الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ کے اس قول کی حقیقت بھی امریکی جارجیت سے متاثر علاقوں کی عوام بہت خوب جانتے ہیں. امریکہ اور یورپ کے اہل ضمیر لوگ بھی اس دھوکہ کی حقیقت کو کھولتے رہتے ہیں
اگر آپ کی بات درست مان بھی لی جائے تو اسلام صرف یہود و نصاری ہی سے دوستی کو منع نہی کرتا بلکہ تمام کفار سے دوستی کو منع کرتا ہے اور اس میں ملحدین اور لادین افراد بھی شامل ہیں
Sent from my SM-G360H using Tapatalk
اول تو آپ کی یہ بات غلط ہے کہ امریکہ کی
اول تو آپ کی یہ بات غلط ہے کہ امریکہ کی حکومت کسی مذہب کی آئینہ دار نہی. 11 9 کے بعد جارج بش کی تقریر ملاحظہ فرمائیں. اس کے علاوہ امریکہ اسرائیل کا (جو کہ ایک خالص یہودی نظریاتی ریاست ہے) جس طرح ساتھ دیتا ہے وہ بھی آپ کے دعوی کی حقیقت بیان کرتا ہے
شیخ اشماریہ بھائی کے طرز خطاب نے دل موہ لیا اگر تمام مسالک کے افراد اس طرز کو اپنالیں تو فرقہ واریت سے پیدا ہونے والی نفرتیں بڑی حد تک ختم ہوجائیں
اللہ اشماریہ بھائی کو اور ہم سب کو حق پر چلنے کی توفیق عطا کرے
Sent from my SM-G360H using Tapatalk
مثال کے طور پر اگر پاکستان پر امریکہ کا قبضہ ہوجائے(نعوذ باللہ) اور اس کی حکومت قائم ہوجائے تو جب تک پاکستان کے مسلمان پاکستان کو آزاد نہی کراتے اس وقت تک پاکستان دارالکفر رہے گا
Sent from my SM-G360H using Tapatalk
دولت عثمانیہ از د علی محمد الصلابی
http://pdfbookmania.blogspot.com/2014/05/tareekh-saltanat-e-usmania-زin-urdu-by.html?m=1
Sent from my SM-G360H using Tapatalk
"It is the nature of islam to dominate, not to be dominated, to impose its law on all nations and to extend its power to the entire planet"
Sheikh Hassan Al banaa
Sent from my SM-G360H using Tapatalk