• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کنعان

    دفن الجاهلیہ کی تفصیل کیا ہے

    السلام علیکم جس بھائی نے جو سوال پوچھا وہ وہیں رہ جائے گیا اور معلوماتی ہونے کہ وجہ سے موضوع سے ہٹ گیا، اگر تو کسی نے کنسٹرکشن کمپنی اور آئل فیلڈ میں جاب ہوئی ہے تو اس پر بحث کی جا سکتی ہے ورنہ سمجھنا اور سمجھانا کوئی فائدہ نہیں دے گا۔ اٹک ریفائنری سے جو تیل نکالا جا رہا ہے اس پر تو ایران سے...
  2. کنعان

    دفن الجاهلیہ کی تفصیل کیا ہے

    السلام علیکم آپکا مراسلہ مسکراہٹ میں ہے اس لئے مزید آگے بڑھے تو بحث کی شکل اختیار کر جائے گا۔ اس مسکراہٹ پر جواب دے دیتے ہیں بعد میں آپ اس پر اپنی مفید معلومات مسکراہٹوں کے ساتھ جاری رکھ سکتے ہیں۔ زمین میں دفن، کسی چیز کو دفن کرنے کے لئے لاکز بنانا تاکہ مال محفوظ رہے۔ (لاکرز: مٹی کا مٹکا،...
  3. کنعان

    دفن الجاهلیہ کی تفصیل کیا ہے

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ زمین اپنے محور کے گرد گھومتی ہے۔ والسلام
  4. کنعان

    جہاد

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. کنعان

    جہاد

    السلام علیکم آپ چلے جائیں وہاں آپ کیوں نہیں جاتے، اپنے مشورہ پر پہلے خود تو عمل کر کے دکھائیں۔ وہاں جنہوں نے یہ کام کرنا ہے وہ تو سب یورپ میں آباد ہونے کے لئے نکلے ہوئے ہیں۔ والسلام
  6. کنعان

    دفن الجاهلیہ کی تفصیل کیا ہے

    السلام علیکم مٹی سے بنی ہوئی گھری سے مٹی سے بنے مٹکا یا دیگ استعمال میں لائی جاتی تھیں اسے گھر کے کسی سیف کونے میں مٹی میں چھپایا یا دفن کرتے تھے اس پر گھر میں سب سے سیف جگہ سیڑہیوں کے نیچے والا حصہ ہوتا تھا، وہاں زمین میں مٹکا دبا کر اس میں ڈالتے تھے، یہاں انگلش ڈاکومنٹریوں میں بہت جگہ...
  7. کنعان

    کلیم حیدر بھائی دادا بن گئے۔ ماشاءاللہ

    السلام علیکم کلیم حیدر کی بھتیجی کے ہاں بیٹی کی پیدائش پر مبارک ہو، اللہ تعالی اس کے نصیب اچھے کرے آمین! عنوان پر لکھا دیکھا دادا بن گئے تو عجیب سا لگا کہ 30 سال کی عمر میں۔۔۔۔۔۔؟ پھر جب پوسٹ پڑھی تو وجہ معلوم ہوئی کہ ۔۔۔۔۔۔؟ والسلام
  8. کنعان

    افغانستان میں نیا گیم پلان

    افغانستان میں نیا گیم پلان 24 مئی 2016 کالم: مزمل سہر وردی ملا منصور کی موت کی خبر پر پوری دنیا یقین کر رہی ہے، اب تو امریکی صدر نے بھی کہہ دیا ہے، پاکستان ابھی تحقیق کر رہا ہے۔ ایک دوست نے مجھے فون کر کے بہت غصہ کیا کہ اس میں تحقیق کرنے والی کونسی بات ہے، مر گیا تو مر گیا۔ جب امریکی کہہ رہے...
  9. کنعان

    وراثت سے متعلق ایک سوال

    السلام علیکم وراثت پر شرعی جواب خضر بھائی نے دے دیا، دوسرا اس پر قانونی جواب بھی مجھ سے لے لیں، منکوحہ کے پاس ایسا کوئی لیگل رائٹس نہیں کہ وہ کمپنی کو جا کر کہے کہ اس کی اجازت کے بغیر پیسے کسی کو نہ دینا جبکہ کمپنی پہلے ہی ڈفالٹر ہے جو تنخواہیں نہیں دے رہی تھی، اگر تنخواہیں دے بھی رہی ہوتی...
  10. کنعان

    دفن الجاهلیہ کی تفصیل کیا ہے

    السلام علیکم پہلے کسی جواب کے انتظار میں تھا اب آ گیا تو کچھ میری طرف سے بھی۔ ہندوں جب پاکستان سے اپنے کاروبار اور گھربار چھوڑ کر گئے تھے اس پر جو جہاں گھس گیا وہ اسی کی ٹھہری حکومت بننے کے بعد بھی اس پر وہی اس کے مالک بنے جنہوں نے یہ جگہ سنھبالیں، لیکن اس میں ایک بات کا خاص خیال رکھا جائے کہ...
  11. کنعان

    جہاد

    السلام علیکم سوال جس نے پوچھا تھا اس پر آپکو چاہئے تھا اسے جواب عنایت فرماتے، میرے جواب پر اگر اعتراض ہے تو اس پر اپنا جواب پیش فرمائیں پھر دیکھیں اس پر میری مزید رائے، میرے لئے آپکا سوال ہوائی اور غیر متعلقہ و جنک ہے۔ ابتسامہ! شیخ عبداللہ المطلق سعودی عرب کے بڑے علماء کی کمیٹی کے رکن ہیں۔...
  12. کنعان

    منیٰ میں بھگدڑ کی جگہ جمرات تک براہ راست سڑک بنے گی

    منیٰ میں بھگدڑ کی جگہ جمرات تک براہ راست سڑک بنے گی حجاج نئی سڑک کے ذریعے جمرات کے علاقے میں بے روک داخل ہو سکیں گے پیر 23 مئی 2016م مکہ مکرمہ ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ مسجد الحرام اور مکہ مکرمہ کی تعمیرو توسیع کے منصوبے کے تحت منیٰ میں شارع نمبر 206 کو جمرات تک براہ راست جانے کے لیے کھلی سڑک بنایا...
  13. کنعان

    مزہ نہ آئے تو پیسے واپس

    tahoma font ہے۔
  14. کنعان

    جہاد

    السلام علیکم اب معلوم نہیں غیر پاکستانی سے کیا مراد ہے آپ کس کو کہہ رہے ہیں، جس کے پاس پاکستانی پاسپورٹ ہو اور وہ دنیا کے کسی بھی ملک قیام کر رہا ہو، پاکستانی ہی ہوتا ہے، اگر کسی کے پاس دو پاسپورٹ ہیں وہ بھی پاکستانی ہی ہوتا ہے۔ والسلام
  15. کنعان

    جہاد

    السلام علیکم پاکستان ملٹری میں شمولیت والسلام
  16. کنعان

    طبی ماہرین کا میڈیکل ٹیسٹ کے بغیر اینٹی بایوٹکس کے استعمال پر پابندی کا مطالبہ

    السلام علیکم نزلہ زکام یا اس کے علاوہ اور بھی کوئی بیماری اگر تو موسم کے مطابق ہے پھر تو کوئی بات نہیں اور اگر لمبے عرصہ تک صحت یابی نہ ہو تب اس پر ٹیسٹ ہی لئے جائیں گے تاکہ بیماری کی وجہ معلوم کی جا سکتے اور اس کے علاج پر اسی کے مطابق ادویات استعمال میں لائی جائیں۔ والسلام
  17. کنعان

    طبی ماہرین کا میڈیکل ٹیسٹ کے بغیر اینٹی بایوٹکس کے استعمال پر پابندی کا مطالبہ

    السلام علیکم یہاں نہ تو اینٹی بائیوٹکس نہ انجکشن اور نہ ہی گلوکوز ڈرپ۔ بروفن، کالپول، پیراسٹامول، پیناڈول، بچوں کے لئے سیرپ اور بڑوں کے لئے ٹیبلٹس۔ 3 دن کے استعمال کے بعد ڈاکٹر کے پاس جانا ہے، کیونکہ ان 3 دنوں میں بچہ ہو یا بڑا ٹھیک ہو جاتا ہے وجہ یہ کہ قدرتی نظام ہے کہ جسم سے زہریلے مادوں کا...
  18. کنعان

    کیا سعودی عرب نائن الیون کے واقعہ میں ملوث ہے؟

    11 ستمبر کے حملوں کا بھوت جمعہ 20 مئی 2016م کالم: عبدالرحمان الراشد جب یہ بات ظاہر ہوئی کہ گیارہ ستمبر کے حملوں میں شریک ہونے والے دہشت گردوں میں سے پندرہ سعودی ہیں تو اسی وقت ہمیں اس بات کا ادراک ہوگیا تھا کہ ہم ایسے بحران کے سامنے ہیں جو ہمیشہ دوست اور حلیف بن کر رہنے والے دو ملکوں کے تعلقات...
  19. کنعان

    سعودی عرب میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر کئی بسیں جلا دی گئیں

    بن لادن گروپ کے ملازمین کو ایک ماہ کے واجبات کی ادائی جمعرات 19 مئی 2016م العربیہ ڈاٹ نیٹ سعودی عرب کے بن لادن گروپ نے ملازمین کو ایک ماہ کی تنخواہیں ادا کر دی ہیں۔ سعودی عرب کے سات بنکوں نے منگل کے روز ڈھائی کروڑ ڈالرز (دس کروڑ سعودی ریال) کی رقوم تنخواہیں کی مد میں ان ملازمین میں تقسیم کی...
  20. کنعان

    کیا سعودی عرب نائن الیون کے واقعہ میں ملوث ہے؟

    کیا سعودی عرب نائن الیون کے واقعہ میں ملوث ہے؟ روزنامہ پاکستان، 19 مئی 2016 کالم: پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد اقبال جیسا کہ گزشتہ ایک کالم (مورخہ 29 اپریل 2016ء) میں بیان کیا گیا تھا، آج کل سعودی عرب اور امریکہ کے تعلقات نہایت سرد مہری کا شکار ہیں۔ ساٹھ سال سے زیادہ عرصے پر محیط دوستی کے نام پر...
Top