الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حقانیت مسلک اہل حدیث تاریخی حقائق کی روشنی میں
یہ گرانقدر مقالہ جماعت اہل حدیث کے فاضل گرامی حضرت مولانا ابو القاسم بنارسی رحمۃ اللہ علیہ نے مارچ 1943ء میں آل انڈیا اہل حدیث کانفرنس (موائمہ ہند)میں بطور صدارتی خطبہ پیش فرمایا تھا۔ اس کی علمی اہمیت کے باعث "فتاویٰ علماء اہل حدیث" میں شامل کیا...
آزمائش کی گھڑیوں میں ایک عالم ربانی کا کردار
جناب عبدالمالک مجاہد
میرا نام ابراہیم ہے۔ میں سمندر پر انجن سے چلنے والی چھوٹی شکاری کشتی میں کام کرتا ہوں۔ شیخ محمد بن صالح المنجد میرے دوست ہیں۔ وہ عالم باعمل اور بہت فاضل شخص ہیں۔ وہ شہر الخبر (سعودی عرب) کی سب سے بڑی مسجد کے خطیب دلپذیر ہیں۔ میری...
جب ام ابو ہریرہ نے اسلام قبول کرلیا تو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے عرض کی۔
اے اللہ کے رسول 'اللہ سے دعا کیجیئے کہ وہ اپنے مومن بندوں کے دل میں میری اور میری والدہ کی محبت ڈال دے اور انہیں ہمارے لیے محبوب
بنا دے"
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی۔
اے اللہ ،اپنے اس پیارے بندے اور اسکی...
کویت سٹی(نمائندہ نوائے وقت) گستاخانہ فلم بنانیوالے ہالینڈ کے پرڈیوسر آرنولد فاندرون جس نے چند ماہ قبل اسلام قبول کرلیا تھا اورعمرہ کی سعادت حاصل کی تھی، اس سال حج کی سعادت حاصل کرلی ہے۔اخبار''عکاظ'' کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ جب سے میں نے فلم بنائی تھی مجھے سکون نہیں مل رہاتھا اورمسلمانوں کی دل...
اسلام آباد ( نمائندہ نوائے وقت +ایجنسیاں + نوائے وقت نیوز) سپریم کورٹ نے قتل کے مقدمات میں فی سبیل اللہ معافی دینے کے معاملے پر نوٹس لیتے ہوئے چاروں صوبوں اور وفاق کو آئینی و قانونی تشریح کے لئے نوٹس جاری کر دیئے اور جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد نے قتل پر فی سبیل اللہ معافی کے معاملات...
http://www.alsharia.org/mujalla/2013/sep/kalmahaq
محدث فورم کے ممبران سے گزارش ھے کہ اوپر دیئے گئے لنک کو کھول
کر پڑھنے کے بعد اپنی راے سے نوازیں۔
اس میں مولانا زاھد الراشدی نے مجلہ "الشریعہ" کے اداریے میں ایک
ریٹائرڈ جنرل غلام جیلانی کے دو مضامین کو اپنے مختصرا تبصرے کے
ساتھ شائع...