الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ڈاکٹر پرویز ھود بھائی (پی ایچ ڈی نیوکلئیر فزکس ) ہیں اور میرے سگے ماموں (ڈاکٹر محمّد سہیل زبیری پی ایچ ڈی لیزر فزکس) کے کولیگ رہے ہیں قائد اعظم یونیورسٹی (اسلام آباد ) میں آج سے ١٥-١٦ سال پہلے- کافی عرصے سے ایک امریکی نیوکلئیر فزکس کے ادارے سے وابستہ ہیں اور امریکی مفادات کے لئے کام کررہے ہیں-...
جی ہاں مریم نواز صاحبہ نے صحیح کہا -
دماغی بیماری، پاگل پن ، روپے پیسے کا لالچ ، کرپشن جیسی بیماریاں - جن میں ان کے والد (نواز شریف) عرصہ دراز سے مبتلا ہیں - ان بیماریوں کا پاکستان کے ہسپتالوں میں علاج ممکن نہیں-
السلام و علیکم و رحمت الله -
یہ بھی پڑھ لیں -
فجر کی فرض نماز کے بعد سورج طلوع ہونے تک کوئی بھی نفلی نماز نہیں پڑھی جاسکتی ۔ البتہ اگر کسی کی فجر کی سنتیں رہ جائیں تو وہ انہیں فجر کی نماز کے فورا بعد بھی ا دا کر سکتا ہے ۔ قیس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ...
ان دغا باز ، جھوٹے ، منافق حکرانوں کی ہمیشہ سے یہی روایت رہی ہے کہ جب بھی کوئی مصیبت پڑتی ہے تو بیرون ملک کا رخ کرتے ہیں -
آج سے چند سال قبل جب امریکی جاسوس "ریمنڈ ڈیوس " نے دو بے گناہ پاکستانیوں کو قتل کردیا تھا -تو اس کیس کی ذمہ داری پاکستان کی فیڈرل گورمنٹ کے بجاے پروونشنل گورمنٹ پر ڈالی...
امام کا فرض نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر اجتمائی دعا کروانے سے متعلق مسئلہ پر مندرجہ ذیل تھریڈ میں تفصیل موجود ہے-
http://magazine.mohaddis.com/shumara/51-apr2008/1180-farz-namazon-k-bad-ijtmai-dua-ka-masla
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ رب العزت آپ کی تمام پریشانیوں کو جلد از جلد دور فرماے (امین)-
رَبَّنَا آتِنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا سوره الکھف ١٠
اے ہمارے رب ہم پر اپنی طرف سے اپنی رحمت نازل فرما اور ہمارے لئے تمام کاموں میں درستگی کا سامان مہیا...
السلام و علیکم و رحمت الله -
حالیہ خبروں کے مطابق پانامہ لیکس نے بیشتر مسلم و غیر مسلم "خائن" حکمرانوں کو بے نقاب کردیا ہے - جن میں شریف خاندان "حقیقت میں بد معاش" خاندان بھی سرفہرست ہے -دنیا کے عذاب سے تو شاید یہ بچ جائیں لیکن آخرت کے عذاب سے بچنا ان کے لئے ممکن نہیں - بشرط ہے کہ ان کو موت سے...
السلام و علیکم و رحمت الله -
اوپر دی گئی حدیث میں مِلَّةً سے مراد جماعت ہے- جب کوئی جماعت حق سے پہلو تہی کرتی ہے تو وہ باقیوں سے اپنے آپ کو ممتاز کرنے کے لئے ہی کرتی ہے - لفظ فرقہ "فرق" سے ہے چاہے اس کا تعلق حق سے ہو یا باطل سے - (یوم بدر کو یوم فرقان اسی نسبت سے کہا جاتا ہے کہ اس دن نے حق و...
صحیح فرمایا آپ نے - یہی بات میں نے بھی کسی تھریڈ میں ان صاحب سے کہی تھی -کہ آپ کا بغض و عناد صرف غیرمقلدین سے ہے - ورنہ دیگر مقلدین بھی دین کی اکثر ان جزویات کو نہیں مانتے جن پر احناف کار بند ہیں -
محترم آپ کی تحاریر اس بات کی گواہ ہیں کہ آپ ان مسائل پر ہی بحث و مباحثہ جھگھڑا کرتے نظر آتے ہیں جن میں احناف اور اہل حدیث میں عمومی اختلاف ہے - تراویح اپنی ہیت کے حساب سے نفل نماز ہے -اس لئے اس میں رکعات کا تعین ایک مسلمان اپنی سہولت اور مصروفیت کو دیکھ کر تبدیل کرسکتا ہے- نبی کریم صل الله علیہ...
میری ساس کے لئے دعا کی درخواست -
میری ساس پھیپھڑوں میں انفیکشن کے باعث ہسپتال میں زیر علاج ہیں- ڈاکٹرز ان کی زندگی کے طرف سے زیادہ پر امید نہیں ہیں- فورم کے ممبران سے درخواست ہے کہ ان کی شفا ء یابی کے لئے دعا کریں -
شکریہ کے ساتھ آپ سب کا خیراندیش -
محمد علی جواد-
(باقی باتوں نظر انداز کرتے ہوے )
بات اصول کی ہے- میں کسی پر فتویٰ نہیں جڑ رہا ہے کہ فلاں کافر ہے اور فلاں مسلمان- جن اصول ضوابط کی بنیاد پر ہم کسی یہودی یا عیسائی یا ہندو کو کافر قرار دیتے ہیں یعنی ان کا ظاہری عمل ہی ہے جس پر ہم ان کو کافر گردانتے ہیں (ورنہ دلوں کے حال تو الله جانتا ہے) -تو اسی...
محترم -
یہ ٹھیک ہے کہ ہم کسی کا دل چیر کر یہ فیصلہ نہیں کرسکتے کہ کون مومن ہے اور کون کافر -لیکن یہ انسان کے اعمال ہیں جو ظاہر کرتے ہیں کہ کون مومن ہے اور کون کافر -ورنہ تو اس طرح تو ہم کسی عیسائی یا یہودی یا ہندو کو بھی کافر نہیں کہہ سکتے - آپ کو کیا پتا کہ کس تک اسلام کی دعوت پہنچی اور کس تک...