• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حرب بن شداد

    اس طرح کی موضوع روایات رافضی شعیہ فرقہ نے گھڑی ہیں اور اسکو دین کا حصہ بنا دیا ہے۔

    یہ کیو ٹی وی پر سنی تھی۔۔۔ اچھا نکلا کہاں سے دوبارہ مشرق سے یا مغرب سے؟؟؟۔۔۔ بہرام کو پتہ ہوگا۔۔۔
  2. حرب بن شداد

    تربیت نفس!۔

    تربیت نفس!۔ کوئی یہ سوال کرسکتا ہے کہ تربیت نفس کا مقصد کیا ہے؟۔ اس کا جواب یہ ہے کہ یہ مختلف تربیتی اسلوب ہیں جن کی ایک مسلمان مرد ہو یا عورت اپنے آپ کو علمی، ایمانی، اخلاقی اور اجتماعی پہلوؤں سے ایک مکمل اسلامی شخصیت میں ڈھالنے کی ہدایت ورہنمائی کرتا ہے اور اسے بشرٰی کمال کی سب سے اونچی...
  3. حرب بن شداد

    مقلدین سے ایک سوال ؟

    بہت سے مباحث میں عقیدے پر ہر طرح کی تحقیق پیش کی گئی۔۔۔ لیکن سوال یہ ہے کہ تحقیق کو ماننے کا معیار کیا ہے؟؟؟۔۔۔ جب تک وہ معیار سمجھ نہیں آجاتا اُس وقت تک شاید۔۔۔ پیش کی جانے والی تحقیق کو اختلاف کہہ کر بآسانی رد کردیا جاتا ہے۔۔۔ تو سب سے پہلے ہمیں اُس معیار کا تعین کرنا ہوگا۔۔۔ جس کو تحقیق کہتے...
  4. حرب بن شداد

    مقلدین سے ایک سوال ؟

    شاید اسی لئے علامہ اقبال فرماتے ہیں۔۔۔ ہنسی آتی ہے مجھے حسرت انسان پر گناہ کرتا ہے خود، لعنت بھیجتا ہے شیطان پر
  5. حرب بن شداد

    مصری حکومت اور شاہ عبداللہ کا بیان

    سوال یہ ہے کہ ان محمد مرسی کی حکومت کو ہٹایا کیوں؟؟؟۔۔۔ اس بارے میں کسی بھائی کے پاس کوئی معلومات ہوں تو شیئر کیجئے۔۔۔
  6. حرب بن شداد

    حنفی مقلدوں سے ایک سوال؟

    خوش آمدید!۔ یقین کیجئے مجھے اُمید نہیں تھی کے آپ میرے پکار پر لبیک کہیں گے۔۔۔ لیکن آپنے جو شرف بخشا اس کے لئے میں اپکے بےحد ممنون ہوں۔۔۔ بہرام بھائی!۔ مجھے چھوٹا سا اختلاف ہے۔۔۔ جان کی امان پاؤں تو۔۔۔ آپ کو یہ کیسے علم ہوا ایک حدیث کا علم رکھتے ہوئے۔۔۔ وہ دوسری حدیث کو سرے سے تسلیم ہی کرتے...
  7. حرب بن شداد

    حنفی مقلدوں سے ایک سوال؟

    یعنی انسان کو اللہ رب العزت نے اختیار دیا ہے کہ وہ اللہ کی آیت پر غور وفکر کرے۔۔۔ لیکن غور وفکر سے مراد کیا ہے؟؟؟۔۔۔ کیونکہ ایک اور جگہ اللہ رب العالمین کا فرمان ہے کہ۔۔۔ کہ جو دے محمد صلی اللہ علیہ وسلم وہ لے لو اور جس سے منع کردیں رک جاؤ۔ ایک اور جگہ فرمایا کہ۔ اے ایمان والوں اپنے آوازوں کو...
  8. حرب بن شداد

    اڑن طشتری کی حقیقت سے پردہ اٹھ گیا

    دراصل جلدی لکھنے کی وجہ سے الف ٹائپ ہونا رہ گیا۔۔۔ ویسے اب مجھے نہیں لگتا کہ اس اعلان کے بعد کوئی جرآت کرپائے۔۔۔ اردو کے آگے ویسے بھی کون بولے گا۔۔۔ کیونکہ یہ ہماری مادری زبان ہے۔۔۔ اور امی کے آگے ابا جان کی جرآت نہیں ہوتی کہ کچھ کہہ دیں۔۔۔
  9. حرب بن شداد

    ایک سانس میں 200 مرتبہ لا الہ الا اللہ کا ورد' میرے تبلیغی جماعت کے بھا ئیوں تم خود کوشش کیوں نہیں ؟

    وہ بچہ کون تھا؟؟؟۔۔۔ اور وہ عورت کون تھی؟؟؟۔۔۔ ذرا یہ بھی بتادیں۔۔۔
  10. حرب بن شداد

    اڑن طشتری کی حقیقت سے پردہ اٹھ گیا

    اب سمجھ نہیں آرہا ہے کہ اردو بھائی لکھیں یا اردو بہن۔۔۔ تعرف پڑھ لیا ہے میں نے آپ کا ذکر ہیں۔۔۔ دراصل بات یہ ہے کہ جب ہم سے کوئی پوچھتا ہے کہ آپ کے ملک میں۔۔۔ کون سے زبان زیادہ بولی جاتی ہے تو جواب ہوتا ہے اردو بولی جاتی ہے۔۔۔ امید ہے کہ آپ جلد سے جلد یہ کتابیں اپلوڈ کردیں گے تاکہ ہم بھی...
  11. حرب بن شداد

    ایک سانس میں 200 مرتبہ لا الہ الا اللہ کا ورد' میرے تبلیغی جماعت کے بھا ئیوں تم خود کوشش کیوں نہیں ؟

    اس سے ہوگا کیا؟؟؟۔۔۔ فرض کریں کوئی اللہ کا بندہ پڑھ لے۔۔۔ تب اور اللہ نہ کرے کوئی پڑھتے پڑھتے دم گھٹ جانے سے مرجائے۔۔۔ تو کیا یہ خودکشی ہوگی یا طبعی موت؟؟؟۔۔۔ اس پر ضرور روشنی ڈالئے گا۔۔۔
  12. حرب بن شداد

    حنفی مقلدوں سے ایک سوال؟

    ایسے بلائیں
  13. حرب بن شداد

    حنفی مقلدوں سے ایک سوال؟

    درست فرمایا آپ نے کہ اجتہاد کے دروازے کھلے ہیں۔۔۔ لیکن مجھ کم علم کو یہ بتادیں کے یہ دروازہ کیوں کھلتا ہے؟؟؟۔۔۔
  14. حرب بن شداد

    اے اہل اسلام ! امریکہ کے ایجنٹوں تحریک طالبان پاکستان کو پہچان لیں !!

    ہماری فوج پاکستان پاکستان پاکستان۔۔۔ کا رٹہ لگاتی ہے سب سے پہلے پاکستان گلے خشک ہوجاتے ہیں۔۔۔ اب ان سے کوئی یہ پوچھے کے دراصل اصل پاکستان ہے کیا؟؟؟۔۔۔ تو پتہ چلے گا یہ ایک خواب تھا۔۔۔ جس کی تعبیر نظریہ کے طور پر اللہ رب العالمین نے پوری کی۔۔۔ آج پاکستان تو ہے مگر وہ نظریہ کہاں ہے۔۔۔ کے پاکستان...
  15. حرب بن شداد

    اے اہل اسلام ! امریکہ کے ایجنٹوں تحریک طالبان پاکستان کو پہچان لیں !!

    سب سے پہلے تو ہم لفظ جہاد کو تھوڑی دیر کے لئے بھول جاتے ہیں۔۔۔ اُس کی وجہ کیا ہے؟؟؟۔۔۔یہ بھی سُن لیں۔۔۔ جہاد کی تشریح یورپ اور امریکہ میں جو کی جاتی ہے۔۔۔ وہی پاکستانی میڈیا بھی کرتا ہیے۔۔۔ کبھی اس پر آپ نے توجہ دی۔۔۔ لفظ جہاد کو کیوں جوڑا جاتا ہے مسلمان کے ساتھ؟؟؟۔۔۔ اسلام کیا ہے؟؟؟۔۔۔ عدل اور...
  16. حرب بن شداد

    اے اہل اسلام ! امریکہ کے ایجنٹوں تحریک طالبان پاکستان کو پہچان لیں !!

    اسحاق بھائی ایک سوال کا جواب دیں کے آپ ٹی ٹی پی کو خائن کیوں کہتے ہیں؟؟؟۔۔۔ یا اُن کے عمل کو خوارج کا عمل کیوں کہا جاتا ہے؟؟؟ِ۔۔۔
  17. حرب بن شداد

    حنفی مقلدوں سے ایک سوال؟

    غیرمسلم تو ہمکو ایک نظر آتے ہیں مگر اُن مسلمانوں کا کیا کریں جو غیرمسلموں کی آلہ کار بننے ہوئے ہیں ہمارے علماء حضرات کیوں ڈرتے ہیں قوم کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کے لئے منکر زکوٰۃ کا فتنہ کھڑے کرنے والے کون تھے؟؟؟۔۔۔ جن کا سفایا حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کیا۔۔۔ کیا یہ آج کے ان نام نہاد مسلمانوں...
  18. حرب بن شداد

    حنفی مقلدوں سے ایک سوال؟

    میں صرف ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں۔۔۔ اور وہ یہ کہ کیا امام صاحب رحمۃ اللہ یا ہمارے احناف بھائیوں نے یہ آیت نہیں پڑھی ہوگی؟؟؟۔۔۔ چلیں اگر شیعہ حضرات حضرت علی رضی اللہ عنہ کو مشکل کشا مانتے ہیں تو اُن کا عقیدہ بھی تو ہمارے سامنے ہے وہ مصحف عثمانی رضی اللہ عنہ کو نامکمل سمجھتے ہیں۔۔۔ لیکن احناف...
Top