• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کنعان

    فقہ اسلامی میں غیر محرم لونڈی کے ستر کے احکام

    24۔ سورة النور وَأَنكِحُوا الْأَيَامَىٰ مِنكُمْ وَالصَّالِحِينَ مِنْ عِبَادِكُمْ وَإِمَائِكُمْ ۚإِن يَكُونُوا فُقَرَاءَ يُغْنِهِمُ اللَّـهُ مِن فَضْلِهِ ۗ وَاللَّـهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ تم میں سے جو مرد عورت بےنکاح کے ہوں ان کا نکاح کر دو اور اپنے نیک بخت غلام اور لونڈیوں کا بھی۔ اگر وه مفلس بھی...
  2. کنعان

    گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے استاد کی ایسی بے مثال قربانی کہ نئی تاریخ رقم کر دی

    گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے استاد کی ایسی بے مثال قربانی کہ نئی تاریخ رقم کر دی، جان کر آپ بھی ان پر فخر کریں گے روزنامہ پاکستان، 30 اپریل 2016 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے ایک استاد نے غریب طلباء کی مدد کے لئے اپنی عمر بھر کی جمع پونجی اپنے ادارے کو عطیہ کر دی ہے۔...
  3. کنعان

    نو/ گیارہ تحقیقاتی کمیشن کے 28 صفحات!

    نو/ گیارہ تحقیقاتی کمیشن کے 28 صفحات! روزنامہ پاکستان، 30 اپریل 2016 کالم: لیفٹیننٹ کرنل (ر) غلام جیلانی خان کچھ دنوں سے خبریں آ رہی ہیں کہ امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ امریکی کانگریس میں ایک بل پیش کیا جانے والا ہے کہ اس خفیہ رپورٹ کے وہ 28 صفحات پبلک کر دیئے جائیں جو...
  4. کنعان

    آسیہ مسیح کے شوہر اور بیٹی نیویارک پہنچ گئے

    آسیہ مسیح کے شوہر اور بیٹی نیویارک پہنچ گئے دی پاکستانی نیوز پیپر 2016-04-27 آسیہ مسیح کے شوہر عاشق مسیح، بیٹی عیشم عاش، فیملی کوارڈی نیٹر جوزف ندیم سپریم کورٹ میں آسیہ کیس کے وکیل سیف الملوک کے ہمراہ نیویارک پہنچ گئے ہیں۔ وہ اقوام متحدہ میں بدھ سے شروع ہونے والی مذہبی آزادیوں اور انسانی...
  5. کنعان

    سعودی پاسپورٹ ڈپارٹمنٹ نے ایک سال میں ایک ایگزیٹ انٹری پر تردید کر دی

    ’اس میں کوئی حقیقت نہیں‘ سعودی حکومت نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی روزنامہ پاکستان، 29 اپریل 2016 جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے ایسی رپورٹس کی تردید کر دی ہے کہ وہ پاکستانی شہریوں کیلئے ایک سال میں صرف ایک ایگزیٹ انٹری ویزا جاری کریں گے اور واضح کیا کہ پاکستانیوں کیلئے...
  6. کنعان

    پانی، پھل ، روشنی اور سونے کی جگہ

    پانی، پھل ، روشنی اور سونے کی جگہ عصمت اللہ شاہ دنیا نیوز ایک مرتبہ ایک بادشاہ اپنے وزیروں کے ہمراہ جنگل میں شکار کرنے گیا، کافی دیر تک گھومنے پھرنے کے باوجود انہیں کوئی شکار نہ ملا تو بادشاہ نے سب سے زیادہ عقل مند وزیر سے کہا کہ کوئی بات چھیڑو تاکہ وقت گزارنے میں آسانی ہو، وزیر نے باادب ہو کر...
  7. کنعان

    محترم ابوعکاشہ بھائی کے والد فوت ہوگئے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عبدالرحمن یحیی کو میں فورم تک ہی جانتا ہوں۔ والسلام
  8. کنعان

    حوروں سے جماع

    السلام علیکم اس بات سے میں بھی اتفاق کرتا ہوں کہ صاحب علم جس موضوع پر اپنی بات سمجھانا چاہتا ہے اسی سے ملتی جلتی مثال اور حوالہ جات پیش کرتا ہے۔ جنت میں حور موضوع پر جہاں بھی پوسٹ دیکھنے کو ملتی ہیں وہاں بییوں کو غائب کر دیا جاتا ھے جبکہ قرآنی آیات میں بییوں کے ساتھ ان کی اولاد کا ذکر بھی ہے،...
  9. کنعان

    محترم ابوعکاشہ بھائی کے والد فوت ہوگئے

    السلام علیکم جہاں تک میں جانتا ہوں ان کا شمار اچھے دوستوں میں ہوتا ہے بہت ٹھنڈی طبیعت ہے ان کی، یوزرنیم عکاشہ اور ابوعکاشہ ایک ہی ہیں۔ پہلے یہ عکاشہ یوزرنیم سے جانے جاتے تھے، باپ بننے کے بعد شائد ابوعکاشہ ہو گئے۔ مزید "عکاشہ بھائی کے والد صاحب کے لیے دعاۓ صحت" یہ دھاگہ مئی 2014 کو پیش کیا...
  10. کنعان

    سائنس میں دلچسبی رکھنے والے افراد اور دوسرے مسلمان اس پیج کو ضرور لائک کریں

    السلام علیکم آپکو سمجھانا تھوڑا مشکل ہے، غلباً تمام ممبران سوشل میڈیا پر جہاں بھی رجسٹرڈ ہیں وہاں ایسی سرگرمیوں میں حصہ لیتے رہتے ہیں لیکن جس طرح آپ چاہ رہے ہیں سپیشل تو کسی بھی ہائر یا ملازمت پیشہ و کاروبار کرنے والے کے پاس اتنا وقت نہیں کہ وہ کسی بھی سائٹ کو چلائے۔ فارغ ممبر بھی اگر یہ کام...
  11. کنعان

    سائنس میں دلچسبی رکھنے والے افراد اور دوسرے مسلمان اس پیج کو ضرور لائک کریں

    السلام علیکم اس فورم میں پی ایچ ڈی تعلیم تک ہیں، فیس بک پر لائک بھیک میں اکٹھے کئے جا رہے ہیں دھکا سٹارٹ۔ مگر یہاں لائک کرو یا نالائق ہماری گاڑی سکون سے دوڑ رہی ہے فورم سے بڑا اور بہتر پلیٹ فارم کوئی نہیں۔ والسلام
  12. کنعان

    سائنس میں دلچسبی رکھنے والے افراد اور دوسرے مسلمان اس پیج کو ضرور لائک کریں

    السلام علیکم ذرا مجھے بھی بتائیں کہ اس پیج میں سائنس کے خلاف کیا بنایا گیا ہے۔ الیکٹرک ٹیکنالوجی پر کچھ پوسٹس اور کلپس ہیں جنہوں نے اس پر کوئی کورس کیا ہوا ہے وہی سمجھ سکتا ہے۔ والسلام
  13. کنعان

    محترم ابوعکاشہ بھائی کے والد فوت ہوگئے

    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ یقیناً اللہ ہی کے لئے ہے جو اس نے لے لیا اور اسی کے لئے ہے جو اس نے عطا کیا اور ہر چیز اس کے پاس ایک مقرر مدت کے ساتھ ہے تم صبر کرو اور ثواب کی امید رکھو۔ اللہ سبحان تعالی ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں اور ان کے والد مرحوم کو جنت الفردوس میں...
  14. کنعان

    نائن الیون کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا تو امریکہ میں موجود اپنے اربوں ڈالر کے اثاثے فروخت کر دیں گے

    امریکہ نے سعودی عرب کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا، سنگین ترین خطرہ پیدا ہو گیا 25 اپریل 2016 (20:28) روزنامہ پاکستان واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی تاریخ کے سب سے بڑے دہشتگردی حملے میں سعودی عرب کو ملوث کرنے کی سازش اپنے آخری مرحلے کی طرف بڑھ رہی ہے اور اب کسی بھی وقت 9/11 انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے...
  15. کنعان

    خلیج ریلوے منصوبہ 80 ہزار ملازمتیں پیدا کرے گا

    خلیج ریلوے منصوبہ 80 ہزار ملازمتیں پیدا کرے گا منگل 26 اپریل 2016م العربیہ ڈاٹ نیٹ خلیج تعاون کونسل [جی سی سی] کے ایوان ہائے صنعت وتجارت کے جنرل سیکرٹری عبدالرحیمم نقی نے کہا تنظیم کے تمام 6 رکن ممالک کو ملانے والی ریلوے لائن کے منصوبے سے 80 ہزار بالواسطہ اور بلاواسطہ ملازمتوں کے مواقع پیدا...
  16. کنعان

    ایک کے بعد ایک

    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
  17. کنعان

    سعودی عرب: اب عمرے کا ویزا سیاحت کے کام آ سکے گا!

    سعودی عرب: اب عمرے کا ویزا سیاحت کے کام آ سکے گا! پیر 25 اپریل 2016م ریاض ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ سعودی کمیشن برائے سیاحت اور قومی ورثہ کے سربراہ شہزادہ سلطان بن سلمان نے ایک نئے پروگرام کا اجراء کیا ہے جس کے تحت عمرہ زائرین اپنے ویزوں کو سیاحت کے ویزے میں تبدیل کر سکیں گے۔ کمیشن برائے سیاحت کا یہ...
  18. کنعان

    امام مسجد نبوی کا سانحہ ارتحال

    امام مسجد نبوی کا سانحہ ارتحال 23 اپریل 2016 (16:47) بلاگ: غلام نبی مدنی شیخ محمد ایوب مسجد نبوی کے امام اور مدینہ یونیورسٹی کے فاضل اور استاد تھے۔ آپ کا شمار نہ صرف سعودی عرب بلکہ عالم اسلام کے مشہور قراء میں ہوتا ہے۔ آپ 1952ء کو مکہ میں پیدا ہوئے۔ 12 سال کی عمر میں قرآن کریم مکمل حفظ کیا۔...
  19. کنعان

    بیٹھک

    السلام علیکم سمائل! اسی پر آپ سے اپنی کچھ باتیں شیئر کرتے ہیں۔ دعا کے معاملہ میں میری والدہ نے مجھے دو مرتبہ کچھ سیکھایا تھا پہلی مرتبہ پر جب کوئی موضوع ہوا تب ذکر کریں گے، دوسری مرتبہ پر جو بیٹی کی پیدائش پر ھے اس پر ابھی بات کرتے ہیں۔ شادی کے بعد مجھے بھی بیٹی کی شدید خواہش تھی مگر بیٹا...
  20. کنعان

    طلاق کے اہم شرعی مسائل

    السلام علیکم طلاق دی ہے شائد نامکمل ہے، جس بھائی نے اپنی بیوی کو طلاق دی ہے اس پر اگر تھوڑی تفصیل بھی بیان کریں تو مشائخ کرام کو سوال سمجھے اور جواب دینے میں آسانی ہو گی، طلاق کس طرح دی؟ کتنی مرتبہ دی یا ایک مرتبہ اگر 3 مرتبہ طلاق دی تو ایک ساتھ یا وقفوں کے ساتھ وغیرہ۔ والسلام
Top