الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم. حدیث "ان المسلم لا ینجس "میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلم سے کس نجاست کی نفی کی ھے؟
۱ اگر آ پ یہ فرمائیں کہ "حسی نجاست " کی نفی کی ھے.
تو پھلی بات یہ ہے کہ "حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے جنابت کی حالت میں خود میں کون سی نجاست محسوس کر رھے تھے؟ بظاھر تو یھی معلوم ہوتا ہے(جیسا...
میرا مطلب یہ ھے کہ متغیر کی روایت مردود نہیں الا کے کہیں اسکا وھم وغیرہ ثابت ھوجائے.
جیسا کہ ذہبی نے کہا.اور مختلط کی مردود.یہ تو آپ بھی اوپر فرما کر آئے ھیں.
لعلي انا اصغر منك سنا و علما
لكن لا باس،
ولسوالك راجع الى ما ذكرت من
كلام الشيخ اليماني رحمه الله فتجد فيه ما قلت اخي الكريم
معذرة اني كتبت من الكمبيوتر وليس فيه الاردية
محترمی ومکرمی آپکا موقف یہ ھے کہ سعید عائشہ سے روایت نھیں کرتا بلکے خزیمہ کرتا ہے
یعنی سعید کی اس سے ملاقات ثابت نہیں؟
۲
سعید کے اختلاط کے حوالے سے عرض ھے کے آپ امام ساجی سے امام احمد تک سند ذکر فرمائیں.
جزاک اللہ خیرا.
اللہ البر.
انا للہ وانا الیہ راجعون.
میں اور امتحان.
محترمی میں آپ شیوخ سے فیض یاب ھورھا ھوں.
اور ابن الصلاح کی بات مختلط کے بارے میں ھے.میں نے متغیر کے حوالے سے کہا تھا.
ویسے میں بھی یہی سمجھتا ھوں کہ متغیر کا جہاں وھم ثابت ہوجائے وہ ضعیف کے حکم میں ھے.واللہ اعلم.
محترمي
جزاك الله خيرا
عبدالملك بن عميراللخمي
قال ابو حاتم: ليس بحافظ،تغير حغظه.
وقال ابن معين: مخلط.
وقال الذهبي: والرجل من نظراء السبيعي ابي اسحاق وسعيد المقبري لما وقعوا في هزم الشيخوخة نقص حفظهم وساءت اذهانهم ولم يختلطوا....الميزان.
حافظ ذهبي نے اسکے ترجمے میں(صح) کی علامت لگا کر مذکورہ فرق...
محترمی ومکرمی محمد وقاص بھائی جزاک اللہ خیرا فی الدارین.آمین.
بہت اچھا لگا.ماشاءاللہ.
ویسے آپ کی کیا رائے ھے متغیر اور مختلط کے بارے میں؟کیا دونوں کی روایت کا حکم ایک ھی ھے؟
ویسے اس سے ایک بات تو ثابت ھوگئی کہ متغیر سے متصف راوی وہ ھے جسکا تھوڑاسا حافظہ بگڑا ہو.
محترمی آپکی رائے کا انتظار ھے؟
محترم ارسلان بھائی آپکا شکریہ.
اللہ تعالی آپکو خوش رکہے.
محترمی ومکرمی میں پہلے بہی عرض کر چکا ہوں کہ میں ٹیبلٹ استعمال کرتا ہوں اس لئے اس طرح کی مسٹیک ہوجا تی ہیں.پھر بھی آپکا شکریہ.
محترم حافظ عمران بھائی کا بھی شکریہ.
محترم انس نضر بہائی میں نے حدیث "ابی ھریرة"پر دو اشکال پیش کئے ھیں،پلیز...
فورم میں موجود علماء کرام سے التماس ہے کہ میرے ان شبہات کا ازالہ کرنے میں میری مدد فرمائیں.
شیخ ابن بشیر الحسینوی صاحب اور محترمی ومکرمی خضر حیات بہائی آپکی کیا رائے ھے؟