• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    کیا یزید بن معاویہ کافر تھے؟

    محترم - اس لنک کو بغور پڑھ لیجئے - اس میں صحیح اسناد کے ساتھ یہ بات واضح ہے کہ حضرت حسین رضی الله عنہ واپس شام جانا چاہتے تھے تا کہ یزید بن معاویہ رحم الله کے ہاتھ میں اپنا ہاتھ دے سکیں-...
  2. م

    کیا یزید بن معاویہ کافر تھے؟

    حضرت حسین رضی الله عنہ باغی تو نہیں تھے لیکن بہرحال اس وقت کے لحاظ سے اجتہادی غلطی پر تھے (جس کے بعد انہوں نے اس غلطی کا اعادہ بھی کر لیا تھا کوفیوں سے یہ کہہ کر کہ مجھے واپس شام جانے دو تاکہ میں امیر یزید بن معاویہ کہ ہاتھ میں ہاتھ دے سکوں )- چند اکابرین صحابہ جن میں حضرت عبد الله بن عمر رضی...
  3. م

    امیرالمومینن یزید رحمہ اللہ

    جی ہاں واقعی- امت مسلمہ کے بلاتفاق فاسق اور فاجر کی شان میں قصیدے نہیں پڑھے جاتے ہیں- بشرط ہے کہ امت مسلمہ کسی کے فسق و فجور پر اجماعی طور پر متفق ہو - یزید بن معاویہ رحم الله کے بارے میں امت مسلمہ اجماعی طور پر متفق نہیں کہ آیا وہ واقعی فاسق و فاجر تھے بھی یا نہیں؟؟ بہت سے علما و مشائخ و...
  4. م

    امیر یزید کی بیعت سے بعض صحابہ کا اختلاف اور اس کی نوعیت

    محترم - ذرا یہ بیان فرما دیں کہ یزید بن معاویہ رحم الله کے ظلم کی کیا حقیقت تھی ؟؟ ہماری اکثریت ان کو ظالم و فاسق و فاجر، بدکار، زانی، ملعون اور پتا نہیں کیا کیا کہتی ہے -لیکن آج تک یہ ثابت نہیں کر سکی کہ یزید بن معاویہ رحم الله کے ظلم و فسق و فجور کی اصلی نوعیت کیا تھی ؟؟ کیا وہ عورتوں بچوں...
  5. م

    شب برات !!!

    شب برأت کی حقیقت: سب سے پہلے سوچنے کی بات یہ ہے کہ رات جسکا نام شبِ برأت ہے اسکو کس نے ایجاد کیا اور اسکا مقصد کیا ہے اور شب برأت اسکوکیوں کہتے ہیں ۔ اگر ان الفاظ کو عربی زبان میں تلاش کریں تو "شب" لفظ فارسی ہے جس کو عربی زبان میں لیلۃ البرأت کہا جائے گا یعنی برأت کی رات اور جب تک لفظ برأت کے...
  6. م

    شیطان کے پھندے

    آپ کی بات صد فیصد صحیح ہے - لیکن میرے خیال میں شیطان کا سب بڑا ہتھیار جس کے ساتھ وہ لوگوں پر حملہ آور ہوتا ہے وہ ہے ایمان والے لوگوں کو بدعات کی ترغیب دلانا اور ان میں ملوث کردینا - کیوں کہ عام کبیرہ گناہوں میں لوگوں کے ملوث ہونے کے باوجود شیطان کو یہ خطرہ لاحق رہتا ہے کہ کہیں ندامت یا پھر کسی...
  7. م

    وسیلہ سے متعلق بعض احادیث ؟؟

    آپ کی بات کا جواب ذرا تفصیل طلب ہے - وقت کی کمی کے بائث بعد میں بیان کرسکوں گا - لیکن آپ کی بیان کردہ دعا کی چاروں کیفیات صحابہ کرام و سلف صالحین سے کسی صحیح صریح روایت سے ثابت نہیں- جو اس بات کا بعین ثبوت ہے کہ قرون اولیٰ میں فوت شدہ افراد کو وسیلہ یا ان کے نیک اعمال کو واسطہ بنانا شرک و بدعت...
  8. م

    کیا وٹہ سٹہ کی شادی حرام ہے ؟؟؟؟

    لیکن اس طرح کی شادی میں نیت تو یہی ہوتی ہے کہ ہماری بیٹی خوش اور محفوظ رہے - ورنہ کون وٹہ سٹہ کی شادی کو ترجیح دے- (چاہے شرط پر شادی نہ طے کی گئی ہو)-
  9. م

    وسیلہ سے متعلق بعض احادیث ؟؟

    و علیکم السلام و رحمت الله - اصول سند و روایت سے تو مالک الدار کی اس حدیث کو ضعیف ثابت کردیا گیا ہے- لیکن محدثین و فقہا کا حدیث کو پرکھنے کا ایک اصول یہ بھی ہے کہ وہ روایت جو قرآن کی صریح نص یا کسی صریح صحیح حدیث جس کی سند اعلی درجہ کی ہو اس سے براہ راست متعارض ہو وہ روایت رد کر دی جائے گی -...
  10. م

    داعش والےنہ کبیرہ گناہوں پر تکفیر کرتے ہیں اور نہ سر منڈواتے ہیں تو خارجی کیسے ؟ایک شبہ کا ازالہ

    محترم خضر بھائی - میرے نزدیک اگر خوارج کی نشانیوں سے متعلق تمام احادیث نبوی کا بغور مطالعہ کیا جائے تو یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ حقیقی خوارجی گروہ وہی تھا جو جنگ صفین کے موقع نمودار ہوا تھا اور حضرت علی رضی الله عنہ اور حضرت امیر معاویہ رضی الله عنہ کی تکفیرمیں ذرا نہیں ہچکیچیا اور ان کی طرف سے...
  11. م

    داعش والےنہ کبیرہ گناہوں پر تکفیر کرتے ہیں اور نہ سر منڈواتے ہیں تو خارجی کیسے ؟ایک شبہ کا ازالہ

    اس اصول کے تحت دیکھا جائے تو آج کل کی تمام مذہبی جماعتیں "خوارج " کے زمرے میں آئیں گی- حتیٰ کے کچھ عوامی گروہ بھی اس "خوارج" کی زد میں آ جائیں گے - یہ براہ ِ راست لڑائی نہیں کرتے اور نہ حکمران کے خلاف بغاوت کرتے ہیں۔؟؟ یہ بات زہن میں رہے کہ احادیث نبوی میں جس گروہ کو خوارج قرار دیا گیا - انہوں...
  12. م

    صحیح مسلم میں انبیاء کی تعداد کی تحدید؟؟؟؟

    محترم- قبائل کا اندازہ لگانا آسان نہیں لیکن یہ ایک تخمینہ ہوتا ہے- میں نے صرف اس ١٢٤٠٠٠ انبیاءء والی روایت میں موجود مبالغہ آمیزی کی طرف توجہ دلائی ہے- ١٢٤٠٠٠ انبیاءء والی ضعیف روایت پر آپ احناف کا ہی زیادہ ایمان ہے ہمارا نہیں - میں تو پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ انبیاء کی مخصوص تعداد قرآن و...
  13. م

    صحیح مسلم میں انبیاء کی تعداد کی تحدید؟؟؟؟

    محترم بھٹی صاحب - پہلی بات تو یہ کہ ١٢٤٠٠٠ انبیاء والی روایت سخت ضعیف ہے جیسا کہ اس فورم کے ممبران نے اس تھریڈ میں اس روایت سے متعلق لنکس فراہم کیے ہیں جن میں اس روایت کے ضعیف ہونے کی تفصیل موجود ہے - رہا اس روایت کا عقلی رد- تو ایسا تاریخی تخمینے کی وجہ سے بنتا ہے- (باقی الله بہتر جانتا...
  14. م

    صحیح مسلم میں انبیاء کی تعداد کی تحدید؟؟؟؟

    انبیاء کرام علیہ سلام کی صحیح تعداد کے بارے میں الله ہی جانتا ہے - لیکن ایک غیر معروف روایت پڑھی تھی جس کے مطابق انبیاء کرام علیہ سلام کی کل تعداد ٣١٥ ہے (واللہ اعلم) - ایک لاکھ چوبیس ہزار(١٢٤٠٠٠) انبیاء والی روایت اسماء رجال کے مطابق صحیح نہیں اورنہ عقلناً صحیح ہے - تاریخی حساب سے حضرت آدم علیہ...
  15. م

    کیا ابھی وقت نہیں آیا کہ ان قرآن کے منکروں کو جواب دیا جایے -

    السلام و علیکم و رحمت الله و برکتہ - شکریہ محترم مجھے ٹیگ کرنے کا- لیکن آپ کے دیے گئے لنکس میرے پاس open نہیں ہو رہے- مجھے لگ رہا ہے کہ ان لنکس کو بند کردیا گیا ہے- میں ان کو پڑھ کر ہی اپنی راے دے سکتا ہوں- والسلام -
  16. م

    مسجد حرام میں تصاویر کھنچوانا شرعا حرام ہے: علماء

    السلام و علیکم و رحمت الله و برکتہ - انسانی امور لامحدود ہیں - کچھ امور تو وہ ہیں جن کی حلّت و حرمت قرآن و احادیث نبوی سے واضح ہے - جب کہ اکثر و بیشتر امور ایسے بھی ہیں کہ جن کی حلّت و حرمت واضح نہیں کہ آیا حلال ہیں یا حرام ؟؟- ایسی صورت میں شریعت کا حکم یہ ہے کہ ایسی چیزوں کو مکمل چھوڑ دیا...
  17. م

    شب معراج، فزکس اور سامی مذاہب کا تصور ِ زماں

    و علیکم السلام و رحمت الله وبرکاتہ - جزاک الله- وضاحت کا شکریہ محترم نعیم صاحب -
  18. م

    شب معراج، فزکس اور سامی مذاہب کا تصور ِ زماں

    مذکورہ مضمون میں شب معراج کا تفصیلی بیان نہیں ہے- جب کہ عنوان دیا گیا ہے کہ "شب معراج، فزکس اور سامی مذاہب کا تصور ِ زماں"- بہرحال شب معراج الله رب العزت کا ایک معجزہ ہے جو انسانی عقل سے ماورا ہے- ہمیں اس پر اتنا ہی ایمان لانے کو کہا گیا ہے جتنا قرآن واحادیث نبوی میں بیان کیا گیا ہے- ہماری...
  19. م

    امام ابو حنیفہ ، حیات و کارنامے

    اگر بقول احناف "حضرت امام اعظم ابوحنیفہ" - دین کا اتنا علم و تدبر رکھتے تھے جتنا کہ کوئی اور محدث یا امام حاصل نہ کر سکا - تو پھر احناف صرف فقہی مسائل میں ان کی تقلید کیوں کرتے ہیں- احناف کے نزدیک کیا عقائد میں امام صاحب کا علم و تدبر و اجتہاد اس قابل نہ تھا کہ اس کی تقلید کی جاتی؟؟؟
  20. م

    نبی ﷺ کو خواب میں دیکھنا

    السلام و علیکم ورحمت الله - عن أبي ھریرہ رضی اللہ عنہ قال: قال الرسول الله صلى الله عليه وسلم :منْ رآني في المنامِ فقدْ رآني ، فإنَّ الشَّيطانَ لا يتَمثَّلُ بي(بخاری 110، مسلم 2266) حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلى الله عليہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس نے مجھے خواب میں...
Top