الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس جملے سے آپ کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں۔۔۔
کہ امام صاحب نے حق بات کو چھپایا؟؟؟۔۔۔
ہوسکتا ہے امام صاحب کے پاس اس مسئلے کے حوالے سے۔۔۔
کوئی حدیث نہ پہنچی ہو۔۔۔ لیکن یہ الزام لگانا کے امام صاحب نے دروغ گوئی سے کام لیا۔۔۔
میں سمجھتا ہوں کہ اس طرح سے آپ نے احناف بھائیوں کی عقیدت کو مجروح کردیا۔۔۔
جمشید بھائی ٹیگ میں نے کیا تھا۔۔۔
ہمارے ممبران امام صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں اولفول کہے جارہے تھے۔۔۔
تو میں نے سوچا کیوں نہ آپ کو ٹیگ کروں تاکہ فریقین کی گفتگو اور دلائل سے۔۔۔
پڑھنے والا قاری اس بات کا فیصلہ کرسکے کہ صحیح عقیدہ اور صحیح منہج کیا ہوتا ہے۔۔۔
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کو...
تو بھائی حنفی بھائی امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ کو رب تھوڑی مانتے ہیں۔۔۔
اور یہودی عیسائیوں نے کلمہ بھی پڑھنے سے انکار کردیا تھا۔۔۔
مگر ہماری حنفی بھائی تو کلمہ پڑھتے ہیں بلکہ مسجدوں میں
اللہ ھو۔۔۔اللہ ھو۔۔۔ کرتے ہیں۔۔۔ اور بولتے ہیں مصطفٰی جان رحمت پر
لاکھوں سلام مگر پڑھتے ایک بار بھی نہیں ہیں۔۔۔
تو بھائی اس میں حنفی کہاں سے آگئے؟؟؟۔۔۔
یہ تو امام صاحب کے پیدا ہونے سے پہلے ہی نازل ہوچکیں تھیں۔۔۔
اس طرح کی آیت پیش کر کے آپ تو سیدھا سیدھا حنفی بھائیوں کو۔۔۔
اللہ کے سامنے کھڑا کررہے ہیں۔۔۔ اور اگر کہیں سے
ابو بصیر
کی نظر
اس پر پڑ گئی تو فورا فتوٰی دے دیں گے کہ آپ تو خوارج کی طرح قرآن کا آیت...
بس اب آپ ذہنی طور پر تیار ہوجائیں۔۔۔
جمشید
عابدالرحمٰن
آپ نے جذبات میں آکر ان دونوں بھائیوں کو للکار تو دیا ہے۔۔۔
اللہ ہی رحم کرنے والا ہے اب اس موضوع میں۔۔۔
اسحاق بھائی!۔ ایک بات بتائیں ہم نے کب کہا کے پاکستان کو مصر بنائیں۔۔۔
ہم نے کب کہا کے پاکستان کو شام بنائیں۔۔۔
جنہوں نے عراق، شام، ایران، افغانستان، بحرین کے علاوہ خانہ کعبہ پر حملہ مدینہ المنورہ میں امن کو تاراج کیا۔۔۔
اُن کے بارے میں آپ کیا کہیں گے؟؟؟۔۔۔
آپ کی فوج آپ کے ملک سے مخلص نہیں۔۔۔
اگر...
میں آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں۔۔۔
لیکن کیا اس ہی طرح کی تاویلات اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ والے نہیں دیتے۔۔۔
ایک نائن ون ون کو بنیاد بنا کر افغانستان کو مسلمانوں کی مقتل گاہ کیوں بنایا گیا؟؟؟۔۔۔
کیا آج تو وہ اس دہشتگردی کے ثبوات سامنے لاسکے؟؟؟۔۔۔
آپ کی فوج یہ کیا دودھ سے دھلی ہوئی ہے؟؟؟۔۔۔
رہنے بات شروع...
درس گاہوں سے رقص گاہوں تک "مُنّی کی بدنامی
جب کوئی معاشرہ تہذیب و ثقافت اور میڈیا نسل نو کے اساسی تصور یا فکری ورثے کے فروغ کی بجائے عشق و محبت کے کردار اور بے راہروی کی جانب راہنمائی کرے تو پھر اس ملک و قوم کو اپنے تحفظ و بقا کے لئے طویل جدوجہد کرنا پڑتی ہے ۔ آج ہمارے اکثر تعلیمی اداروں میں...
اچھا چلیں آپ کی بات مان لیتے ہیں۔۔۔
اب ذرا حاکم کیسا ہونا چاہئے اس پر بھی تبصرہ کرلیتے ہیں۔۔۔
کیا زرداری، نوازشریف، یا حافظ صاحب جہاد کا حکم لگانے کے اہل ہیں۔۔۔
غور سے پڑھیئے گا لفظ اہل لکھا ہے اہل وعیال نہیں۔۔۔ جو ولیمے کے دعوت نامے پر لکھا ہوتا ہے۔۔۔
معاملہ جہاد کا ہے۔۔۔ آرام سے جواب دیجئے گا۔۔۔
ماسٹرصاحب! سوال کرنے کا بڑا شوق ہے آپ کو۔۔۔
تو پہلے یہ بتادیں کے جہاد کس کے خلاف ہوتا ہے؟؟؟۔۔۔
ہمیں بھی تو پتہ چلے کہ علمی فقہات کے کون سے قطب ہیں آپ شمالی، جنوبی۔۔۔ یاتکونی؟؟؟۔۔۔