• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کنعان

    خطیبوں اور واعظوں کی خدمت میں

    السلام علیکم الامارات میں نماز جمعہ اور نماز عیدین پر 2 خطبہ کا دورانیہ 45 منٹ سے سوا گھنٹہ کا ہوتا ہے، ہو سکتا ہے دوسرے عرب ممالک میں بھی خطبوں پر اتنا ہی وقت لیتے ہوں۔ والسلام
  2. کنعان

    وہ طریقہ جس سے آپ کسی دوسرے کا موبائل نمبر چرا کر اس کا مکمل کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں

    وہ طریقہ جس سے آپ کسی دوسرے کا موبائل نمبر چرا کر اس کا مکمل کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں روزنامہ پاکستان، 12 جون 2016 نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) انسانوں کی کلوننگ کے بعد اب موبائل فون کی سموں کی کلوننگ کا کام بھی شروع ہو چکا ہے لیکن خبردار ہو جائیے کیونکہ اگر آپ کی سم کی کلوننگ ہو گئی تو سمجھیں...
  3. کنعان

    پاکستان نے آن لائن پاسپورٹ کی سہولت متعارف کروا دی، گھر بیٹھے کس طرح حاصل کر سکتے ہیں، طریقہ جانئے

    پاکستان نے آن لائن پاسپورٹ کی سہولت متعارف کروا دی، گھر بیٹھے کس طرح حاصل کر سکتے ہیں، طریقہ جانئے روزنامہ پاکستان، 13 جون 2016 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نادرا اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے پاکستانیوں کے لیے بڑی سہولت متعارف کروانے جا رہے ہیں جس کے بعد کسی کو بھی اپنے...
  4. کنعان

    کیا سعودی عرب نائن الیون کے واقعہ میں ملوث ہے؟

    سعودی عرب کا 9/11 سے کوئی تعلق نہیں: سی آئی اے ریاض اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات میں کشیدگی کی خبریں بے بنیاد ہیں: جان برینن اتوار 12 جون 2016م واشنگٹن ۔ نادیا البلبیسی 'سی آئی اے' کے سربراہ جان برینن العربیہ کی نادیا البلبیسی کو انٹرویو دے رہے ہیں، ویڈیو امریکا کی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی ’سی...
  5. کنعان

    مسجد نبوی کو منور کرنے والا بجلی کا پہلا بلب!

    مسجد نبوی کو منور کرنے والا بجلی کا پہلا بلب! مسجد نبوی میں پہلا بلب 112 سال قبل روشن ہوا اتوار 12 جون 2016م العربیہ ڈاٹ نیٹ ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک بلب کی تصویر گردش کر رہی ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ بلب سنہ 1325ھ یعنی آج سے 112 سال پہلے مسجد نبوی میں لگایا گیا پہلا بلب تھا جس...
  6. کنعان

    والدہ کا آپریشن ہے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ سبحان تعالی، عدیل کی والدہ محترمہ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین! والسلام
  7. کنعان

    گلگت میں قدرتی عجوبہ جہاں دو ارضیاتی پلیٹیں ملتی ہیں

    گلگت میں قدرتی عجوبہ جہاں دو ارضیاتی پلیٹیں ملتی ہیں شبیرمیر/ ویب ڈیسک ایکسپریس نیوز، جمعـہء 10 جون 2016 گلگت میں وہ اہم مقام جہاں دو ارضیاتی پلیٹیں باہم ملتی ہے اور ایک ارضیاتی عجوبہ بناتی ہیں۔ گلگت: پاکستان میں ایک حیرت انگیز ارضیاتی مقام ایسا بھی ہے جہاں دو انڈین اور یوریشیئن نامی دو...
  8. کنعان

    پہلی سے بارہویں جماعت تک قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کا فیصلہ

    السلام علیکم والٹن لاہور میں کوئی سرکاری ہائی سکول ہے میرے ایک عزیز کے تمام بچے وہاں سے تعلیم کے ساتھ قرآن حافظ بھی ہیں۔ اس سکول میں قرآن مجید پڑھایا اور حفظ بھی کروایا جاتا ہے اور یہ خصوصی ہیڈ ماسٹر کی طرف سے ایک کوشش ہے جس کا سکول پریڈ سے کوئی تعلق نہیں بلکہ بعد میں چند گھنٹے اس پر مشتمل ہیں،...
  9. کنعان

    لندن میئر: غُربت میں پلا صادق خان ارب پتی یہودی پر حاوی!

    السلام علیکم میئر ہو، ایم پی ہو یا کونسلر کسی کو بھی ایسا کوئی لالچ نہیں کہ ان کی حمایت کرے، اس کی وجہ یہ ہے کہ سب سے بڑا مسئلہ جاب کا ہوتا ہے، اس پر سرکاری جاب سینٹر ہیں، جب تک جاب نہ ملے خرچہ بمعہ گھر کا کرایہ، ٹیکس، اگر کوئی آؤٹ سٹینڈنگ ہے اس کی قسطیں سب حکومت نے دینی ہیں۔ اس کے علاوہ باقی...
  10. کنعان

    دوری جدول میں شامل 4 نئے عناصر کے نام رکھ دیئے گئے

    السلام علیکم جہاں تک میں جانتا ہوں ایسے سوال یا ایسی باتوں سے دور ہی رہا جائے تو بہتر ہے۔ والسلام
  11. کنعان

    دوری جدول میں شامل 4 نئے عناصر کے نام رکھ دیئے گئے

    دوری جدول میں شامل 4 نئے عناصر کے نام رکھ دیئے گئے ایکسپریس نیوز، جمعرات 9 جون 2016 نئے عناصرکے نام نِہونیم، موسکوویم ، ٹینیسین اور اوگانیسن رکھ دیئے گئے ہیں: انٹرنیشنل یونین آف اپلائیڈ کیمسٹری چند ماہ قبل دوری جدول میں شامل کئے گئے 4 نئے عناصر کے نام رکھ دیئے گئے جنہیں گروپ 7 میں ان کے...
  12. کنعان

    لندن میئر: غُربت میں پلا صادق خان ارب پتی یہودی پر حاوی!

    السلام علیکم یہ خبر پرانی تھی اس وقت اس لئے نہیں لگائی گئی کہ مسلمان میئر بن گیا اور وہ جانے اور لندن کے شہری اور بھی بہت کام ہیں۔ جو بندہ جس شعبہ سے تعلق رکھتا ہو اور پھر عہدہ بھی بڑا ہو اسے اتنے ہی زیادہ چیلنجز ہوتے ہیں باہر سے دیکھنے والا اس پر اپنی رائے دے سکتا ہے مگر وہ حقیقت حال سے واقف...
  13. کنعان

    لندن میئر: غُربت میں پلا صادق خان ارب پتی یہودی پر حاوی!

    السلام علیکم بات اسے واضع کروائی جاتی ہے جس کے بارے میں علم ہو کہ ناسمجھ ہو، سینئر ممبر اگر ایسا کریں تو سمجھ لینا چاہئے کہ موسم درست نہیں اس لئے خاموشی اختیار کرنا ہی بہتر ہے۔ والسلام
  14. کنعان

    پہلی سے بارہویں جماعت تک قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کا فیصلہ

    پہلی سے بارہویں جماعت تک قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کا فیصلہ روزنامہ پاکستان، 09 جون 2016 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے پہلی سے بارہویں جماعت تک سکولوں اور کالجوں میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ وزارت تعلیم و تربیت نے قران پاک کو تعلیمی نصاب میں...
  15. کنعان

    شکایت تھریڈ میں آگے پوسٹ پیسٹ نہیں ہو رہی۔

    السلام علیکم اگر غلطی سے کبھی کا بٹن دب جائے یا خود اسے دبائیں کسی غلطی کو درستگی کے لئے تو اس کے بعد کوئی بھی پوسٹ پیسٹ نہیں ہوتی، اس لئے اس پیج کو بند کر کے دوباہ فریش پیج پر پوسٹ پیسٹ کرنے سے ہو جائے گی۔ والسلام
  16. کنعان

    لندن میئر: غُربت میں پلا صادق خان ارب پتی یہودی پر حاوی!

    Fasting for Ramadan won’t be easy – it’s the coffee I’ll miss the most Sadiq Khan As mayor of London, the Islamic holy month provides an opportunity to break bread and build bridges between communities Is It really that bold to be The First Muslim mayor and be unafraid to be Muslim? I don’t...
  17. کنعان

    لندن میئر: غُربت میں پلا صادق خان ارب پتی یہودی پر حاوی!

    میں مسلمانوں کا لیڈر نہیں ہوں، صادق خان London mayor: I’m a leader for all, not a Muslim leader May 11, 2016, 6:54 pm New London mayor Sadiq Khan says he is not a Muslim leader but represents everyone in the city “Let me be very clear, I’m not a Muslim leader or Muslims’ spokesperson, I’m...
  18. کنعان

    وہ یورپی حکمران جس کی حکومت قائم کرنے کیلئے معمر قذافی نے اربوں روپے لٹا دئیے

    وہ یورپی حکمران جس کی حکومت قائم کرنے کیلئے معمر قذافی نے اربوں روپے لٹا دئیے اور یہ بات چھپانے کیلئے مغربی ممالک ان پر چڑھ دوڑے، یہ حکمران کون ہے؟ جان کر آپ کی حیرت کی بھی انتہا نہ رہے گی روزنامہ پاکستان، 07 جون 2016 پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ و دیگر ممالک نے لیبیا پر جنگ مسلط کر کے اور شدت...
  19. کنعان

    جادو کے توڑ کی کریم اور جن بھگانے کا تیل

    السلام علیکم عرب ممالک میں تعویز سختی سے منع ہے اگر کوئی اس پر کاروبار کر رہا ہو تو اس کا پکڑا جانا ممکن ہے، پاکستان سے بھی سعودی عرب مشائخ کرام عمرہ کی نیت سے جاتے ہیں جو وہاں ایسا کام جاری رکھتے ہیں اور اپنے بیگ بھر کے لاتے ہیں، لیکن یہ ایک نیا فارمولہ سامنے آیا ہے "جادو کے توڑ کی کریم اور جن...
Top