• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حرب بن شداد

    کھل کر گلاب بنو !!!!

    ابوبصیر بھائی!۔ کیا یہ آپ کا آزمایا ہوا نسخہ ہے؟؟؟۔۔۔
  2. حرب بن شداد

    قرآن عظیم الشان کے عربی پر اعتراضات

    جمع کے صیغہ سے آپ کے عقیدے کے مطابق اگر اللہ ایک سے زیادہ ہیں۔۔۔ تو ذرا یہ بھی بتادیں کے جس اللہ کو آپ مانتے ہیں یا جن جن کو آپ مانتے ہیں انہیں اسی قرآن سے ثابت کردیں۔ حالانکہ جاہل سے جاہل شخص بھی یہ بات جانتا ہے کہ لا الہ کی گواہی دے کر ہی ایک کافر دائرہ اسلام میں داخل ہوتا ہے۔ اب اسلام میں...
  3. حرب بن شداد

    بیت اللہ کا طواف کرتے وقت وہابیوں کو گالیاں دینے کا فتوی ۔۔

    اس طرح کے عمل اگر انجام نہیں دیئے جائیں تو کیسے پتہ چلے گا کہ یہ کون ہیں؟؟؟۔۔۔ اہل الرائے حضرات ایک دوسرے سے اپنی رائے پر تبادلہ خیال کررہے ہیں۔۔۔ کرنے دیں، اور ویسے بھی کوے کے کوسنے سے ہنس نہیں مرا کرتے۔۔۔ آج بچہ بچہ جانتا ہے کہ مجدد ملت شیخ عبدالوہاب کی دین کے لئے خدمات کیا تھیں۔۔۔ اور میں تو...
  4. حرب بن شداد

    قرآن کریم - اردو ترجمہ - (فتح محمد جالندھری)

    جزاکم اللہ خیرا
  5. حرب بن شداد

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

    خوش آمدید۔ عمل کے حوالے سے ایک شعر پیش خدمت ہے علامہ اقبال کا۔ عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نا ناری ہے
  6. حرب بن شداد

    بغاوت نہیں دعوت !!!!

    جواب ہے تو یہاں ہی پیش کردیں۔۔۔ چھلانگیں کیوں مارتے ہیں۔۔۔ مجھے ایک سوال کا جواب دیجئے۔۔۔ کہ طالبان کو سب سے پہلے یا اُن کی حکومت کو سب سے پہلے تسلیم کرنے والے ممالک کون کون سے تھے؟؟؟۔۔۔
  7. حرب بن شداد

    بغاوت نہیں دعوت !!!!

    تھوڑی سی عقل مثبت پہلو کو سمجھنے میں بھی وقف کرنے کی عادت ڈالیں۔۔۔ میں نے اسی لئے ہر بار آپ سے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ آپکی عمر کیا ہے؟؟؟۔۔۔ چلیں ایک لمحے کو فرض کرتے ہیں جہاں پر طالبان کی تصویر ہے۔۔۔ وہاں پر ہم انجینئر حافظ سعید کی تصویر لگا دیتے ہیں۔۔۔ اور جہاں انجینئر حافظ سعید کی تصویر ہے...
  8. حرب بن شداد

    بغاوت نہیں دعوت !!!!

    اپنے امیج میں طالبان اور انجینئر حافظ سعید کی تصویر کے درمیان ایک عبارت لکھی ہے۔۔۔ کچھ اس طرح!۔ خوارج کو پہچان کر جیو!!۔۔۔ تحریک طالبان کے امیر کون ہیں؟؟؟۔۔۔
  9. حرب بن شداد

    بغاوت نہیں دعوت !!!!

    یہ ہی ہمارا بھی موقف ہے۔۔۔ لیکن قرآن و حدیث کا صحیح فہم صرف آپ کے ہی پاس ہے۔۔۔ اعتراض یہاں سے جنم لیتا ہے۔۔۔ نائن ون ون سے پہلے اسلام کہ سپہ سالار یہ ہی تھے۔۔۔ تو اچانک سوچ کے زاویئے کیوں تبدیل ہوگئے؟؟؟۔۔۔ ملا عمر پہلے بھی تھے اور آج بھی ہیں کل وہ امت کے امیر تھے اور آج خوارج کے۔۔۔ کیوں؟؟؟۔۔۔
  10. حرب بن شداد

    ایک ایرانی بے غیرت

    لیکن سزا جو دی جارہی ہے وہ اس کو مدینہ المنورہ میں زیارت پر آنے کی پاداش میں نہیں دی جارہی ہوگی۔۔۔ یقینا کوئی جرم کیا ہوگا جس کی بناء پر اُس کو یہ سزا سرے عام دی جارہی ہے تاکہ وہاں موجود افراد میں سے کوئی دانستہ طور پر اگراس جیسے کسی جرم کا ارتکاب کریں تو ذہن میں سزا کے تصور کو بھی رکھیں۔۔۔ آپ...
  11. حرب بن شداد

    کیا اپنے آپ کو سگ مدینہ یعنی ''مدینے کا کتا''کہنا یا لکھنا جائز ہے؟

    یعنی سگ کے معنی کتا ہے تو سگے کے معنی کتے اور ہمارے ہاں عام طور پر دو بھائیوں کو جن کے والدین ایک ہیں سگے بھائی کہا جاتا ہے جو کے شرعی لحاظ سے غلط ہے
  12. حرب بن شداد

    وہ سنت طیبہ جسے لوگوں نے بھلادیا یعنی نماز چاشت۔۔۔

    بھائی معذرت قبول کیجئے۔۔۔ نہیں یہ نماز طلوع آفتاب کے بعد ہی ادا کی جاتی ہے۔۔۔
  13. حرب بن شداد

    وہ سنت طیبہ جسے لوگوں نے بھلادیا یعنی نماز چاشت۔۔۔

    ارسلان بھائی!۔ اکثر یہاں پر لوگ یہ نماز دس یا گیارہ کے درمیان ہی ادا کرتے ہیں۔۔۔
  14. حرب بن شداد

    قتل عام نہیں !!!!

    سوال کا جواب دیجئے۔۔۔
  15. حرب بن شداد

    تحریک طالبان (ظالمان) پاکستان سے ایک حدیث کی روشنی میں سوال !!!!

    اور ذرا ہیڈنگ دیکھ لیں۔۔۔ امام صاحب کے قول پیش کرنے والے۔۔۔ آپ کی سادگی پر مرمٹنے کو دل کرتا ہے۔۔۔ تحریک ظالمان۔۔۔ کیا امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ نے خلق قرآن کے فتنے کے موجب حنفیوں، یاحاکم کے نام بگاڑے؟؟؟۔۔۔
  16. حرب بن شداد

    حکمرانوں کی (معروف میں) اطاعت سے ہاتھ کھینچنا درست نہیں !!!!

    اس کی مثال ہمارے معاشرے میں موجود ہے۔۔۔ جب ہی تو کہا تھا کے دماغ کی کھڑکیاں کھولیں تاکہ تازہ ہوا اندر جائے۔۔۔ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے خلق قرآن پر لوگوں کو خروج سے روکا۔۔۔ ہمارے علماء نے ان لوگوں کے خلاف اُمت کو روکے رکھا جو سرے سے آپ کے قرآن کو مانتے ہی نہیں۔۔۔ ابوبصیر! مجھے بس ایک سوال کا جواب...
  17. حرب بن شداد

    تحریک طالبان (ظالمان) پاکستان سے ایک حدیث کی روشنی میں سوال !!!!

    ابوبصیر بھائی۔۔۔ ایک موضوع میں اپنی ساری بھڑاس نکال لیں۔۔۔ یہ علیحدہ علیحدہ موضوعات شروع کرکے آپ اپنا بچپنا نہیں چھپا سکتے۔۔۔ سارے اعتراضات آپ ایک ہی تھریڈ میں رکھیں ان شاء اللہ ایسے جوابات دیئے جائیں گے کے عش عش کر اٹھیں گے۔۔۔ والسلام۔
  18. حرب بن شداد

    حکمرانوں کی (معروف میں) اطاعت سے ہاتھ کھینچنا درست نہیں !!!!

    فاضل دوست کفار کے ساتھ مل کر کلمہ گو مسلمان کو قتل پر اگر لوگ فتوٰی لینے امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ پاس جاتے تب وہ کیا یہ ہی فتوٰی صادر فرماتےِ۔۔۔ کسی خاص فکر اور سوچ رکھنے والے طبقہ کا میڈیا پرسن بننے سے بہتر ہے دماغ کی کھڑکیاں کھولیں تاکہ تازہ ہوا اندار جائے۔۔۔
  19. حرب بن شداد

    کیا جواب ہے آپ کے پاس ؟؟؟؟

    میرے فاضل دوست اب ذرا یہ بھی بتادیں کے اطاعت کس چیز میں لازم ہے؟؟؟۔۔۔۔ کافروں کے بغل بچہ بننے میں اطاعت کہاں لازم کی گئی ہے۔۔۔
  20. حرب بن شداد

    کیا جواب ہے آپ کے پاس ؟؟؟؟

    حیرت ہے جب ان کلمہ گو مسلمانوں (طالبان) کو کافروں کی افواج اپنے ظلم کا نشانہ بنا رہی تھیں۔۔۔ اور ناحق قتل کررہیں تھیں۔۔۔ اس وقت (آج کے ) کلمہ گو ان کافروں کی گود میں جاکر کیوں بیٹھ گئے؟؟؟۔۔۔ کیا یہ ضروری تھا کے کافروں کے ساتھ مل کر کلمہ گو مسلمانوں (طالبان) کے قتل عام میں شریک ہوا جائے؟؟؟۔۔۔ کیا...
Top