیں - ایک اور تھریڈ میں بھی حدیث نمبر جامع الترمذي: 422 بیان ہو چکی ہے کہ : خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَأُقِيمَتِ الصَّلَاةُ، فَصَلَّيْتُ مَعَهُ الصُّبْحَ، ثُمَّ انْصَرَفَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَجَدَنِي أُصَلِّي،...
  20. م

    سنت فجر کی قضا نماز فجر کے بعد

    شکریہ محترم آپ کی پوسٹ کا- لیکن احادیث نبوی کے بارے میں کم ازکم آپ مجھ سے زیادہ علم رکھتے ہیں - میں نے اب دوبارہ دو ناموں کو ٹیگ کیا ہے -یہ بھی فورم کے بڑے اہل علم ہیں - امید ہے جلد رہنمائی کریں گے -
Top