الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس فساد فی العرض کے "اصل مرتکبین" کا قلع قما کیے بغیر ہم امن و سلامتی قائم نہیں کرسکتے - لیکن مسلہ یہ ہے کہ ١٥ سال گزرنے کے باوجود اصل مجرموں پر ہاتھ نہیں ڈالا گیا - جب کہ عوام سمیت سب جانتے ہیں کہ اصل مجرم کون ہیں- ہم اللہ زیادہ ان اصل مجرموں سے ڈرتے ہیں اور ان کی خلاف زبان بھی استعمال کرتے...
قرآن کریم اور قول نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم کے مطابق مندرجہ ذیل افراد اہل بیت میں شامل ہیں -
١-آپ کی تمام ازواج مطہرات رضوان الله اجمین اور ان کی اولاد -
٢-آپ کی تمام بیٹیاں اوران کے شوہر بشمول حضرت فاطمه رضی الله عنہ اوران کے شوہرحضرت علی رضی الله عنہ اور ان کی اولاد -
٣-خاندان بنو...
محترم -
میرے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ جن محدثین کے "اصول حدیث" کو آپ بار باراپنے موقف کی تائید میں پیش کررہے ہیں - حقیقت یہ ہے کہ ان کے اصول حدیث، سند کے معاملے میں خود ایک دوسرے سے مختلف تھے - مثال کے طور پر حضرت امام ابنِ سیرین اور حضرت امام مالک اہلِ بدعت سے روایت لینے کے حق میں نہیں تھے وہ...
ان ملحد اور باطل فرقوں سے تو بہتر نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کے دور کے کافر و مشرک ہی تھے-سخت مشکل میں وہ الله کوتھے-
قُلْ مَنْ يَرْزُقُكُمْ مِنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ أَمَّنْ يَمْلِكُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ وَمَنْ يُخْرِجُ الْحَيَّ مِنَ الْمَيِّتِ وَيُخْرِجُ الْمَيِّتَ مِنَ الْحَيِّ...
محترم -
میں جب بھی روایت پرستی کی بات کرتا ہوں تو اس سے مراد دورحاضر کے اہل سلف ہیں- جو احادیث نبوی سے متعلق ایک خاص نقطۂ نظر رکھنے کی بنا پر ان کو من وعن قبول کرلیتے ہیں- اور جو اس نظریہ کو قبول نہیں کرتا اس پر جھٹ سے منکرین حدیث ہونے کا الزام عائد ہو جاتا ہے- جب کہ احادیث نبوی پر جرح تو خود...
جزاک الله -
T H K بھائی اور کنعان بھائی - دونوں نے قرآن حکیم کی آیات سے بڑے مفصل دلائل پیش کیے -
مزید یہ کہ :
آیات کے سیاق و سباق سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ حضرت نوح علیہ سلام یہ سمجھ تھے کہ اگر ان کا بیٹا بچ گیا تو شاید وہ توبہ و تائب کرکے ان پر ایمان لے آے گا - اور اگر نہیں بچ سکا تو شاید...
اگرتوحید باری تعالیٰ کا اقرار، نبی کریم کی بے بہا فضیلتوں کا باوجود ان کو بشر تسلیم کرنا ، صحابہ کرام کی اجتہادی غلطیوں کے باوجود ان کا ادب احترام ملحوظ خاطر رکھنا ان کو وہی رتبہ دینا جو قرآن اور حدیث نے ان کو دیا ہے - اہل بیعت کی فضیلت میں غلو وغیرہ -اگر ان سب باتوں کا انکار آپ کے نزدیک انکار...
جزاک الله -
زبردست - صحیح فرمایا آپ نے- ہمارے اکثر اہل حدیث و سلفی صرف سند کو ہی اصل اہمیت دیتے ہیں - اور متن کو نظر اندازکر جاتے ہیں- اور یہی چیز روایت پرستی کو جنم دیتی ہے - دوسری طرف منکرین حدیث صرف متن کو ہی حق سمجھتے ہیں اور سند کی اہمیت سے صرف نظر کرتے ہیں - اور نتیجہ انکار حدیث کی صورت...
محترم -
معذرت کے ساتھ- یہ صرف کہنے کی حد تک ہی ہے کہ آپ دور حاضر کے محدثین کو معصوم نہیں سمجھتے- ورنہ اس فورم پر اہل سلف کے چند ایک ممبرز کا طرز عمل اپنے اکابرین کے معاملے میں "احناف" سے زیادہ مختلف نہیں-
باقی علامہ ناصر البانی رح سے متعلق میری بات کا حوالہ یہاں موجود ہے -...