الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام و علیکم -
میرے نزدیک ان صحیح احادیث نبوی سے زیادہ سے زیادہ یہی بات اخذ کی جا سکتی ہے کہ صحابہ کرام رضوان الله اجمعین کی حد تک تو ان تبرکات کا استمعال جائز تھا -کیوں کہ صحابہ کرام نے ان تبرکات کا استمعال نبی کریم سے اپنی فطری محبت کے تحت کیا تھا - دنیاوی و اخروی فائدے حاصل کرنے کے لئے...
السلام و علیکم -
محترم علوی صاحب - صرف ان مشہور اہل حدیث علما ء کے بارے میں بھی اپنی راے پیش کردیں -جو "جمہوریت " کو جائز سمجھتے ہیں ؟؟؟اور انتخابات میں بھی حصّہ لینے کے لئے کوشاں ہیں-
ان مشہور علماء کے نام اور مسلک آپ اور ہم سب جانتے ہیں - کیا ان علما ء کے بارے میں بھی یہی بات کہی جا سکتی ہے...
قرآن کی سوره النحل کی آیت ہے
وَالَّذِينَ يَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ لَا يَخْلُقُونَ شَيْئًا وَهُمْ يُخْلَقُونَ (٢٠) أَمْوَاتٌ غَيْرُ أَحْيَاءٍ وَمَا يَشْعُرُونَ أَيَّانَ يُبْعَثُونَ (٢١) النحل
اور جن کو یہ لوگ الله کے علاوہ پکار رہے ہیں انہوں نے کچھ تخلیق نہیں کیا- وہ تو خود مخلوق ہیں مردہ...
السلام و علیکم -
اہل سلف بھائی نوٹ کرلیں مزید اب اس "ٹاپک" پر گفتگو کرنا میرے لئے ممکن نہیں- قیامت کے دن ہاتھ پاؤں زبان سب کو حساب دینا ہے - ممکن ہے کل کو کوئی ایسی بات منہ سے نکل جائے جو عذاب کا موجب بن جائے - اس لیے الله سے درخواست ہے کہ اگر غلطی پر ہوں تو ہدایت دے اور اگر صحیح عقیدے پر ہوں...
السلام و علیکم -
محترم -
تصیح کا شکریہ - غلطی سے سقہ لکھا گے ہے - لفظ ثقہ ہی ہے جو ثقاہت سے نکلا ہے -
جہاں تک امام احمد بن حنبل رح کا تعلق ہے تو ممکن ہے میرے دل میں آپ لوگوں سے زیادہ ان کا احترام ہو - لیکن محترم وہ عالم و امتی تھے - نبیوں کی طرح معصوم نہیں تھے کہ ان سے غلطی ہونا محال ہو -...
السلام و علیکم
فقال النبي صلى الله عليه وسلم: «إن العبد ليعمل، فيما يرى الناس، عمل أهل الجنة وإنه لمن أهل النار، ويعمل فيما يرى الناس، عمل أهل النار وهو من أهل الجنة، وإنما الأعمال بخواتيمها» نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بندہ لوگوں کی نظر میں اہل جنت کے کام کرتا رہتا ہے حالانکہ وہ...
محترم -
شکریہ کہ آپ نے یہ حدیث پیش کی جو میں نے کہیں پڑھی تھی -اس میں نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم کے الفاظ یہ ہیں کہ اگرچہ وہ (شیطان) جھوٹا تھا لیکن بات سچی کر گیا -یہ بات صرف ایک مثال کے طور پر پیش کی کیوں کہ محترم آپ زبردستی ہمیں عثمانی " ثابت کرنے پر تلے ہوے ہیں -
یہ الگ بات ہے کہ آپ...
السلام علیکم -
حجاج بن یوسف رح کے بارے میں جو کچھ بیان کیا جاتا ہے وہ ان کی شخصیت پر بہتان اور انتہائی غلو کے ساتھ بیان کیا جاتا ہے - عباسیوں اور پھر فاطمی خلافت میں سبائی کھل کر سامنے آے اور اور بنو امیہ کے حکمرانوں اور ان کے معاون اہلکاروں کو شب و ستم اور تنقید و لعنت بھیجنا اپنا معمول بلکہ...
محترم -
آپ جذباتی ہو رہے ہیں - اور حقائق سے نظرین چرا رہے ہیں -برزخی عذاب و ثواب و عدم سماع موتہ کا نظریہ عثمانیوں کی ایجاد نہیں - بلکہ یہ عقیدہ سلف و صالحین کا عقیدہ ہے - ہم نے بارہا یہ بات کی ہے کہ ہمارا عثمانیوں سے کوئی تعلق نہیں -بہت سے دوسرے معاملات میں ان کی گمراہی کے ہم بھی قائل ہیں...
محترم -
پہلی بات تو یہ کہ اماں عائشہ رضی الله عنہ نے صحابہ کرام کے سماع موتہ کے مغالطے کو دور کرنے کے لئے سوره فاطر کی آیت کے آخری الفاظ ہی پیش کیے -اور یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اس موقعے پر کسی صحابی نے حضرت عائشہ رضی الله عنہ کی سماع موتہ کی تفسیر سے اختلاف نہیں کیا - جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان...
السلام علیکم -
محترم -
اگر میں اور لولی بھائی آپ کے نزیک جہل مرکب کے مرتکب ہو رہے ہیں تو ذرا یہ بھی پڑھ لیں -
عصر حاضر کے ایک مشھور و معروف عالم شیخ محمد بن صالح العثيمين اپنے فتوی میں کہتے ہیں جو مجموعة أسئلة تهم الأسرة المسلمة ج ٢١٩ ص ٣٥ میں چھپا ہے کہ
هذا أوصى به عمرو بن العاص ـ رضي...
جزاک الله -
محترم - میرے نزیک بھی "قبر" کا عمومی مطلب یہی زمین کا وہ مقام ہے جہاں انسان کے مرنے کا بعد اجزاء دفن ہوتے ہیں - لیکن مقام علیین و سجین بھی قبر کے ہی مقامات ہیں
موطا کی حدیث میں آتا ہے کہ وہ یہودی یا یہودیہ جنازہ پر تھی-
إِنَّمَا مَرَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ...
مولانا عبد الرحمان کیلانی کتاب روح اور سماع موتہ ص ١٣٩-١٤٠ پر لکھتے ہیں-
یہ حدیث تو صحیح ہے -مگر نتیجہ جو پیش کیا گیا ہے وہ صحیح نہیں ہے-کیوں کہ یہ حضرت عمرو بن العاص رضی الله عنہ کا اپنا خیال و تدبیر تھی -اور یہ ایسا ہی خیال و تدبیر تھی جیسا حضرت یعقوب علیہ سلام نے لڑکوں کو تاکید کی تھی کہ...