الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کسی ایک روایت کے ضعیف ہونے سے نتیجہ اخذ کرنا دانشمنی نہیں -
صحیح بخاری کی روایت سے واضح ہے کہ ابن عمر رضی الله عنہ یزید بن معاویہ نہ صرف خلافت کا حقدار سمجھتے تھا بلکہ اس کے اخلاق و کردار کے بارے میں بھی کوئی منفی راے ہرگز نہیں رکھتے تھے-
نافع بیان کرتے ہیں کہ جب اہل مدینہ (کے بعض لوگوں...
کافروں کو ان کے اعمال کا فائدہ تو کچھ نہیں ہو گا -
قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْأَخْسَرِينَ أَعْمَالًا -الَّذِينَ ضَلَّ سَعْيُهُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَهُمْ يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ يُحْسِنُونَ صُنْعًا -أُولَٰئِكَ الَّذِينَ كَفَرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ وَلِقَائِهِ فَحَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ...
سیف بن عمر تمیمی (متوفی ١٨٠ ہجری) دوسری صدی ہجری کا مشہور راوی ہے ۔اس کے متعلق ہے کہ یحیی بن معین اسے ضعیف قرار دیتے ہیں۔ ابن عدی کہتے ہیں کہ ان کی عام روایات "منکر" ہیں۔ ابن حبان بیان کرتے ہیں کہ ان پر زندیق ہونے کا الزام عائد تھا۔ ایسی بہت سی روایات، جو حضرت ابوبکر اور حضرت عثمان رضی اللہ...
شادی سے پہلے گھر سے نکلنے کی دعا :
"یا الله مجھے اپنی حفظ و امان میں رکھنا"-
شادی سے پہلے گھر میں داخل ہونے کی دعا :
"یا الله تیرا شکر"
شادی کے بعد گھر سے نکلنے کی دعا :
"یا الله تیرا شکر"
شادی کے بعد گھر میں داخل ہونے کی دعا:
"یا الله مجھے اپنی حفظ و امان میں رکھنا"
محترم -
پہلی بات یہ کہ اس روایت سے کہیں بھی قرآن خوانی کا حجت ہونا ثابت نہیں ہوتا-
دوم یہ کہ اس سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ مشرک کی نجاعت کسی صورت نہیں ہو گی -چاہے کوئی نبی ہی الله کے حضور اپنے رشتہ دار کی سفارش کیوں نہ کرے- جیسا کہ روایت میں ہے کہ اس (سفارش) کی وجہ سے وہ (ابو طالب) صرف ٹخنوں تک...
میرے بھائی -
بدعت اس عمل کو کہتے ہیں جس کا دین اسلام میں نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم کے حکم سے نفاذ اس وقت کی ضرورت و سہولت کے پیش نظر ممکن تھا- لیکن آپ صل الله علیہ و آ له وسلم نے نہ تو اپنے اصحاب کو اس کا حکم دیا اور نہ اپ نے بذات خود اس کو سر انجام دیا (یعنی شریعت کا حصّہ نہیں بنایا) -...
محترم نسیم صاحب -
آپ نے جو فرمایا کہ : مرنے کے بعد انسان کے تین اعمال جو اسے نفع پہنچاتے ہیں اس ضمن میں جو حدیث بیان کی جاتی ہے وہ اپنی جگہ بلکل صحیح ہے- اِذَا مَاتَ الْاِنْسَانُ اِنْقَطَعَ عَنْہُ عَمَلَُہٗ اِلاَّ مِنْ ثَلاَثَۃٍ اِلاَّ مِنْ صَدَقَۃٍ جَارِیَۃٍ اَوْ عِلْمٍ یُنْتَفَعُ بِہٖ اَوْ...
السلام و علیکم و رحمت الله -
قرآن خوانی کرنے والوں کا اصل مصرف یہی ہوتا ہے کہ اس عمل کا ثواب مردے کو پہنچے - جب کہ ثواب و عذاب کا فیصلہ تو قیامت کے دن ہونا ہے - تو پھر یہ کہنا کہ میرے فلاں عمل کا ثواب میرے فلاں فوت شدہ رشتہ دار کو پہنچے- یہ کہاں کی عقل مندی ہے؟؟- جس عمل پر یہ یقینی ہی نہیں...
امام نسائی سے متعلق اس تھریڈ کا مطالعہ بھی مفید رہے گا-
http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%AA%D8%B0%DA%A9%D8%B1%DB%81-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D9%86%D8%B3%D8%A7%D8%A6%DB%8C.7384/
امام موصوف کے متعلق یہ بات بھی مشہور ہے کہ آپ حضرت علی رضی الله عنہ کے بلمقابل سیدنا حضرت امیر معاویہ رضی الله...
محترم -
احادیث میں اگر کسی چیز کی ممانعت نہ ہو تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ متعلقاً جائز یا مستحب ہے - احادیث نبوی میں چرس، افیون، ہیروئن وغیرہ کی بھی ممانعت موجود نہیں تو کیا پھر ان کو جائز یا مستحب سمجھا جائے ؟؟ - مغرب کی نماز چار فرض پڑھنے کی بھی ممانعت احادیث نبوی اور آثار صحابہ سے ثابت...
نبی کریم صل الله علیہ و اله وسلم کی قبر مبارک سے متعلق ایک بات کی تحقیق درکار ہے - ؟؟
باوثوق ذرائع کے مطابق نبی کریم کی قبر مبارک کے ارگرد زیر زمین گولائی کی شکل میں ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار موجود ہے- جو سن 557 ھ میں شام کے حکمران سلطان نور الدین زنگی رحم الله کی حکم پر بنائی گئی تھی - اس کا...
السلام و ءعلیکم و رحمت الله -
محترم- آپ کی باتیں سمجھ سے بالاتر ہیں -
آپ کہتے ہیں "میں اپنا ذاتی رجحان عرض کروں تو اتباع عالم کر سکتا ہے، غیر عالم نہیں۔" آگے پھر مذید فرماتے ہیں کہ " درحقیقت میں نے دلیل تو لی ہی نہیں ہے، میں نے تو دلیل میں آپ کی بات مانی ہے یعنی آپ کی تقلید کی ہے۔ ہر کوئی...
و علیکم السلام و رحمت الله
محترم - ذرا اس تھریڈ کے حوالے سے بھی کچھ روشنی ڈلیں - کیا یہ اسلامی حکومت ہے؟؟ اور کیا یہ حکمران مسلمان کہلانے کے لائق ہیں ؟؟
آپ کہتے ہہیں کہ "ہمارا پالیمانی نظام کسی بھی قانون کو شرعی قانون سے نہ بہتر قرار دیتا ہے اور نہ ہی برابر! یہ آپ کی غلط فہمی ہے"
تو پھر یہ...
السلام و علیکم و رحمت الله -
محترم ابو داؤود بھائی- یہ آپ اچھی طرح جانتے ھیں کہ بعض ںاگزیر حالات میں شریعت کے اصول ضوابط بھی معطل ھؤ جاتے ھیں- جیسے قحط کے دنوں میں ایک خلیفه راشد ںے چوری کی شرعی سزا "ہاتھ کاٹنے " کو وقتی طور پر معطل کردیا تھا-
أپ پہلے یہ واضح کرہیں کہ "اسلامی حکومت " آخر کہتے...
وعلیکم السلام و رحمت الله
آپ کے بیان کرده جہاد کے اصول شرعی نقطه نظر سے اپنی جگہ صحیح ہیں - لیکن جہاد کے یہ اصول وھیں لاگو ھونگے جہاں دار الحرب اور دار الکفر واضح ہوں- موجودہ دؤر میں so called مسلم حکومتیں یہودی ؤ صہوںی حکومتوں کے ساتھ ملکر بے گناہ مسلمانوں کا خون بہا رهی ھیں- ان کے نافذ...
کیا حضرت عثمان غنی رضی الله عنہ بدعتی تھے ؟؟ اس قول کی تحقیق درکار ہے-
ابن عمر کا آذان عثمانی کو بدعت کہنا بسند صحیح:
عرب کے محقق اور علامہ البانی کے شاگرد عمرو بن عبد المنعم بن سلیم نے عبادت میں بدعات کے بارے میں ایک کتاب لکھی ہے جس کا ترجمہ, تحقیق و تخریج پاکستان کے محقق حافظ زبیر علی زائی...
و علیکم السلام
کتاب میں وہی گھسی پٹی باتیں ہیں جو عام واعضین محرم الحرام کی مجلسوں میں بیان کرتے پھرتے ہیں- لگتا ہے ابن جوزی سے زیادہ تر باتیں منسوب کردی گئیں ہیں - حقیقت سے بعید باتیں ہیں اس کتاب میں- (واللہ اعلم) -
آپ فرماتے ہیں کہ:
"اب جبکہ الحمد اللہ یہ ثابت ہو چکا کہ امارۃ السفھاء کا پہلا حکمران یزید ہے تو اب یہ بھی بتا دینا اپنا فرض سمجھتا ہوں کہ اس امارۃ السفھاء کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا ہے کہ امارۃ کیسی ہوگئی یہ حدیث ملاحظہ کریں۔
- حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق أنا...