الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس کا مطلب یہ ہوا کہ بات میری صحیح ہے جب ہی تو آپ کی تردید یہاں نہیں ہے۔
آپ کی پسندیدہ فوج میں اسلامی نظام نفاذ کے بارے میں کوئی ایک مثبت بات کو یہاں نقل کردیجئے۔
کراچی (پ ر) امیر تنظیم اسلامی حافظ عاکف سعید نے پنجاب اسمبلی میں وزیر خزانہ کے اس بیان کی مذمت کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کی روشنی میں مالیاتی نظام کو سودی نظام سے پاک کرنے کی فی الحال کوئی تجویز زیر غور نہیں۔امیر تنظیم اسلامی نے کہا کہ اس کا مطلب یہ ہے حکمرانوں کواللہ...
آپ کے تو عزیز ہیں یہ لوگ آپ کریں ان کو تبلیغ شاید کہ رشتہ داری کی وجہ سے آپ کی بات مان لیں ۔ اور خصوصاً پاکستان کی فوج کو اللہ کے کلام سے ڈرائیں شاید مان لیں۔ لیکن میں نے کئی عرب اسکالرز سے سنا ہے کہ پاکستانی فوج میں زیادہ تر رافضی اور قادیانی ہیں۔ اونچی پوسٹوں پر۔ جیسا کہ یوسف ثانی نے بھی...
ہم آپ کو اللہ کے کلام سے نصیحت کرتے ہیں کیونکہ احسن الکلام کلام اللہ :
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا آبَاءَكُمْ وَإِخْوَانَكُمْ أَوْلِيَاءَ إِنِ اسْتَحَبُّوا الْكُفْرَ عَلَى الْإِيمَانِ ۚ وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ فَأُولَٰئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ
اے اہل ایمان! اگر تمہارے (ماں)...
مسلمانوں کی ذلت وغلامی میں منافق حکمرانوں کا کردار
یہ بات روز روشن کی طرح واضح ہے کہ ایک صاحب بصیرت اور عقلمند شخص دائیں اور بائیں کے ماحول سے متاثر ہوئے بغیر خود محسوس کرسکتا ہے کہ مسلمانوں کے یہ مجرم اوربدخواہ تمام اسلامی ممالک اور علاقوں میں موجود ہیں ۔انہوں نے مسلم علاقہ جات کو کافروں کے...
دنیا سے ٹوٹ کر محبت کرنے والوں کا انجام
وقت گزارنے کے ساتھ ساتھ بعد میں کچھ ایسے نالائق ،نااہل اور ناخلف پید اہوئے جو دنیا اور دنیا کی سج دھج کے ساتھ چمٹ گئے ۔آخرت کو نظرانداز کرکے دنیا کی طرف ہی اپنا کلی میلان کردیا اور جہاد فی سبیل اللہ کو بالآخر خیرباد کہہ دیا۔حالانکہ دین اسلام میں ''الولاء...
پیغمبر آخرالزمان ﷺکو اسؤ براہیمی کی پیروی کا حکم
اللہ رب العزت نے اپنے نبی ﷺاور تمام اہل ایمان کے لیے امام المؤحدین جناب ابراہیم خلیل کا نمونہ پیش کیا ہے اللہ تعالیٰ نے واضح فرمایا ہے کہ :مؤمنوں سے دوستی اورکافروں سے دشمنی ''کا بیڑا اٹھانے والوں میں سب سے قدآور شخصیت ابراہیمکی ہے ۔یہی تووجہ...
اس کا مطلب یہ ہے ہوا کہ قرآن وحدیث کے دلائل آپ کی وطن پرستی صلیبیوں کی اتحادی فوج پرستی کے نذر ہوگئے۔یعنی آپ کو قرآن وحدیث کے بجائے اب وطن پرستی اور فوج پرستی پر ناز ہے۔کیا کیا اس فوج نے اس ملک میں کیا اس ملک میں اس فوج نے اسلامی نافذ ہونے دیا۔اسی فوج نے ملک کے دوٹکڑے کردیئے۔اسی فوج سے محبت...
موجودہ حکمرانوں کی حجاج سے تشبیہ
ظالم مسلمان حکمران کی تو بات ہی نہیں ہورہی
ازالہ: اس کو کہتے ہیں:سوال گندم ،جواب چنا۔مسلم ظالم حکمرانوں سے قتال نہ کرنے کا یہاں سوال ہی نہیں ، یہاں تو متعدد نواقض اسلام کے مرتکب ،اپنے شرک وکفر کا کھلم کھلا اظہار کرنے والے ، نفاذ شریعت کا مطالبہ کرنے والوں سے جنگ...
حکمرانوں کے کافر ثابت ہوتے ہی ان سے قتال نہیں ہوگا
مفتی صاحب کو عجیب ہی نکتہ سوجھا
ازالہ: جیسا کہ ہم پیچھے تاتاریوں والے نمبرشبہ:6 میں لکھ چکے ہیں کہ مفتی صاحب اس سوال کا جواب نہیں دے سکتے کیونکہ اتنا مان چکے ہیں کہ تاتاری صرف شریعت وضع کرنے کی وجہ سے کافر ہو گئے اور مسلمانوں نے اسی وجہ سے ان...
جامعہ حفصہ والوں کی بغاوت کچلنا ضروری تھا!
پاسبان مل گئے'' کعبے سے صنم خانے کو''
ازالہ: مفتی صاحب کی اس بات پر یہی کہا جاسکتا ہے:
﴿کَبُرَتْ کَلِمَةً تَخْرُجُ مِنْ أَفْوَاھِھِمْ اِن یَقُولُونَ اِلَّا کَذِباً﴾
''بہت سخت بات ہے جو ان کے منہ سے نکلتی ہے، وہ صرف جھوٹ ہی کہتے ہیں۔''
مفتی صاحب نے...
پوسٹ کا جواب دے دیا گیا ہے۔پڑھ کر دیکھ لو۔ہماری اپنی ویب سائٹ بنانے کا ارادہ ہے ۔ جس میں آپ کے ساتھ بات چیت کو پوی دنیا میں نشر کیا جائے گا ان شاء اللہ۔آپ کے کسی کو خارجی کہنے سے کوئی خارجی نہیں بن جاتا اس کے لئے ثبوت درکار ہوتا ہے۔ اور اگر بات بلا ثبوت ہو تو یہ بہتان ہے۔ اور بہتان کی سزا...
عیسائی مشنری کا مقابلہ کرکے 11 ملین سے زائد لوگوں کو مسلمان کرنے والے عظیم اسلامی مبلغ وفات پاگئے
اسلام کی خاطر اپنی ساری زندگی وقف کردینے والے عالم اسلام کے عظیم عالمی دعوتی مبلغ رہنما ڈاکٹر شیخ عبد الرحمن السمیط طویل عرصے بیمار رہنے کے بعد بالآخر 15 اگست 2013 کو خالق حقیقی سے جاملے۔
شیخ...