الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا
امام ابن حجر کے دلائل سے محسوس ہوتا ہے کہ ان کی تکفیر کا موقف راجح ہے. لیکن صحابہ نے اور جمہور امت نے ان کی تکفیر کیوں نہی کی پھر؟
Sent from my SM-G360H using Tapatalk
کچھ لوگ ان کی غلطیوں کی وجہ سے ان کو زیرو سے ملٹپلائے کردیتے ہیں. یہ طرز عمل درست نہی.
افسوس سے کہنا پرتا ہے کہ جس قدر یہ طرز عمل غلط ہے اتنا ہی اہل دیوبند کے اکثر علما اسے اپناتے ہیں. اور اکثر نے مولانا کی کتب کو خود نہی پڑھا ہوتا محض اپنے مشائخ کی تقلید میں اپنے مخالفین کو ضال اور مضل کہ رہے...
ایک طالب حق کو چاہیے کہ وہ مولانا کی صحیح باتوں کو لے اور غلط باتوں کو چھوڑے. مولانا بھی ایک انسان تھے ان سے بھی غلطی ہوسکتی ہے.
Sent from my SM-G360H using Tapatalk
جزاک اللہ خیرا
میرے خیال میں مشترکہ خاندانی نظام میں بنیادی مسئلہ شرعی پردہ کا ہے جو کہ انتہائی مشکل بلکہ بعض رشتہ داروں سے ناممکن ہوتا ہے
اور جہاں تک بہو اور ساس کے مسائل کا تعلق ہے اس میں کیس کے مطابق ہی کچھ کہا جاسکتا ہے. بعض گھر ایسے ہوتے ہیں جہاں ساس بہو میں مثالی ماں اور بیٹی کا تعلق...
جزاک اللہ خیرا لیکن یہ بات تو مجھے عمر بھائی کی بتائی ہوئی کتاب سے معلوم ہوگئی. میرا سوال یہ ہے کہ اس حدیث کا کیا مطلب ہے جس میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خوارج کو دین سے ایسے نکلا ہوا فرمایا ہے جیسے تیر کمان سے
Sent from my SM-G360H using Tapatalk
مولانا مودودی رحمہ اللہ کے بعض افکار سے اختلاف کیا جاسکتا ہے. لیکن دین اسلام کے لئے ان کے دل میں درد اور خلوص تھا اس سے انکار نہی کیا جاسکتا. اس کے علاوہ مغربی فلسفہ، قادیانیت، اور انکار حدیث کے فتنے کے خلاف ان کی خدمات بہترین ہیں. بالخصوص مغربی تھذیب سے متاثر جدید تعلیم یافتہ نوجوانوں کے شبھات...