• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انور شاہ راشدی

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    ابن حزم کے اختلاط والے آپ الفاظ بیان فرمائیں.
  2. انور شاہ راشدی

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    ۱ محرمی ملاقات کے ثابت ھونے کی آپ شرائط بیان کریں ۲ امام ساجی کی بات سے دلیل آپ لے رھے ھیں تو اسکی وضاحت بھی آپکے زمے ھے. ۳ امام احمد کی عبارت کا آپ ترجمہ کریں. ۴ ابن حزم کی ابن معین تک سند بیان کریں. ۵ یہ عربی جو آپنے لکھی ھے کسکا قول ھے؟ اللہ تعالی آپکو خوش رکھے.
  3. انور شاہ راشدی

    مشرک کی نجاست کا حکم

    شرک میں نجاست حکمی ھے حسی نہیں.جلدی میں ایسا ھوگیا.
  4. انور شاہ راشدی

    مشرک کی نجاست کا حکم

    محترمی ومکرمی جزاک اللہ خرا. میں سمجہتا ھوں کہ یقینا الحمدللہ میری طرح قارئین کے اشکالات بھی ختم ہوگئے ھوںگے. اب گلی بات یہ ھے کہ حدیث "لا یمس القرآن الا طاھر "سے مسلم مراد ھے یا مشرک؟ علامہ البانی نے اس سے مسلم مراد لیا ھے کہ وہ چھوسکتا ھے.چاھے بے وضو ھی کیوں نہ ھو.اور اسکی دلیل یہ دی کہ یا یوں...
  5. انور شاہ راشدی

    اس تعارض کا حل مطلوب ھے.

    محترمی آپ فتح الباری میں ملاحظہ فرمائیں ان الفاظ کو بھی تفردات میں شمار کیا گیا ھے. اور کثیر بن خیس کا جو ابن حجر نے حوالہ دیا ھے.اسمیں یہ الفاظ موجود ھیں.ملاحظہ فرمائیں. عن کثیر عن انس قال ....قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم "لما عرج بی...........فدنا ربک فتدلی فکان قاب قوسین اوادنی....الخ...
  6. انور شاہ راشدی

    مشرک کی نجاست کا حکم

    شیخین نے بہت اچھی وضاحت فرمائی. جزاکم اللہ خیرا. محترمی اسکا مطلب یہ ہوا کہ مشرک میں نجاست حکمی ھے.اور جس طرح نجاست حسی کے لگنے سے مسلم پورا کا پورا نجس نہیں ھوتا اس طرح مشرک بھی نھیں ھوتا.کیا خیال ھے؟
  7. انور شاہ راشدی

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    جزاک اللہ محترم. محترم ان باتوں کے آگے جوابات دیںگے.ان شا ء اللہ. اصل میں وقاص بھائی نے جو اعتراضات کیے ھیں انسے ہی جوابات مطلوب ھیں.
  8. انور شاہ راشدی

    تسبیح کی شرعی حیثیت اور شیخ البانی پر اعتراضات!

    محترمی ومکرمی جزاک اللہ خیرا. ۱ محترم آپ سعید کی خزیمہ اور خزیمہ کی عائشہ سے ملاقات کو پختہ دلائل سے ثابت کریں. ۲ ابن حجر نے اختلاط والی بات امام ساجی کی کتاب سے نقل کی ھے.اور امام ساجی نے اپنی کتاب میں امام احمد تک سند نہیں بیان کی بلکے صرف حکایت بیان کی ھےبغیر سند کے.اسی وجہ سے ابن حجر...
  9. انور شاہ راشدی

    اس تعارض کا حل مطلوب ھے.

    صحیح بخاری میں شریک بن عبداللہ بن ابی نمر کی روایت میں الفاظ ہیں "ثم دناالجباررب العزة "....الخ جبكہ صحیح مسلم میں واضح نصوص اسکے خلاف ھیں کہ جبریل علیہ السلام آپکے قریب ھوئے تھے نا کہ اللہ تعالی. واقعہ بھی یہی ھے. سیاق بھی اسی پر دلالت کرتا ھے .بعض علماء نے اسکا یہ جواب دیا ھے کہ یہ الفاظ شریک...
  10. انور شاہ راشدی

    دو شرعی دلیلوں کے مابین تعارض ؟! اصول الفقہ

    جی محترم کیا فرماتے ھیں آپ؟
  11. انور شاہ راشدی

    مشرک کی نجاست کا حکم

    محترمي ومكرمي مين بهى يه نهين سمجها
  12. انور شاہ راشدی

    متغیر اور مختلط راوی

    مزید یہ مقالہ تین چار قسطوں پر مشتمل ھے.
  13. انور شاہ راشدی

    متغیر اور مختلط راوی

    حائضہ اور جنبی کے لئےقرآن پڑھنا " کچھ اس طرح کا نام ھے. رسالہ مکتبہ میں ھے اس لئے نام صحیح طرح سے یاد نھیں.
  14. انور شاہ راشدی

    متغیر اور مختلط راوی

    الصحيح عامر بن السمط
  15. انور شاہ راشدی

    متغیر اور مختلط راوی

    جزاك الله خيرا اخي الكريم هذا هو وللفائدة اقول ان العلامة الالباني رحمه الله جعل في تمام المنة عامر بن السمت وابا الغريف رجلا واحدا والحال انهما رجلان كما ذكرت اخي الكريم هل قرات مقالة الشيخ المفسر مولانا صلاح الدين يوسف حفظه الله المطبوع في مجلة الاعتصام ولي عليها بعض الملاحظات معذرة...
  16. انور شاہ راشدی

    متغیر اور مختلط راوی

    محترمی ومکرمی جزاک اللہ خیرا. میں بھی یہی سمجہتا ہوں کہ اسکا تغیر اتنا شدید نہیں تھا کہ اسکو مختلط قرار دے کر اسکی روایت کو رد کردیا جائے.البتہ یہ ہے کہ جہاں مخالفت وغیرہ کے ذریعے اسکا وھم ثابت ھوجائے تو وہ روایت رد کردی جائیگی.ورنہ نہیں. واللہ اعلم بالصواب. حضرت علی رضی اللہ عنہ سے جنبی کے لئے...
  17. انور شاہ راشدی

    متغیر اور مختلط راوی

    ابن ..نہیں..بلکہ صرف ذہبی..
  18. انور شاہ راشدی

    متغیر اور مختلط راوی

    ماشاء اللہ.بہت اچھا لگا. شیخین کا شکریہ. مذکورہ تحریرسے مجھے دو باتیں سمجھ میں آئی ھیں. ۱ اگر کسی پر اختلاط کا الزام ھے تو ضروری نہیں کہ حقیقت میں بھی وہ مختلط ہو.بلکہ بسا اوقات تغیر قلیل سے متصف راوی کو بھی محدثین کرام مختلط کہدیتے ہیں.جیسے عبدالملک کو ابن معین نے مختلط کہدیا تھا.تو ابن حافظ...
Top