الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس کا جواب علامہ صاحب نے بہت پیارے انداز میں دیا تھا۔۔۔
کہ سعودی عرب میں فقہ حنبل رحمہ اللہ کے ماننے والے ہیں۔۔۔
مگر وہاں پر متعہ حرام ہے جس پر موصوف نے بن باز کا حوالہ دیا۔۔۔
شاید اس جواب سے تشفی ہوگئی ہو۔۔۔ ابتسامۃ
اس قول کی حقیقت کے پہلے اس کا حوالہ پیش کیجئے۔۔۔
اسکے بعد ہی اس قول کی حقیقت کی صحیح تردید ہوگی۔۔۔
ٹی پروگرامز میں جس نے یہ قول پیش کیا اس نے کوئی حوالہ پیش نہیں کیا۔۔۔
بس اپنی بات کو بیان کرکے موضوع کو دوسری طرف موڑ دیا۔۔۔
وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ وَلَا يَزِيدُ الظَّالِمِينَ إِلَّا خَسَارًا ﴿الإسراء: ٨٢﴾
یہ قرآن جو ہم نازل کر رہے ہیں مومنوں کے لئے تو سراسر شفا اور رحمت ہے۔ ہاں ظالموں کو بجز نقصان کے اور کوئی زیادتی نہیں ہوتی
دونوں فرق بیان ہیں۔۔۔
دیکھ لیں روگرانی...
بہت آسان ہے آگہی کے نام سے۔۔۔
پروگرام شروع کریں۔۔۔ اور اُن تمام مسائل پر بات قرآن وحدیث کی روشنی میں کیجئے۔۔۔
جس کے گھر میں بیٹے ہیں اللہ رب العالمین نے انہی کو بیٹی جیسی رحمت سے بھی نوازا ہوگا۔۔۔
ہمارے ہاں این جی اوز جب انسان کی فلاح کے نام پر کاروائیاں کرسکتی ہیں تو ہم کیوں نہیں کرسکتے۔۔۔...
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا قول ہے۔۔۔
جب حلال مہنگا ہوگا تو حرام خود باخود سستا ہوجائے گا۔۔۔
دیکھیں یہ لوگ تھے معاملہ فہم، دور اندیش، یہ تھی ہمارے اسلاف کی سوچ۔۔۔
شرم کا مقام ہمارے لئے کے آج وہ عظیم داعی ہم میں موجود نہیں لیکن۔۔۔
اللہ نے ان کے فہم اور فراست پر مبنی گائیڈلائن ہمارے لئے آج تک محفوظ...
یہ ہی تو وہ بنیادی نقطہ ہے۔۔۔
ہمارے علماء کیوں اس بات کو نہیں سمجھتے۔۔۔
جو بات ایک ایسا شخص جو عالم نہیں سمجھ سکتا ہے۔۔۔
ایسی کون سی مصلحت ہے جس نے ہمیں حق کو حق کہنے اور باطل کو باطل کہنے سے روک رکھا ہے۔۔۔
میں بھی اسی طرف اشارہ کررہا تھا کہ سب سے پہلے جہیز کی لعنت کا اجتماعی طور پر بائیکاٹ کیا جائے۔۔۔ دوسری فضول اور غیرضروری رسومات کا بائیکاٹ کیا جائے تیسری چیز میانہ روی جس کی تعلیم اسلام ہرموقع پر دیتا ہے اس پر سختی عمل کیا جائے۔۔۔ اور یہ بات ذہن میں رکھنی چاہئے کہ ہم ہی کو اپنے بگڑے ہوئے معاشرے...
منسوب تو حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرف دعوٰی مشکل کشائی ہے۔۔۔
لیکن کیا اس کی کوئی دلیل آج تک شیعہ رافضی دے سکا کے حضرت علی رضی اللہ عنہ۔۔۔
جن کو یہ فرقہ مشکل کشاء کہتا ہے وہ واقعی میں مشکل کشاء ہیں۔۔۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خود کو وفات شہادت سے ہوئی۔۔۔ یہ کیسی مشکل کشائی ہے۔۔۔
لہذا قول اگر...
مرحومہ سے مراد اگر وفات پاجانے والے ہیں تو۔۔۔
تو مردہ چیز کیسے زندہ ہوگی۔۔۔ اس کی جگہ اگر ہم۔۔۔
یہ الفاظ لکھ دیں کے تاکہ کھوئی ہی وحدت جو اُمت کی اساس تھی اُسے دوبارہ قائم کیا جائے۔۔۔
ہندوستان کے لئے تو آپ کو شیخ کفایت اللہ سے رابطہ کرنا ہوگا۔۔۔
وہی آپ کی رہنمائی کرسکتے ہیں لیکن آپ خود رقیہ شریعہ سنا کریں اور سورۃ بقرہ پابندی سے روزانہ۔۔۔
لیکن جن شیخ کی بات میں کررہا ہوں وہ ہندوستان میں نہیں ہوتے۔۔۔
ویسے اس کام میں بریلوی بہت آگے ہیں۔۔۔
ہماری ایک دوست تھے پاکستان میں ان کی بیٹی کی شادی ایک بریلوی سے ہوگئی۔۔۔
وہ صاحب رات کو اس لڑکی کو بدروحوں کی آوازیں سناتے لیکن والدین دیوبندی مسلک کے تھے۔۔۔
بعد میں علیحدگی کروادی تھی لڑکی یعنی نکاح ختم ہوگیا تھا۔۔۔
لوگ شوق میں سیکھ تو لیتے ہیں لیکن بعد میں...
موبائل سے کوئی علاج نہیں ہوتا۔۔۔
جب ہی میں نے کہا کہانیاں ہیں۔۔۔
اس کے لئے مریض کا شیخ کے سامنے ہونا لازمی ہے۔۔۔
ایسے تو میں کئی بندوں کو جانتا ہوں جو انگلیوں کے اشاروں سے کام کرجاتے ہیں۔۔۔
لیکن جو پکا علاج شیخ صاحب کا ہے اُس جیسا میں نے نہیں دیکھا میرے ایک دوست تھے۔۔۔
ان کی زوجہ پر جن تھا کئی...
حیدر بھائی آپ کی بات سے اتفاق ہے۔۔۔
لیکن آج کا سب سے بڑا مسئلہ فنانس کا ہے۔۔۔
ہمارے ملک میں نا روزگار ہے ناکاروبار۔۔۔
تو ایسی صورتحال میں پہلی شادی ہی نبھالیں بڑی بات ہے۔۔۔
دو دو یا تین تین کا تو خیال ہی رونگٹے کھڑے کردے گا۔۔۔
یہ ایک سنجیدہ مسئلہ ہے لڑکی کے گھروالوں کو چاہئے کہ وہ وژن کو تھوڑا...