الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
"امّت کا اجماع ہے کہ امیر معاویہ رضی الله عنہ ملوک ہیں ؟؟ اس جملے کو کون ثابت کرے گا ؟؟-
حقیقت یہ ہے کہ:
اس حدیث کی سند کی ابتدا میں یہی دو حضرات ہیں: ایک حضرت سفینہ رضی اللہ عنہ اور دوسرے سعید بن جُمْهان۔ پھر نبی کریم صل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس حدیث میں ایک اہم حقیقت کو بیان فرما رہے...
یہ بھی پڑھ لیں -
امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کو جن لوگوں نے پہلے بادشاہ کہا ہے ان کی بنیادی دلیل وہی سعیدبن جمھان کی منفرد روایت ہے جس کی حقیقت اوپر پیش کردی گئی ہے۔
اگر کوئی شخص سعیدبن جمھان کے تفرد کی حقیقت سامنے آجانے کے بعد بھی محض ظاہرپرستی کا ثبوت دیتے ہوئے ضد کرے کہ سعدبن جمھان مختلف ومتکلم...
وعلیکم سلام و رحمت الله -
اہل سنّت کا عقیدہ یہی ہے کہ صحابہ کرام رضوان الله اجمعین "کلھم عدول" ہیں-
قرآن کریم میں الله رب العزت ان پاک ہستیوں کے بارے میں اس طرح ارشاد فرماتا ہے کہ :
قُلِ الْحَمْدُ لِلَّـهِ وَسَلَامٌ عَلَىٰ عِبَادِهِ الَّذِينَ اصْطَفَىٰ ۗ آللَّـهُ خَيْرٌ أَمَّا يُشْرِكُونَ...
محترم -
اس نظریہ سے کسی کو اختلاف نہیں -تمام اہل سنّت کا یہی عقیدہ ہے کہ صحابہ کرام معصوم نہیں ہیں- اور ان سے بھی غلطیوں کا صدور ہوا- ان کی اجتہادی غلطیوں کا اعتراف کرنا اور بات ہے- لیکن ان پاک ہستیوں پر فسق و فجور کا الزام عائد کرنا کبیرہ گناہ ہے- یہ نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم پر...
مشجرات صحابہ کرام اور چیز ہے - حدیث سفینہ (خلافت تیس سال رہے گی ) میں صحابی رسول سیدنا امیر معاویہ رضی الله عنہ پر طعن ہے - اس لئے اس روایت کی تخریج و تاویل کرنا ضروری ہے-
ایک بات اور کہنا چاہوں گا کہ:
کالم نگار کے مضمون کے مطابق (اس مخبوط الحواس انسان) جس سے وہ کسی حد تک متفق نظر آتے ہیں کہا ہے کہ اس شخص نے عید کے چاند سے متعلق کونسل آف نارتھ امریکہ کی مثال دی ہے کہ انہوں نے پانچ سال کے لئے عید کے چاند کا اندازہ مقرر کر لیا ہے تو ہمیں چاہیے کہ ہم بھی اسی طرز پر...
جزاک الله -
مذکورہ مضمون سے متعلق آپ نے بڑے معتبر اور صحیح دلائل پیش کیے ہیں- ایک لمحے کو تو مجھے بھی سمجھ نہیں آیا کہ کالم نگار کے اس مضمون کا کیا جواب ہونا چاہیے- لیکن آپ کا نقطہ نظر اس معاملے میں کافی مدلل ہے- دین اسلام جدید سائنسی علوم سے فائدہ حاصل کرنے سے کبھی نہیں روکتا- لیکن ہمارا دین...
ذرا وضاحت کریں کہ نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم کے اس قول سے"تقلید" کیسے ثابت ہوتی ہے؟؟-
کیا صحابہ کرام رضوان الله اجمعین قرآن و حدیث کو سمجھنے کے معاملے میں ایک دوسرے کی تقلید کرتے تھے ؟؟ - اگر کسی سے دین کا علم سیکھنے کا نام تقلید ہے تو قرآن و احادیث کو سمجھنے والے صرف "چار" نہیں بلکہ...
محترم -
بات حق کی ہے نہ کہ منحجن بیچنے کی - اب جو کوئی قبول کرلے -
یہ بات آپ بھی اچھی طرح جانتے ہیں کہ "حسینیت و یزیدیت " کے موضوع پر اکثر علماء افراط و تفریط کا شکار ہوے ہیں- اب جب کہ ہمارے معاشرے میں رافضیت کا غلبہ قیام پاکستان سے چلا آرہا ہے بلکہ شاید اس سے بھی پہلے- تو ظاہر ہے اکثر علماء...
آپ کی بات سے تو صاف ظاہر ہے کہ آپ کے نزدیک "اصلی " اہلحدیث احناف ہیں- باقی سب نقلی ہیں ؟؟ - یعنی جس طرح آپ کے امام (ابو حنیفہ) نے احادیث نبوی کی سمجھا یا اس کی تفسیر بیان کی- کوئی اور نہ کرسکا ؟؟- اسی لئے آپ فرما رہے ہیں کہ "کہلانے“ اور ”ہونے“ میں جو فرق ہے وہی اہلحدیث اور احناف میں ہے" -
اس...
السلام و علیکم و رحمت الله و برکاته
میرے نزدیک اگر حقائق کو سامنے رکھ کر اور جذباتیت کو سائیڈ پر رکھ کر بات کی جائے تو بہتر ہو گا- ناصبیت کا الزام دور جدید میں تو کیا دور قدیم میں بھی بہتوں پر لگا - لیکن ابن قیم رحم الله نے کیا خوب کہا ہے کہ "اگر صحابہ کرام رضوان الله اجمعین کی عزت و ناموس...
پھر آپ صاف صاف کیوں نہیں کہہ دیتے کہ معاویہ رضی الله عنہ محدثین کے نزدیک "منافق " تھے - صحابی ہونے کا تو صرف ایک ڈرامہ تھا - (نعوز باللہ)- اور علی رضی الله عنہ نے جو معاویہ رضی الله عنہ کی مناقیبت میں باتیں کہیں وہ بھی جھوٹ تھیں - جب کہ علی رضی الله عنہ کی معاویہ رضی الله عنہ کی تعریف صحیح...
جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ "خاندان بنو امیہ ٩٠ سال حکومت پر قابض رہی تو یزید کے فضائل میں جو روایات اور تاریخ میں جو کچھ ہے محدثین نے وہ متاثر ہو کر لکھا ہے توان سے بھی محدثین کا متاثر ہونا فطری بات ہے"-
تو محترم یہ بات بھی ملحوظ خاطر رکھنی ضروری ہے کہ بنو امیہ کا دور حکومت لگ بھگ ٤١ ہجری سے...
مشہور محدث عمر بن بدر الموصلی لکھتے ہیں :
لم یقف العلماء عند نقد الحدیث من حیث سندہ بل تعدوا الی النظر فی متنہ فقضوا علی کثیر من لاحادیث بالوضع وان کان سندا سالما اذا وجدوا فی متونھا عللا تقضی بعدم قبولھا ۔ (تقی امینی، حدیث کا درایتی معیار ۱۷۹)
علما نے نقد حدیث کے معاملے میں صرف سند پر اکتفا...
محترم محمّد طارق عبدللہ صاحب -
آپ کی عزت افزائی کا شکریہ بلکل الله ہم سب کو حق پر قائم رکھے (آمین) -
صحابہ کرام و صحابیات رضوان الله اجمعین وہ پاک ہستیاں ہیں کہ جن کی وساطت سے ہم تک دین اسلام پہنچا - اگر ہم ان پاک ہستیوں کی شخصیت کو داغدار کریں گے تو اس کا مطلب ہے کہ ہم اپنے دین کو داغدار کریں...
اگر آپ کی بات مان بھی لی جاتے کہ طبری سے پہلے اس روایت کو عبدالرزاق نے بیان کیا ہے - تب بھی اس میں کئی علتیں ہیں- اب غلو محبّت علی رضی الله عنہ میں آپ جو کہہ رہے ہیں وہ یہی ہے کہ "میں نہ مانوں ہار" - اور آپ قیس بن حازم کو ثقہ ثابت کرنے پر تلے ہوے ہیں- امام بخاری اور مسلم نے قیس کی عائشہ رضی الله...
حضرت علی رضی الله عنہ کا حق پر ہونا اور بات ہے اور "حواب کے کتوں" والی روایت کا غلط یا صحیح ہونا اور بات ہے- اگر حضرت علی رضی الله عنہ حق پر تھے تو نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم صاف لفظوں میں ام المومنین عائشہ رضی الله عنہ کو تنبیہ کردیتے کہ فتنہ کے دور میں علی رضی الله عنہ کے خلاف خروج مت...
محترم -
پہلے بھی بیان کیا جا چکا ہے کہ اس روایت کو اولین طور پر طبری نے قلم بند کیا - اور بعد میں بعض محدثین نے اس کو صحیح تسلیم کر لیا- دوسری و تیسری صدی ہجری میں حجاز و عراق میں عباسی چھاے ہوے تھے اور مصر میں فاطمید خلافت قائم ہونے کو تھی-خاندان بنو بویہ کا اثر و رسوخ مکہ و مدینہ تک جا...