• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    اگر آپ کتاب "مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت" پڑھ کر اپنے نظریات پیش کرتے تو زیادہ بہتر ہوتا - صرف اہل بیعت ہی سے متعلق نہیں اس کے علاوہ بھی بہت سے ایسی بے سروپا روایات ہیں جن پر مصنف نے نقد کی ہے - ہاں یہ ضرور ہے کہ ایک انسان ہونے کے ناتے مصنف سے کچھ غلطیاں بھی سرزد ہوئیں - لیکن ان کو ایک خاص...
  2. م

    کیا مردے سنتے ہیں؟، نبی ﷺ درود بھیجنا؛ تعویذ لٹکا وغیرہ

    مزید یہ کہ قبر میں مدفون مردہ انسان از خود نہیں سن سکتا اگر الله سنوا دے تو سن سکتا ہے - جیسا کہ الله کا ارشاد پاک ہے وَمَا يَسْتَوِي الْأَحْيَاءُ وَلَا الْأَمْوَاتُ ۚ إِنَّ اللَّهَ يُسْمِعُ مَنْ يَشَاءُ ۖ وَمَا أَنْتَ بِمُسْمِعٍ مَنْ فِي الْقُبُورِ سوره فاطر ٢٢ اور زندے اور مردے برابر نہیں...
  3. م

    کیا مردے سنتے ہیں؟، نبی ﷺ درود بھیجنا؛ تعویذ لٹکا وغیرہ

    یہ روایت ضعیف ہے - مزید معلومات کے لئے یہ لنک ملاحظه کریں - http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/5129/0/ ویسے روایت کے الفاظ کے ترجمے سے ہی اس کا مردود ہونا ثابت ہو رہا ہے- کیا نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم اپنی قبر مبارک سے آواز دے کر لوگوں کو بتا رہے ہیں کہ...
  4. م

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    متفق - کسی کا قول ہے کہ : اہل تشیع نے تو چند نفوس کو ہی معصوم عن الخطاء قرار دیا - لیکن اہل سنّت نے تو معصوم عن الخطاء کی ایک پوری فوج تیار کردی -
  5. م

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    جزاک الله - معلومات کا شکریہ -
  6. م

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    محترم عثمان بھائی - پہلی بات تو یہ ہے کہ میں کاندھلوی صاحب کا پرستار نہیں ہوں - لیکن میرا موقف یہ ہے کہ جہاں وہ صحیح ہیں ان کو صحیح سمجھا جائے اور جہاں وہ غلط ہیں ان کو غلط سمجھا جائے- وہ خود لکھتے ہیں کہ علماء مجھے منکرین حدیث سمجھتے ہیں لیکن میری تحقیق بھی ان ہی راویوں کے گرد گھومتی ہے جن کے...
  7. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    محترم - اہل بعیت کی محبّت کے دعوے دار ہو کراگر آپ نہیں تو کم از کم میں ضرور حضرت علی رضی الله عنہ کے اس قول پر عمل کی کوشش کرتا ہوں - "یہ مت دیکھو کہ کون کہہ رہا ہے - بلکہ یہ دیکھو کہ کیا کہہ رہا ہے" - امام ابن تیمیہ رح ہوں یا کوئی اور مشہور عالم ہو میرے نزدیک ان کا قول یا اجتہاد ہی اصل اہمیت...
  8. م

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    جزاک الله - محترم فیض الابرار صاحب - حبیب الرحمان کاندھلوی سے متعلق راے سے میں آپ سے ٩٠% متفق ہوں - مذہبی روایات پر تنقید کرتے ہوے وہ کافی حد تک بے باک ثابت ہوے ہیں لیکن مذہبی روایات سے متعلق ان کے دلائل اکثر مقامات پرقبل غور پر بلکہ دوسرے بہت سے علماء کی نسبت قابل ترجیح بھی ہیں - ہاں البتہ ان...
  9. م

    مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت

    محترم - بات آپ کی صحیح ہے- اصل میں دوسری و تیسری صدی ہجری میں تاریخ پر عجمیوں کے اثرو رسوخ کی بنا پر ہی ایسی روایات سامنے آئیں جن میں صرف اہل بیعت کی تعریف و توصیف اور مرتبہ کو اجاگر کیا گیا اور باقی اصحاب رسول کی مرتبے اور اہمیت کو مکمل نظر طور پر انداز کردیا گیا - اب یہی دیکھیں کہ صرف اہل...
  10. م

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    محترم - آپ اہل سنّت کو باربار صحیح بخاری کا "اصح کتاب بعد کتاب اللہ" کا طعنہ دیتے رہتے ہیں- کیا میں پوچھ سکتا ہوں کہ آپ کے نزدیک "اصح کتاب بعد کتاب اللہ" کون سی ہے یا کون سی ہونی چاہیے ؟؟؟-
  11. م

    جناح شیعہ تھا اور اسکا غسل اور پہلا جنازہ بھی شیعہ نے پڑھایا

    الطاف حسین نے بے تکی ہانکی ہے کہ "شیعيوں شہریوں کوقتل کرنا قائداعظم اور پاکستان کو قتل کرنے کے مترادف ہے" - قائد محمّد علی جناح کا خاندان اسماعیلی (بوہری) مسلک جو اہل تشیع کی ہی ایک شاخ ہے اس سے تعلق رکھتا تھا- بذات خود قائد مسلکی عصبیت سے پاک تھے اور اپنے آپ کو صرف مسلمان گردانتے تھے - البتہ...
  12. م

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    جزاک الله - ہدایت الله اسی کو دیتا ہے جو واقعی ہدایت حاصل کرنا چاہے -
  13. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    یعنی آپ وہابیوں کی معلومات پر اعتماد کرکے اپنے موقف کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں؟؟ - ذرا اپنی تحقیق سے بھی یہ ثابت کردیں کہ قیس بن حازم واقعی ناصبی تھے- کیوں کہ تعلق تو ان کا کوفہ سے تھا- کوفہ سے تعلق ہونا اور ناصبی ہونا چہ معنی دارد ؟؟؟ کیوں کہ آپ کے علماء تو کہتے ہیں کہ ملک شام ناصبیوں کی آماجگاہ...
Top