الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
لاشوں کو چھپانے کے لیے مصری فوج کے ہاتھوں نذرآتش ہونے والی مسجد
مصری فوج کے ہاتھوں نذرآتش ہونے والی مسجد رابعہ کی سب سے خطرناک ویڈیو جس میں مسجد کے باہر لاشیں اور خون بکھرا ہوا واضح نظر آرہا ہے۔
ابوجہل نے بھی جو نہیں کیا: مصری فوج کا باپردہ واہگیر مسلم خاتون کو اسنائپر سے نشانہ بناکر شہید کرنے کی ویڈیو
ابوجہل نے رسول اللہ ﷺ کے گھر میں دیواریں کود کر جانے سے یہ کہہ کر منع کردیا کہ: ''مجھے ڈر ہے کہ کہیں عرب یہ نہ کہیں کہ میں نے محمد(ﷺ) کی بیٹیوں کو خوفزدہ کردیا ہے۔''
آج مسلم ممالک پر...
اخوان المسلمین کے مفتی شیخ یوسف القرضاوی نے سعودیہ، امارات، کویت، بحرین اور خلیج کے حکمرانوں کو توبہ کرنے کی دعوت دیتے ہوئے مصری فوج اور نئی حکومت کی حمایت سے دستبردار ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آج مصر میں شاہ عبداللہ اور عرب حکمرانوں کے پیسوں سے کوئی ترقیاتی کام نہیں ہورہا بلکہ مصری فوج...
شاہ عبداللہ: نئے صدر کو مبارکباد، مصری فوج کو سلام اور مصری مسلم عوام کو دہشت گردی سے باز آنے کی ہدایت
سعودیہ پر مسلط خادم امریکہ واسرائیل شاہ عبداللہ نے مصر میں اخوان المسلمین کی حکومت ختم کرنے کےلیے صدر مرسی کا تختہ الٹنے سے قبل ہی بغاوتی تحریک اور مصری فوج کی مدد کرتے ہوئے اس شر کے کام میں...
آپ کو ثبوت دینا ہوگا کہ یہ دھماکے مجاہدین نے کئے ہیں ۔ الحمد للہ آپ کی باتوں نے جماعۃ الدعوۃ کا چہرہ اس فورم پر بالکل عیاں کردیا ہے کہ وہ مجاہدین کی دشمن جماعت ہے۔
متلاشی دھوکہ پر دھوکہ دے رہے ہو۔مفتی صاحب ارجاء کے مارے ہوئے تھے اس لئے انہوں نے اردو پیراگراف میں اس عبارت سے کوئی نتیجہ اخذ نہیں کیا کیونکہ عربی کی عبارت سے ان کے ارجاء کی عمارت ملبے کا ڈھیر بن جاتی ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ عربی کی عبارت کیا کہہ رہی ہے ۔ پڑھو اس کو غور سے اس میں مقام عبرت ہے...
اگر آپ علمی گفتگو کا سلسلہ جاری نہیں رکھنا چاہتے تو بڑی ہی معذرت کے ساتھ اس قسم کی گفتگو کا میں قائل نہیں ہوں ۔ دلائل کی بنیاد پر بات کریں اگر دلائل نہیں ہیں تو بات کیا فائدہ ۔ ادھر ادھر کی ہانکنے سے سوائے وقت کے ضیاع کے کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا ۔
مرجئہ ہونے کے لئے حنفی ہونا شرط نہیں ہے۔جس طرح کسی کا بدعتی ہونے کے لئے حنفی مالکی شافعی حنبلی اہل حدیث ہونا شرط نہیں ہے ۔ بس اصل بات یہ ہے کہ جو شخص بھی عقیدہ اہل السنۃ والجماعۃ سے انحراف کرکے مرجئوں کے عقائد کو اپنائے گا وہ مرجئہ ہوگا۔اب اگر آپ کو عقیدہ اہل السنۃ والجماعۃ کے بارے میں علم ہے...
متلاشی اس میں ذہنیت کی خرابی کی کون سی بات ہوئی اگر کسی چیز کے صحیح معنی بیان کردیے جائیں تو اس میں ذہنیت کی خرابی کا کیاجواز ہوا، اس میں کون سی عجیب وغریب بات کی گئی ہے صحیح معنی کی طرف نشان دہی کی گئی ہے ۔تم لوگوں کا ارجاء اس قدر بڑھ چکا ہے اب تمہیں صلیب بھی ہلال کے مانند نظر آنے لگی ہے ۔ اور...
جناب ابومحمد صاحب ہم بھی حکیم فیض عالم کو ناصبی اور منکر حدیث گردانتے ہیں ۔ہم نے تو آپ کو آئینہ دکھایا ہے کہ آپ جیسا عامی مسلمان بھی ایک شخص کی تکفیر میں مصروف پایا گیا کہ وہ یہی شخص ہے جو کہ مجاہدین کو تکفیری ہونے کا طعنہ اس لئے دیتا ہے کہ مجاہدین صلیبی تحالف میں بندھے ہوئے حکمرانوں کی تکفیر...
اسے کہتے زچ ہوجانا ۔اور جب کسی کے پاس علم ختم ہوجاتا ہے تو وہ اسی طرح کا رویہ اختیارکرتا ہے ۔جیسا کہ آپ نے اختیار کیا ہے۔خیر کوئی بات نہیں اس قسم کا وطیرہ اختیار کرنا جماعۃ الدعوۃ اور اس کے کارکنان کا ہمیشہ سے وطیرہ رہا ہے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔متلاشی اگر یہ خالی کارتوس ہوتا تو تم ہرگز زخمی...
اسے کہتے ہیں ڈوبتے کو تنکے کا سہارا ! پاکستان کو کسی کے اسلامی ملک قرار دینے سے بات نہیں بنے گی ۔ متلاشی یہاں پر قرآن اور سنت سے دلائل لے کر آؤ۔ھاتوا برھانکم ان کنتم صادقین کتاب اللہ سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور سلف صالحین کے وہ فتاویٰ نقل کرو جو کہ قرآن وسنت صلی اللہ علیہ وسلم سے...
کہاں ہیں وہ مذہبی جماعتیں جو مسلمانوں کی محافظ ہونے کا دعویٰ کرتی ہیں ۔ کیا ان کے دل ان معصوموں کو لاشوں کو دیکھ کر دہل نہیں رہے ہیں۔ پاکستان میں کوئی احتجاج اس بارے میں دیکھنے میں نہیں آرہا ہے۔