الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
یہ خبر Kami-Shirataki Station سے ھے یہاں ایک ٹرین صبح رکتی ھے اور ایک شام کو، اس کے درمیان کوئی ٹرین نہیں رکتی۔
اسی ریلوے لین پر 5 منٹ کے فاصلہ پر دوسرا Shirataki Station ھے یہاں 3 ٹرینیں رکتی ہیں۔
والسلام
السلام علیکم
آپ کے پیش کردہ لنک میں ایسا کچھ بھی نہیں لکھا کہ اس میں کوئی صداقت نہیں ماسوائے عنوان پر ؟ نشان کے۔
جنوری 2016 سے یہ سٹوری سوشل میڈیا پر ریلیز ہوئی، اور دنیا میں انگلش نیوز پر بھی، جس میں کچھ جگہ ہائی سکول لکھا ہوا ھے اور کچھ جگہ گریجوئیٹ، مگر 2012 کی ایک رپورٹ کے مطابق اسی ٹرین...
سعودی عرب ایران کشیدگی ختم کرانے کے لئے پاکستان میدان میں آ گیا
ایکسپریز نیوز
16 جنوری 2016، دو گھنٹہ پہلے
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے دونوں ممالک کا مشترکہ دورہ کریں گے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ایران اور...
جاپان ریلوے نے صرف ایک طالبہ کی خاطر اسٹیشن بند کرنے کا فیصلہ ختم کر دیا
اردو ویورز، 15 جنوری 2016
ویڈیو
ہوکائیڈو (ویب ڈیسک) جاپانیوں کے نزدیک تعلیم اتنی اہم کہ جاپانی ریلوے نے صرف ایک طالبہ کے لیے اسٹیشن کو ختم کرنے کا فیصلہ موخر کر دیا جاپانی ریلوے کے اس فیصلے کو دنیابھر میں سراہا جا رہا ہے۔...
عہدِ نبوت میں اقلیتوں کے حقوق
روزنامہ پاکستان، 16 جنوری 2016
کالم: سید طاہر حسن زیدی یوسفی
ﷲ تبارک و تعالیٰ کا پسندیدہ دین دین اسلام ہے جو معاشرے میں رہنے والے تمام افراد کو خواہ ان کا تعلق کسی بھی رنگ و نسل یا کسی بھی مذہب سے ہو جان و مال اور عزت و آبرو کی حفاظت فراہم کرتا ہے۔ ایک اسلامی ریاست...
سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے انتہائی ضروری معلومات، اب اپنے بچوں کو بھی۔۔۔
روزنامہ پاکستان، 15 جنوری 2016
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کے اہلخانہ کی فنگر پرنٹنگ سے متعلق ایک اہم اعلان میں کہا گیا ہے کہ اب 6 سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کی رجسٹریشن اور فنگر پرنٹنگ...
السلام علیکم
شائد آپ یہ مضمون لگانے کی کوشش کر رہے ہیں، اس میں اتنے لیٹرز نہیں ہیں جتنے ایرر میں بتائے گئے ہیں، شائد یہ ٹریفک کی وجہ سے ایسا ہوا ہو، اس لئے آئیندہ کے لئے اگر کوئی ایرر ہو تو کچھ دیر بعد اسے کاپی کر کے دوبارہ فورم پیج کھولیں اور پیسٹ کر کے نشر کرنے کی کوشش کریں تو ایسا نہیں...
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ آپکی والدہ پر رحم و کرم فرما کے انکی اخطاء کو معاف اور انکی مغفرت فرمائے، اور آپ سمیت دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین!
السلام علیکم
شائد مضمون 6 ہزار لیٹر سے زیادہ طویل ھے اس لئے اسے دو پوسٹ میں کر کے چیک کریں، باقی اگر وجہ کچھ اور ہوئی تو انتظامیہ کے جواب کا انتظار فرمائیں۔ شکریہ!
والسلام
نمر النمر کے بارے میں چشم کشا حقائق پہلی بار منظر عام پر
باغی کو بھی خادم الحرمین الشریفین نے سوشل سیکیورٹی سے محروم نہ کیا
جمعرات 7 جنوری 2016م
دبئی ۔ محمد الیوسی
ویڈیو
سعودی عرب کی جانب سے دہشت گردی اور ریاست دشمن سرگرمیوں میں ملوث شیعہ مذہبی رہنما نمر النمر کو دی گئی سزائے موت پر مخالفین کی...
خبردار! سعودی عرب میں انٹرنیٹ پر یہ ایک کام کرنے والوں کو اب ایک سال جیل میں گزارنا پڑ سکتا ہے! سخت وارننگ جاری
روزنامہ پاکستان، 06 جنوری 2016
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں انٹرنیٹ، اور خصوصاً سوشل میڈیا پر کسی کی توہین کرنے والوں کے لئے انتہائی سخت سزاﺅں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
نیوز...
السلام علیکم
خبر بالکل درست ھے "جدید گاڑیوں میں الیکٹرانک فیول انجکشن کا استعمال کیا جاتا ہے جو درجہ حرات کے مطابق مطلوبہ آمیزہ بناتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ گاڑی کو گرم کرنے کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں ہوتی۔" آپ اپنی گاڑی کو چیک کریں طریقہ میں بتا دیتا ہوں۔
کار کو جب سٹار کریں تو اس کا "آر پی ایم"...
کیا سرد موسم میں سٹارٹ کرنے کے بعد گاڑی گرم کرنا ضروری ہوتا ہے؟ ماہرین نے حقیقت بتا دی
روزنامہ پاکستان، 04 جنوری 2016
نیو یارک (نیوز ڈیسک) یہ عام مشاہدے کی بات ہے کہ شدید سردی کے موسم میں کار یا موٹر سائیکل کو چلانے سے پہلے اس کا انجن کچھ دیر کیلئے چلتا چھوڑ دیا جاتا ہے تاکہ یہ مناسب طور پر...
السلام علیکم
اگر تو لائبریری کی کتابوں پر آنلائن پڑھنے کا مسئلہ ہے تو میرے پاس یہ کام کر رہی ہیں۔ کبھی کسی کتاب پر ایسا مسئلہ ہو تو آپ اس کتاب کا لنک پیش کر کے پوچھیں تو شائد اس کا کوئی حل نکلنے میں آسانی ہو۔
والسلام
ایچ ای سی میں اصلاح کی ضرورت
January 1, 2016
کالم: بریگیڈئیر (ر) محمد یوسف
فیض احمد فیض مرحوم نے کیا خوب کہا تھا:
ہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تھا
ورنہ ہمیں جو درد تھے کچھ لادوا نہ تھے
اپنے بدنصیب ملک میں حکمران اور ان کے کاسہ لیس دانشور شرفاءاور غریب عوام کو تنگ کرنے کیلئے ایسے ایسے طریقے...
لاہور میں دائش کا سربراہ ایف بی آر سپرنٹنڈنٹ پکڑا گیا
روزنامہ خبریں، January 1, 2016
لاہور، اسلام آباد (کرائم رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کے تمام تر دعووں کے باجود دہشت گرد تنظیم داعش نے پنجاب میں اپنا نیٹ ورک چلانے میں کسی حد تک کامیابی حاصل کر لی۔ ایف بی آر کا سپرنٹنڈنٹ مہر حامد لاہور میں...
ابو بکر البغدادی کا پاکستان میں کس طرح رابطہ تھا اور کیا ہدایات دی جاتی تھیں، تہلکہ خیز انکشاف منظر عام پر آ گیا
روزنامہ پاکستان، 31 دسمبر 2015
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) بین الاقوامی کالعدم تنظیم داعش کی پاکستان میں بھرتیوں کا انکشاف ہو اہے جبکہ دوسری جانب حکومت یہ ماننے کو تیار نہیں کہ داعش کا...