• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    واصف علی واصف کے اقوال زریں ....

    الله کی تقدیر پر ایمان لانے سے ہم ہروقت پریشان رہنے سے بچ سکتے ہیں -
  2. م

    واصف علی واصف کے اقوال زریں ....

    گھر میں آنے والا دشمن اور گھر سے جانے والا دوست دونوں پریشانی کا باعث ہیں -
  3. م

    واصف علی واصف کے اقوال زریں ....

    ہم اپنے علم سے تو دوسروں کو ہرا سکتے ہیں - لیکن اصل فاتح وہ ہے جو اپنے اخلاق سے دوسروں کو ہرا دے -
  4. م

    واصف علی واصف کے اقوال زریں ....

    ہم میں سے تقریباً ہر شخص یہ خواہش رکھتا ہے کہ اس کی دنیا فرعون کی طرح ہو اور آخرت موسیٰ علیہ سلام کی طرح -
  5. م

    واصف علی واصف کے اقوال زریں ....

    ہماری آنکھیں اس وقت کھلتی ہیں - جب ہماری آنکھیں بند ہونے والی ہوتی ہیں -
  6. م

    واصف علی واصف کے اقوال زریں ....

    جو کرتا ہے الله کرتا ہے - اور الله جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے
  7. م

    واصف علی واصف کے اقوال زریں ....

    السلام و علیکم و رحمت الله - واصف علی واصف دور حاضر کے ایک مشہور مفکر، شاعر، مصنف، اور کالم نگار تھے - ان کا خاندان اعوان قبیلے سے تعلق رکھتا ہے - اعوان قبیلے کے لوگ صوفیوں اورمزار پرستی وغیرہ کے طرف مائل ہیں - واصف علی واصف کے جو فرمودات ان کی کتابوں میں درج ہیں وہ ان کے خاندان کے عقیدے سے...
  8. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    جزاک الله - بہت خوب - مجھے بھی یعقوبی کے بارے میں یہ تفصیلات ملی ہیں - معجم المطبوعات میں ہے کہ احمد بن ابی یعقوب ابن واضح مذہب کےاعتبار سے شیعہ تھا۔ اور اکتفاء الفتوح میں ہے کہ یعقوبی شیعت کا دلدادہ تھا اور سنیت اس کا مسلک نہ تھا- (الذریعۃ الی تصانیف الشیعۃ ج 3 ص 296)
  9. م

    کیا نبی کریمﷺ نے معراج کے موقع پر اللہ تعالیٰ کو آنکھوں سے دیکھا؟

    متفق - پھریہ بھی ایک امر ہے کہ جب حضرت مسروق نے ام المومنین سے فرمایا "اماں جان، کیا محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب کو دیکھا تھا ؟ " تو اس وقت بھی ام المومنین حضرت عائشہ رضی الله عنہ نے قرآن کی آیات پیش کرکے یہ بات واضح کی تھی کہ لا تُدْرِکُہ الْاَبْصَارُ (نگاہیں اس کو نہیں پاسکتیں)، اور...
  10. م

    بریلویوں کا مشرکانہ عقیدہ

    فعن أنس بن مالك (رضي الله عنه) قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : من أحب سنتي فقد أحبني، ومن أحبني، كان معي في الجنة- حضرت انس بن مالك رضي الله عنه نے فرمایا :کہ فرمایا رسول الله صلى الله عليه وسلم نے "جس نے محبت کی میری سنّت سے -پس اسی نے محبت کی مجھ سے - اور جس نے مجھ سے محبت کی وہ میرے...
  11. م

    حضورﷺکا بول و براز پاک ہے۔

    کیا باقی انبیاء کرام کے فضلات بھی پاک تھے؟؟؟ علماء کرام کے اقوال سے ثابت کردیں - کیوں کہ قرآن میں ہے کہ نبی کریم سے پہلے انبیاء کرام بھی انہی کی طرح انسان تھے- وَمَآ أَرْسَلْنَا قَبْلَكَ مِنَ ٱلْمُرْسَلِينَ إِلَّآ إِنَّهُمْ لَيَأْكُلُونَ ٱلطَّعَامَ وَيَمْشُونَ فِى ٱلْأَسْوَاقِۗ وَجَعَلْنَا...
  12. م

    عرش عظیم اور محدثین کا غلو

    جزاک الله - متفق
  13. م

    اتمام حجت اور عمار خان ناصر

    محترم عثمان بھائی - آپ کی بات سے اس حد تو میں متفق ہوں کہ نبی کریم صل الله علیہ و آ له وسلم کے زمانے میں وحی الہی ہی احکامات پرعمل کا ذریہ تھی- لیکن سوال ہے کہ آپ صل الله علیہ و آ له وسلم کی وفات کے بعد خلفاء راشدین اور بعد کے خلفاء نے جوغیر مسلموں سے جہاد کیا- کیا وہ نص قرانی یا احدیث کے احکام...
  14. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    جزاک الله - معلومات کا بہت شکریہ- میں بھی اس پر تحقیق کررہا ہوں کہ قیس بن ابی حازم کو کب شہید کیا گیا یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ: امام بخاری کے شیخ علی بن مدینی فرماتے ہیں کہ وروى علي بن المديني أن يحيى بن سعيد قال له : قيس بن أبي حازم منكر الحديث ، قال : ثم ذكر له يحيى أحاديث مناكير...
  15. م

    حضورﷺکا بول و براز پاک ہے۔

    لَقَدْ مَنَّ اللَّهُ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ إِذْ بَعَثَ فِيهِمْ رَسُولًا مِّنْ أَنفُسِهِمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَإِن كَانُوا مِن قَبْلُ لَفِي ضَلَالٍ مُّبِينٍ سوره آل عمران ١٦٤ بیشک اللہ نے مسلمانوں پر بڑا احسان فرمایا کہ ان میں انہی...
  16. م

    اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

    وہ لوگ جو اپنی ناقص انسانی عقل سے الله رب العزت کی ہستی کی ظاہری کفیت کو جانچنے کی کوشش کررہے ہیں- وہ اپنی عقل استمعل کرکے صرف اتنا بتا دیں کہ آخرت میں جنّت و جہنم میں رہنے کی مدت کیا ہو گی؟؟؟ ہمیشہ ہمیشہ کی جنّت اور ہمیشہ ہمیشہ کی جہنم سے جو مدت لی گئی ہے قرآن میں- اس کا دورانیہ کیا ہوگا ؟؟؟...
  17. م

    اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

    اس کا جواب اس لنک میں موجود ہے پڑھ لیجئے - http://islamqa.info/ur/12290
  18. م

    مستشرقین واقدی اور مسند احمد (تحقیق درکار ہے )

    متفق- اصل میں یہاں مسند احمد کا درجہ مقابلتاً صحیحین کے بیان ہوا ہے- جہاں تک مسند احمد کی اپنی علمی خصوصیت ہے تو وہ اپنی جگہ مسلم ہے- دوسرے یہ کہ جس طرح موطا امام مالک جو احادیث نبوی پر مدون کی گئی سب سے پہلی مستند کتاب ہے- لیکن اس کے ہم معنی روایات و ابواب کو بخاری و مسلم میں زیادہ تفصیل سے...
Top