• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کنعان

    ابن سینا نے 1006 کے سپرنووا ستارے کا مشاہدہ اور ذکر کیا تھا، تحقیق

    ابن سینا نے 1006 کے سپرنووا ستارے کا مشاہدہ اور ذکر کیا تھا، تحقیق سہیل یوسف منگل 19 اپريل 2016 تحقیقی مقالے سے ثابت ہوا ہے کہ حکیم بو علی سینا نے طب کے علاوہ سال 1006 کے سپرنووا کا ذکر اپنی کتاب میں کیا تھا۔ برلن: جرمن ماہرین نے اپنے ایک نئے تحقیقی مقالے میں کہا ہے کہ اگرچہ حکیم بو علی سینا...
  2. کنعان

    بابا جی

    گپ شپ ایک بابا جی کسی محفل میں گئے وہاں سب لوگ ان کا مذاق اڑانے گلے بابا جی نے انہیں کہا "دیکھو ہم فقیر لوگ ہیں ہمارا مذاق مت اڑاؤ" لوگ خوب ہنسے، اچانک ان سب کو نظر آنا بند ہو گیا وہ سب لوگ بابا جی کے قدموں میں گر گئے اور بابا جی سے معافی مانگنے لگے بابا جی نے جوتا اٹھایا اور سب کو ایک ایک...
  3. کنعان

    غیر مقلد عالم کی تحریف؟؟؟؟

    السلام علیکم ایسے کام فیس بک پر بھرے پڑے ہیں ہو سکے تو اس آپ اس کتاب کا صفحہ اصل سکین کر کے لگا دیں تاکہ میرے علم میں بھی اضافہ ہو آپ کے لئے مشکل نہیں اردو بازار جائیں اور وہاں سے اپنے کیمرے سے اس صفحہ پر تصویر لے کر پیش کر سکتے ہیں۔۔ کریکٹرز کی تعداد والا مسئلہ شعرو شاعری میں دیکھا گیا ہے،...
  4. کنعان

    تعلیمی بورڈ کے کچھ معاملات

    تعلیمی بورڈ کے کچھ معاملات 18 اپریل 2016 کالم: ناصر بشیر یہ امتحانات کا موسم ہے۔ حکومت بھی امتحان سے گزر رہی ہے اور طلبہ و طالبات بھی۔ میٹرک کے امتحانات اختتام پذیر ہیں اور انٹر کے امتحانات شروع ہونے والے ہیں۔ امتحانی نظام تو کسی حد تک شفافیت کے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ سندھ اور بلوچستان سے...
  5. کنعان

    پاکستانی شہری شوکت کے ہاتھوں سعودی باشندے کے بچاؤ کی روداد!

    پاکستانی شہری شوکت کے ہاتھوں سعودی باشندے کے بچاؤ کی روداد! پیر 18 اپریل 2016م ریاض ۔ محمد الحسن ویڈیو گزشتہ بدھ کی صبح سعودی عرب کے صوبے عسیر کا ایک شہری فهد القحطانی اپنے گھر سے نکلا تو اس کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ اس کی زندگی پاکستانی شہری شوکت امین کے مرہون منت بچ جائے گی اور وہ اپنی...
  6. کنعان

    متحدہ قومیت کا تصور اور اسلام

    متحدہ قومیت کا تصور اور اسلام کالم: اوریا مقبول جان 3 گھنٹے پہلے کیا یہ سب کے سب جو دنیا بھر سے سترہ مارچ سے بیس مارچ 2016ء تک دلی میں اکٹھا ہوئے تھے۔ حضرت خواجہ ابوالحسن خرقانی سے آگاہ تھے جنہوں نے فاتح ہند سلطان محمود غزنوی کو اپنا خرقہ عطا کیا تھا جس کے بارے میں روایت ہے کہ جب ہندوستان کے...
  7. کنعان

    حرم مدنی کے سابق امام شیخ محمد ایوب چل بسے

    انا للہ وانا الیه راجعون
  8. کنعان

    غیر مقلد عالم کی تحریف؟؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اتنی جلدی حرکت میں نہیں آتے، اس پر تحقیق کے دوران مجھے بھی نہیں معلوم کہ یہ پوسٹ کیسے ہو گیا۔ اس پوسٹ کو نکالنے پر درخواست کرنے والا تھا۔ ویسے جنک مراسلے میں نہیں کرتا جس میں کوئی کام کی بات نہ ہو۔ والسلام
  9. کنعان

    غیر مقلد عالم کی تحریف؟؟؟؟

    جہاں تحریف کا الزام ہے وہاں اسم اللہ میں سپیس زیادہ ہے باقی پورے صفحہ میں اسم اللہ سے اس کا موازمہ کیا جا سکتا ہے۔ ایک ہی صفحہ میں فونٹس کی تبدیلی نہیں ہوتی۔ باقی اسحاق بھائی نے جو بات لکھی وہ درست ہے جس پر ابھی تک جواب سامنے نہیں آیا۔
  10. کنعان

    جامعہ کے فرزند شیخ رضوان رفیق ( مدنی ) حادثے کا شکار ہوگئے ۔

    انا للہ وانا الیه راجعون . اللهم اغفرلهم وارحمهم وعافهم واعف عنهم واكرم نزلهم ووسع مدخلهم وادخلهم الجنة الفردوس بہت صدمہ خیز خبر ہے۔
  11. کنعان

    غیر مقلد عالم کی تحریف؟؟؟؟

    ڈاکٹر شیخ مولا بخش
  12. کنعان

    نائن الیون کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا تو امریکہ میں موجود اپنے اربوں ڈالر کے اثاثے فروخت کر دیں گے

    نائن الیون کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا تو امریکہ میں موجود اپنے اربوں ڈالر کے اثاثے فروخت کر دیں گے، سعودی عرب نے امریکہ میں کھلبلی مچا دی 16 اپریل 2016 (21:02) واشنگٹن (خصوصی رپورٹ) سعودی عرب نے امریکہ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگرامریکہ نے کوئی ایسا قانون یا بِل منظور کیا جس کے تحت امریکی...
  13. کنعان

    شدت پسندی کا غیر اسلامی سفر، خوارج سے داعش تک

    السلام علیکم سمائل! ایسا نہیں ہوتا، رائے کا اختیار سب کو ہے، اس سے سامنے والے کی شخصیت کا بھی علم ہوتا ہے۔ والسلام
  14. کنعان

    جوائنٹ فیملی سسٹم

    السلام علیکم ہمارے خاندانوں میں جائنٹ فیملی سسٹم ہے، اور میں اسی کو سپورٹ کرتا ہوں، اس کے بہت سے فائدے ہیں، اگر میرے علاوہ بھی کوئی اور جائنٹ فیملی سسٹم کے ساتھ اٹیچڈ ہے تو وہ جانتا ہو گا یا میں گنوا سکتا ہوں، رہی بات پردہ کی تو اس پر کوئی برا اثر نہیں پڑتا۔ والسلام
  15. کنعان

    شدت پسندی کا غیر اسلامی سفر، خوارج سے داعش تک

    السلام علیکم خمینی انقلاب 16 جنوری 1979 شاہ ایران (رضا شاہ پہلوی) اور ان کے خاندان کو ملک سے فرار ہونا پڑا۔ 1 فروری 1979 آیت اللہ خمینی چودہ سال کی ملک بدری اور عراق اور فرانس میں رہنے کے بعد ملک واپس آ گئے۔ 1 اپریل 1979 ایران کو ایک ریفرنڈم کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران بنا دیا گیا۔...
Top