الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اصحاب الرس کا ذکر قرآنِ مجید میں ان دو مقامات پر آیا ھے-ارشاد باری تعالی ھے:
"اور عاد اور ثمود اور اصحاب الرس اور ان کے درمیان اور بھت سی جماعتوں کو بھی( ہلاک کر ڈالا) اور سب کے( سمجھانے کے) لئیے ھم نے مثالیں بیان کیں اور( نہ ماننے پر) سب کا ستیاناس کر دیا"(الفرقان:)
دوسرے مقام پر ارشاد ھے'...
محترم مفتی صاحب و دیگر جملہ وابستگان۔
السلام و علیکم۔
ایک دفعہ پھر دخل اندازی پر معذرت۔
آپ سے پہلے بھی یھی التماس کی تھی کہ آپ محترمہ ،ممدوحہ ھاشمی صاحبہ کے ارشاداتِ عالیہ اور ان کی کتب سے اقتباسات فورم پر شراکت کریں،مگر ااااصد افسوس کہ آپ نے صرف اور صرف انکی تعریف لکھنے پر ھی اکتفا کیا اور...
تالیف:عبد الرحیم السلمی
اردو استفادہ: محمد زکریا خان
موجودہ زمانے میں مسلمانوں کا اہل کتاب سے تعامل بڑھ گیا ہے۔ ہم ان کی طرف سے فکری یلغار کا بھی شکار ہیں۔ ان وجوہات کی بنیاد پر اہل کتاب سے مکالمہ کے لیے اصول مرتب ہونا ایک نہایت سنجیدہ اور گہرائی سے مرتب کیا جانے والا مسئلہ بن جاتا ہے۔...
عقیدۃ’’ الولاء والبراء‘‘ کی پامالی
وائے ناکامی، متاعِ کارواں جاتا رہا!
فضیلت مآب ابو اسحاق الحوینی
شیخ ابو اسحاق الحوینی مصر کے ایک بڑے عالم، مفتی اور محدث ہیں۔ محدثِ عصر شیخ ناصر الدین البانیؒ کے خاص شاگردوں میں آتے ہیں۔ چوٹی کے عرب خطیبوں میں شمار ہوتے ہیں۔ زیر نظر عبارت ان کے ایک...
شام لہو لہو
محمد عاطف بیگ
’مرگ بر امریکہ‘ کے نعرے لگاکر اور دور سے اسرائیل کو موت کے ڈراوے دے کر مسلم دنیا کو متاثر کرنے والے رافضی چہرے کو اللہ تعالیٰ نے پہلے عراق میں بے نقاب کیا، جہاں امریکی اقتدار کا پایہ رافضہ کے اپنے ہاتھوں مضبوط ہوا۔۔۔ اور اب یہ چہرہ شام میں بے نقاب ہو رہا ہے۔...
لبنان تا خلیج ِعدن ایرانی عزائم
جمع و ترتیب : محمد زکریا خان
یمن میں زیدی شیعہ کا وجود ایک تاریخی حقیقت ہے ۔یمن کے سربراہ ایک طویل عرصے تک ’امام‘ بھی کہلاتے رہے ہیں۔ لیکن یمن کی طویل تاریخ متشدد شیعہ اثنا عشریہ سے خالی رہی ہے۔ کیا وجہ ہے کہ چند ہی سالوں میں وہاں معتدل شیعہ تارک مذہب...
گزشتہ روز انسانیت کو شرمسار کردینے والی خبرنے ماضی کے واقعات کو پھر تازہ کردیا ہے۔وسطی ہندوستان میںواقع چھتیس گڑھ کے بیجا پورمیں کمسن بچی کے بلی چڑھائے جانے کے واقعے نے مالدیپ جزائر میں لڑکیوںکے بلی چڑھائے جانے کے سانحے کو دوہراتے ہوئے اچھی کھیتی کیلئے 7سال لڑکی کوقربان کرکے اس کا جگر نکال لیا...
اسلام علیکم۔
آج تقریبا ایک گھنٹے سے تازہ ترین پوسٹس کا بٹن دبانے پر لکھا آجاتا ھے کہ کم از کم ١٥ سیکنڈ کے وقفے کے بعد یہ آپشن استعمال کریں،
١٥سیکنڈ کیا ایک گھنٹے کے بعد یھی لکھا آتا ھے۔
برائے مہربانی اس کا سدِ باب کریں۔
شکریہ۔
ّدفاع پاکستان کونسل کا ایک بہت بڑا جلسہ جو درحقیقت جماعت الدعوہ کی طاقت کا عملی مظاھرہ تھا۔لیکن جو بات دل کو کٹہکی وہ دو اصحآب گفتار کی شمولیت اورپہر انہیں عوام سے براہ راست حطاب کا موقع دینا،جو عرصہ سے انگڑاہیاں لے رھا تھا۔ھماری دلچسپی بھی انہیں دو اصحاب تک محدود تھی۔یعنی سجادہ نشین لال حویلی...
ممتاز عالم دین حافظ محمد اسمعیل اسد حافظ ٌابادی انتقال کرگے.
مرحوم پچھلے چند ہفتوں سے علیل تھے.اور جناح ہسپتال لاھور میں زیر علاج تھے.
مرحوم نے ایک طویل عرصہ سرگودھا،سیالکوٹ،لاہور میں تبلیغی حدمات انجام دیں.
اللہ کریم مرحوم کے درجات بلندکرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے.ٌامین.
قاضی ابو العباس(ولید بن ابراھیم) کھتے ھیں،امام بخاری کا یہ کلام سن کر میں متفکر اور ساکت ہو گیا۔اور دیر تک سر نیچے کیے رہا۔کیونکہ فن حدیث کی تحصیل بار گراں کا میں متحمل نھیں ھو سکتا تھا۔
امام صاحب نے میرے سکوت اور تفکر کو دیکھ کر فرمایا۔
”اگر تم سے علم حدیث کی تحصیل بوجہ مشقتہائے کثیرہ ممکن...
قاضی ولید بن ابراہیم امام بخاری کے تلامذہ میں ہیں،ری کی قضا پر مامور تھے۔کھتے ھیں جب عمر عزیز کا بھت حصہ گزر چکا تو مجھے علم حدیث کا شوق پیدا ہوا۔اس وقت عالم میں امام بخاری غلغلہ تھا۔میری نگاہ بھی امام صاحب کی درسگاہ کی طرف اٹھی۔میں نے حاضر ہو کر یپنے دلی مقصد کا اظہار کیا۔امام صاحب نے میری...
فیاضی۔،
حضرت عائشہ کے اخلاق کا سب سے ممتاز جوہر ان کی طبعی فیاضی اور کشادہ دستی تھی۔دونوں بہنیں نھائت کریم النفس اور فیاز تھیں،عبداللہ بن زبیر کھتے ھیں کہ ان دونوں سے زیادہ سخی اور صاحب کرم میں نے کسی کو نھیں دیکھا۔خیرات میں تھوڑے بھت کا لحاظ نہ کرتیں۔اگر پاس ایک چھوہارہ بھی ہوتا تو اسے خیرات...
1)۔امام ابو حاتم رازی کہتے ھیں کہ خراسان میں امام بخاری جیسا کوئ احفظ نھیں ھوااور نہ ھی خراسان سے عراق کی طرف امام بخاری جیسا ذی علم آیا۔
2)-امام دارمی۔ امام بخاری مجھ سے کہیں بڑھ کر بصیرت والے ھیں،
3)-حسین بن محمد معروف۔امام بخاری ایک امت تھےاور محمد بن یحی ذھلی سے کئ گونہ بڑھ کر تھے۔...
1)۔سلیمان بن حرب۔
انکے رتبہ سے کون واقف نھیں،باوجود استاد ہونے کے امام بخاری سے یہ جملہ فرمانا کہ مجھے شعبہ کی غلطیوں پر متنبہ کر دیا کرو۔امام بخاری کے تبخر علمی کی بڑی قوی دلیل ھے،
2)۔اسماعیل بن ْاویس۔
یہ امام مالک کے شاگرد اور امام بخاری و مسلم کےاستاد ھیں۔امام بخاری جب انکی کتابوں سے صخیح...
1)۔اگر عورت دنیا کی ملکہ ھو،پورے عالم کی ڈگریاں اسے مل جائیں،ہر طرح کا تمغہ اسے مل جاے،لیکن شوھر نہ ھو تو وہ مسکین ھے۔
2)۔کمال کی زندگی یہ ھے کہ آپ کی جوانی بلند مقصد ھو،رجولیت مزاحمت اور بڑھاپا غور و فکر میں گزرے،
3)-ایک روٹی،سات کھجوریں،پانی کا ایک پیالہ،کمرہ میں ایک چٹائ اور قرآن پاک ھو...