الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آج کل ایک اور فورم پر میرا "عثمانی" فرقے سے جمہوریت کے متعلق بحث مباحثہ جاری ہے - جمہوریت کے حکم سے متعلق ان کا بھی تقریبا یہی موقف ہے جو ہمارے ملک میں اکثرعلماء بشمول (اہل حدیث علماء) کا ہے - یعنی ان کے نزدیک نہ صرف جمہوری نظام جائز ہے بلکہ عین اسلامی افکار کے مطابق ہے جس میں ہر کام آپس کے...
محترم علوی صاحب-
قرآن میں الله کا ارشاد ہے کہ :
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا ۔مومنو! خدا سے ڈرو اور بات سیدھی کہا کرو-
ہمیں کسی امام سے کوئی بغض نہیں - ہم سب کا احترام کرتے ہیں -بات صرف اتنی ہے کہ جو بھی ہو چاہے عام اہل علم ہو یا کوئی امامت کے...
السلام و علیکم -
اس بارے میں آپ کیا کہیں گے ؟؟؟ کیا یہ صحابہ کرام رضوان اجمعین و سلف و صالحین کا بھی یہی عقیدہ تھا ؟؟؟
ابن قیّم کتاب الروح میں لکھتے ہیں
وَالسَّلَف مجمعون على هَذَا وَقد تَوَاتَرَتْ الْآثَار عَنْهُم بِأَن الْمَيِّت يعرف زِيَارَة الْحَيّ لَهُ ويستبشر بِهِ
اور سلف کا اس پر...
امام ابن كثير رحمه الله (المتوفى774)نے امام مدائنى کی روایت مع سند نقل کرتے ہوئے کہا:وقد رواه أبو الحسن على بن محمد بن عبد الله بن أبى سيف المدائنى عن صخر بن جويرية عن نافع ۔۔۔۔۔۔۔۔ ولما رجع أهل المدينة من عند يزيد مشى عبد الله بن مطيع وأصحابه إلى محمد بن الحنفية فأرادوه على خلع يزيد فأبى عليهم...
محترم -
یہی تو میں آپ کو باورکرانا چاہ رہا ہوں - "حدیث ابو لہب" پر میرا بھی یہی موقف تھا جو سب کا ہے -میں نے یہ حدیث صرف ایک مثال طور پر پیش کی تھی - بس سوال یہی ہے کہ آپ عقیدہ عذاب زمینی قبر کو قرآنی احکامات کے تناظر میں کیوں نہیں سمجھتے ؟؟ - پھر یہ ہے کہ بہت سے آئمہ و محدثین نے عذاب قبر کی...
کیا امام بخاری رح کا بھی یہی موقف تھا اس روایت کے بارے میں جو آپ کا ہے ؟؟؟ اگر ان کے نزدیک بھی تابعی کا قول حجت نہیں نے تو اس روایت کو اپنی صحیح میں بیان کرنے کی کیا وجہ تھی ؟؟؟
اپنے عقیدے کو ثابت کرنے کے لیے تو آپ حضرات کے لئے تابعی کیا امام تیمیہ ، امام قیم رح کے اقوال حجت بن جاتے ہیں اور...
محترم سلفی بھائی -
جو مجھ پر اور T H K بھائی پر منکر حدیث کا الزام عائد کرنے کی لا حاصل سعی میں لگے ہوے ہیں - صحیح بخاری کی اس "صحیح" حدیث سے کیا نتیجہ اخذ کریں گے ؟؟؟ کیوں کہ آپ کے نزیک صحیح حدیث کے ظاہری مفہوم کے انکار سے انسان منکر حدیث کی صف میں شامل ہوجاتے ہیں -
صحیح بخاری شریف...
محترم علوی صاحب -
ویسے تو اس تھریڈ کا موضوع "جمہوریت " نہیں- لیکن چوں کہ میں نے ایک مثال دی تھی کہ اگر ایک عقیدے میں گمراہی کے سبب کسی کو اہل سنّت یا اہل حدیث کے منہج سے فارغ کیا جا سکتا ہے - تو دوسرے معاملات میں گمراہی پر کسی کو اہل حدیث منہج سے کیوں فارغ نہیں کیا جا سکتا -اس پر آپ کا اور کچھ...
السلام و علیکم -
نظریہ واضح ہے تو میں نے یہ بات کی ہے - غلط کو غلط کہنا آپ کی ڈکشنری میں نہیں تو میں کیا که سکتا ہوں؟؟
اصلی جمہوریت - اسلامی جمہوریت - اضطراری حالت - وغیرہ -یہ سب مُذَبْذَبِينَ بَيْنَ ذَٰلِكَ لَا إِلَىٰ هَٰؤُلَاءِ وَلَا إِلَىٰ هَٰؤُلَاءِ ۚ کی حالت کا پیش خیمہ ہے یعنی : کفر...
السلام و علیکم -
محترم فیض الابرار صاحب - معذرت کے ساتھ کہ ہمارے اکثر اہل حدیث سلفی اصحاب باقی مقلدین کی طرح روایات پرستی اور شخصیت پرستی کے سمندر میں غرق نظر آتے ہیں - اکثر جھوٹی روایات کی بنا پر"بہت سے قابل قدر علماء جنہوں نے تاریخ اسلام پر ایک دقیق تحقیق کی ہے -ان پر ناصبیت کا لیبل لگا دیتے...
ناصبی کوئی منظم فرقہ نہیں رہا بلکہ یہ محض ایک رجحان تھا جو بعض لوگوں میں جاری رہا۔ جب بنو عباس نے بنو امیہ کے اقتدار کا خاتمہ کیا تو ان کے حامیوں کو بھی قتل کیا۔ اس میں ناصبی فرقہ بھی مٹ کر رہ گیا۔ بعد کی صدیوں میں ان میں ایسے لوگ پیدا ہوتے رہے تاہم یہ منظم نہیں ہو سکے۔ ابن کثیر نے اپنے زمانے...
السلام و علیکم -
محترم ابو حمزہ صاحب- مقدمہ خلدون میں نے تفصیل سے نہیں پڑھا -ممکن ہے اپ کی بات صحیح ہو - لیکن کچھ لوگ ابن خلدون کو "ناصبی" بھی کہتے ہیں- جو سمجھ سے بالا ترہے- یزید بن معاویہ رح اور واقعہ کربلا سے متعلق ابن خلدون کا فہم وہی گھسا پٹا ہے جو دوسرے بہت سے مورخین کا رہا ہے کہ یزید بن...
جزاک الله -
بلکل صحیح فرمایا آپ نے - مزید یہ کہ نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم کی پیدائش کا دن بھی کسی روایت سے واضح نہیں -جب کہ عید الفطر و عیدالضحی اور یوم النحرکے دن واضح ہیں اور ان میں کوئی اختلاف نہیں -
یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ الله بھی ہم مسلمانوں کو نبی آخر الزمان کی محبّت میں غلو سے...
محترم عامر بھائی-
قرآن ہی تو اس بات کی دعوت دے رہا ہے کہ الله اور اس کے رسول کی اطاعت کرو -
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ أَطِيعُواْ اللّهَ وَرَسُولَهُ وَلاَ تَوَلَّوْا عَنْهُ وَأَنتُمْ تَسْمَعُونَ سوره الانفال ٢٠
اے ایمان والو! تم اللہ کی اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اطاعت...
جزاک الله -
محترم فیض الابرار صاحب - میرا اپنا ذاتی خیال یہ ہے کہ واقعہ کربلا میں اعتدال پرستی پیدا کرنا کسی کے لئے بھی دور حاضر میں ایک بہت مشکل کام ہے - کیوں ایک تو اس واقعہ میں عصبیت پرستی کا عنصر بہت زیادہ ہے جو ایک فطری امر ہے- کیوں کہ جن شخصیات کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا وہ نبی کریم صل...
محترم -
علوی صاحب - آپ ایک علمی شخصیت ہیں -معاف کیجئے گا اس طرح کا جواز پیش کرنا آپ کی علمی قابلیت کو مشکوک بنا رہا ہے -
اگر کوئی عذاب قبر و ثواب میں اجتہادی اختلاف کرتا ہے تو اس کو آپ اہل حدیث کے منہج سے ہی فارغ کردیتے ہیں - اور اس پر گمراہ اور بدعتی ہونے کا الزام عائد کردیتے ہیں -
اور جو...
محبت علی رضی الله عنہ میں افراط و تفریط کرنے والے گمراہ ہیں -
حضرت علی رضی اللہ عنہ خود فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس طرح یہود نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شان کم کی اور نصاریٰ نے بڑھائی اور گمراہی و ہلاکت کے حقدار ٹھہرے اسی طرح علی رضی الله عنہ کی وجہ سے بھی دو...