میں کسی بحث میں پڑے بغیر صرف ایک سوال کا جواب جاننا چاہتا ہوں کے آخر اللہ رب العزت نے انبیاء علیھم السلام کو عرب کی سرزمین پر ہی کیوں مبعوث کیا؟؟؟۔۔۔ یہ بات ذہن میں رکھیں کے اس وقت دنیا کا سب سے بُرا معاشرہ عرب کا تھا۔۔۔ یہ باتیں آپ نے بھی پڑھی ہونگی کے لڑکی کے پیدا ہوتے ہی اس زندہ دفن کردیا...