الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سحر اور نظر بد کا علاج اس سے ہی کیا جاتا ہے یہاں۔۔۔
مستندشیخ ہیں حکومت کی طرف سے جن کے پاس لائسنس ہوتا ہے۔۔۔
جو لوگ جادو یا نظربد کا شکار ہوتے ہیں وہ ان کے پاس جاتے ہیں۔۔۔
زیتون کا تیل، آب زمزم، لے کر شیخ رقیہ کی تلاوت کرتے ہیں۔۔۔
اور جو مریض ہوتا ہے وہ بیٹھا ہوتا ہے شیخ اس کے پیچھے بیٹھ کر رقیہ...
ہماری معاشرے میں دوسری شادی کا رواج نہیں ہے۔۔۔
اور اگر کوئی اللہ کا بندہ کر لے تو پہلی بیوی کے گھر والے مسائل کھڑے کردیتے ہیں۔۔۔
پھر عاملوں، کاہنوں اور جادو ٹونہ یعنی دوسرے قسم کے مسائل شروع ہوجائے ہیں۔۔۔
میں ایک ایسی فیملی کو جانتا ہوں جنہوں نے لڑکی کی شادی سے پہلے ہی لڑکے پر عملیات کروادیئے۔۔۔...
رقیہ الشرعیہ سنیں اور سورہ بقرہ بہترین علاج ہے جنات سے محفوظ رہنے کا اور اگر کہیں سے زیتوں کا تیل مل جائے تو اس پر رقیہ پڑھ کر پھونکیں اور جہاں درد محسوس ہو وہاں لگائیں۔۔۔ ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔۔۔
یہاں سے ڈانلوڈ کرلیں یا آن لائن بھی سن سکتے ہیں۔۔۔
شیعہ رافضیوں کی دوسری دلیل!۔
شیعہ رافضی کہتے ہیں کہ متعہ کے جواز میں اہلبیت رضی اللہ عنھم سے بھی روایات منقول ہیں جو ان کے لئے حجت اور دلیل ہیں۔۔۔
ہم کہتے ہیں اس کے جواب کے کئی طریقے ہیں خصوصا اس مذکورہ قضیہ کی بنیاد پر اس کا جواب تفصیل طلب ہے لہذا اگر بحث طویل ہوجائے تو میرے خیال میں کوئی حرج...
پھر سے کس سے متعلق ہے؟؟؟۔۔۔
یہ بھی ذرا بتادیں۔۔۔
کیونکہ حدیث سے جو مطالب آپ نے سمجھا وہ ہم نہیں سمجھ سکتے۔۔۔
تو پھر یہ بھی آپ کا ہی فرض ہے ہمیں سمجھائیں کے
روای کا کیا مطالب ہے؟؟؟۔۔۔۔
اتنی لمبی چوڑی تحریر کی کیا ضرورت تھی بہرام صاحب!۔
بس دو چیزوں کی تشریح اپنے سوچ کے مطابق کردیجئے۔۔۔
پہلی علم دوسری غیب۔۔۔
پھر آگے بڑھتے ہیں ان شاء اللہ۔۔۔
ازروئے حدیث متعہ کی حرمت۔
حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں!۔
خیبر کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں سے متعہ کی ممانعت کا اعلان فرما دیا تھا (اخرجہ البخاری ومسلم)۔۔۔
حضرت ربیع بن ثبرہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے موقع پر نکاح...
علامہ صاحب! کو اس بحث میں الجھنے سے پہلے۔۔۔
رافضی شیعوں سے یہ سوال پوچھنا چاہئے تھا کہ متعہ جو آپ کے اسلام میں جائز ہے۔۔۔
ذرا اُس کی شرائط پیش کردیں؟؟؟۔۔۔
اور یقینا وہ اُن شرائط کے علاوہ وہ شرائط پیش کرتے تو جو نکاح مسیار کی ہیں۔۔۔
تب علامہ صاحب اُن کی کتابوں سے اصل عبارت کوٹ کردیتے۔۔۔
ساری بحث...
عزمی بھائی معذرت کے ساتھ بات کو بیان کرنے کی کچھ اخلاقی اسلوب بھی ہوتے ہیں۔۔۔ کیا ہی اچھا ہوتا۔۔۔
کہ آپ اپنی بات کو بیان کرتے ہوئے تھوڑا الفاظ کے چناؤ میں احتیاط برت لیتے۔۔۔ یہ ایک اوپن فورم ہے۔۔۔
یہاں پر اس طرح کے الفاظ بیان کرنے سے اجتناب برتنا چاہئے۔۔۔ آپ یوں بھی کہہ سکتے تھے۔۔۔
ہمارے معاشرے...
شیعوں کے بہت بڑے مجتہد علامہ حُسین بن محمد بن تقی نوری طبرسی (متوفی ١٣٢٠ھ) نے اس موضوع پر ایک اس میں مصنف نے سو صفحوں میں صفحہ ٢٥٣ سے صفحہ ٣٥١ تک) سورہ فاتحہ سے لیکر آخر قرآن تک ان تمام مقامات کی نشاندہی کی ہے جس میں تبدیلی کردی گئی ہے اور آئمہ معصومین کی روایات کے ذریعہ بتایا ہے کہ فلاں آیت اسی...
صحیح بخاری
كتاب الجنائز
کتاب جنازے کے احکام و مسائل
باب قول النبي صلى الله عليه وسلم: «يعذب الميت ببعض بكاء أهله عليه» إذا كان النوح من سنته:
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمانا کہ میت پر اس کے گھر والوں کے رونے سے عذاب ہوتا ہے یعنی جب رونا ماتم کرنا میت کے خاندان کی رسم ہو
حَدَّثَنَا...
صحیح بخاری
كتاب فضائل الصحابة
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کی فضیلت
باب مناقب عمر بن الخطاب أبي حفص القرشي العدوي رضي الله عنه:
باب: ابوحفص عمر بن خطاب قرشی عدوی رضی اللہ عنہ کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 3679
حدثنا حجاج بن منهال حدثنا عبد العزيز بن الماجشون حدثنا محمد بن المنكدر عن...
عامر کی خدمات سے کسی کو انکار نہیں ہونا چاہئے۔۔۔
خاص کر قران مجید کو اپلوڈنگ کے حوالے سے۔۔۔
میں نے عامر بھائی سے حرف باحرف قرآن ترجمے والا مانگا جس پر انہوں نے مجھے وہ لنک فراہم کیا جس سے میرے کئی دوست احبات حرف با حرف قرآن پڑھ کر مستفید ہورہے ہیں اور اس کا اجر مجھے صرف عامر بھائی کی بدولت ہی...
کیا لکھنا چاہ رہے ہیں؟؟؟۔۔۔
محترم !۔ معجزات کی تعریف پہلے آپ بیان کردیں جو آپ صحیح سمجھتے ہیں۔۔۔
تاکہ آپ کی دی ہوئی اسٹیٹمنٹ آن ریکارڈ رہے۔۔۔
پھر اس کے بعد پیش کئے جانے والے اعتراض پر بات کرتے ہیں ان شاء اللہ۔۔۔