الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جس وقت یہ کالم لِکھا جا رہا تھا ٗ جناب عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریکِ انصاف کا کارکنوں کا ’’آزادی مارچ ‘‘زمان پارک لاہور سے اور علامہ طاہر اُلقادری کی قیادت میں اُن کی پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کا ’’انقلاب مارچ‘‘ ماڈل ٹائون لاہور سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہو چکا تھا ۔ لاہور ہائی...
دوست احباب ایک محفل میں موجودہ ملکی صورت حال پر بحث و تمحیص
کر رھے تھے تو ایک صاحب نے سوال داغ دیا ،کیا عمران خان وزیر اعظم بن
سکتا ھے؟ تو دانش ور نما طبیب (نصف سے ھمیں بھی اتفاق ھے) نے ایک
مثال دیتے ھوئے جواب سے محفل کو------ بنا دیا ۔جواب آپ بھی سنیئے۔
"اک پنڈ دا لمبردار مر گیا تے...
غزوہ ہند کا اصل مورچہ کشمیر اور اسکے بعد حیدرآباد دکن ھے۔
جماعۃ الدعوۃ پاکستان کے امیر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ غزہ ہند کا اصل مورچہ کشمیر اور اس کے بعد حیدرآباد دکن ہے۔ احیائے نظریہ پاکستان کی تحریک صرف پاکستان تک نہیں، پورے برصغیراور عالم میں پھیلے گی۔ مہم کا مقصد ملک سے نفرتوں کا خاتمہ،...
تماضر بنت عمرو بن الحرث جو کہ عرف عام میں الخنساء کے نام سے
معروف ھوئیں۔عالم عرب کی ایک ممتاز شاعرہ جو زرمیہ شاعری میں
اپنا جواب نھیں رکھتی تھیں۔575 ء میں ںجد کے علاقے میں پیداہوئیں
اور وہیں پرورش پائی۔آقائے نامدار کی نبوت کا اقرار کر کے صحابیہ
کا جلیل القدر منصب حاصل کیا۔
اس ممتاز صحابیہ کا ایک...
میرے پیارے بھائی،
میں بھی اپنی بیٹیوں کو بیٹا ہی کہہ کر پکارتا ہوں۔
الحنساء ایک تاریخی اہمیت کی خاتون ھیں ۔
وقت ملنے پر ایک محتصرا اس پر مضمون لکھوں گا،(ان شاء اللہ)
محدث فورم کے معزز اراکین۔
السلام علیکم۔
ایک تجویز آپکے گوش گزار کر رہا ہوں
اگر قابل عمل ہو تو معلوماتی شریک کار بنیں۔
"دینی جرائد و رسائل بالخصوص اردوجن اراکین کو
انکے برقی یا ڈاکی پتہ جات کی معلومات ھیں
اس کو اس زمرے میں تحریر کر کے دوسروں کی
معلومات میں اضافہ کریں ۔
جزاک...
مَیں مدھیہ پردیش کے ضلع دھار کے ایک ایسے قصبے سے تعلق رکھتی ہوں، جہاں ایک گھر بھی مسلمانوں کا نہیں۔ میرے والد راجپوت ٹھاکر برادری سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ بی جے پی کے بہت سرگرم کارکن رہے ہیں۔ اسلام کے خلاف جو بین الاقوامی پروپیگنڈا چل رہا ہے، اس سے وہ حددرجہ متاثر رہے۔ ہرمسلمان ان کے خیال میں دہشت...