• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    کیا یہ ویڈیو اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کی گستاخی کے ذمرے میں آتی ہے؟ اہل علم روشنی ڈالیں!

    السلام و علیکم و رحمت الله - میں آپ کی بات سے متفق ہوں - قطع نظر اس کے کہ جنید صاحب نے ام المومنین رضی الله عنہ کے بارے میں کیا الفاظ استمال کیے - لیکن وہ خود ایک ایسی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں جو بدعتوں کا مجموع ہے - ایک نسبتاً چھوٹے گناہ (یعنی موسیقی و ناچ گانے ) سے توبہ کرکے وہ ایک بڑے گناہ...
  2. م

    کیا محمد ارسلان بھائی ایک بار پھر ھم سے ناراض ہے یا پھر کہی مصروف ہے !!!

    جی میں بھی ارسلان بھائی کے حوالے سے تشویش میں ہوں - کافی عرصے سے غائب ہیں فورم سے -
  3. م

    شیعہ مسلمان کا بھائی کیسے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ نے سائل کو چادر دی؟ ?پہلی بات: بفرض محال ہم تسلیم کر لیں کہ یہ آیت پاک حضرت علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں نازل ہوئی ہے، تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ بعض کتب شیعہ میں اس آیت مبارکہ کے ماتحت لکھا ہو ا ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے سائل کو چادر دی، بعض نے لکھا ہے کہ...
  4. م

    عذاب قبر کی حقیقت جابر عبدللہ دامانوی صاحب کے نزدیک

    محترم - مجھے لگتا ہے کہ آپ جناب بھی جابر دامانوی صاحب کے فلسفے عقیدہ عذاب قبر (زمینی) سے متاثر ہیں - جن کہ اپنے فلسفے میں قرآن و احادیث کی نسبت تضاد پایا جاتا ہے - آپ نے اپنے موقف کو ثابت کرنے کے لئے یہ آیت پیش کی تھی کہ : اور زنده اور مردے برابر نہیں ہوسکتے، اللہ تعالیٰ جس کو چاہتا ہے سنا...
  5. م

    بیعت یزید سے متعلق عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ کے ایک قول کی وضاحت

    السلام و علیکم - محترم حمزہ صاحب - صرف میرے خیال میں نہیں بلکہ نواسہ رسول حضرت حسین رضی الله عنہ صحابیت کے اصول پر پورے نہیں اترتے -اس لئے تابعی ہیں- صحابی رسول اس کو کہا جاتا ہے کہ جس نے اپنے مکمل ایمان کی حالت میں نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کو دیکھا ہو- ایمان کی اصل حالت کا بلوغت کے...
  6. م

    اعتقاد الامام المنبل ابی عبد الله احمد بن حنبل --- عبد العزیز بن الحارث التمیمی -

    محترم - یہی تو میں که رہا ہوں کہ آپ امام ابن تیمیہ رح کی کتب سے ہی ان کے نظریات "عقیدہ عود روح اور یہ کہ انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور یہ کہ میت زائرین کو پہچانتی ہے وغیرہ" کا رد کردیں اور بس- کیوں کہ یہی نظریات دیوبندی حیاتییوں اور بریلویوں کے بھی ہیں جس کی بنا پر وہ شرک کا ارتکاب...
  7. م

    عذاب قبر کی حقیقت جابر عبدللہ دامانوی صاحب کے نزدیک

    السلام و علیکم - محترم عثمان صاحب - عقیدہ عدود روح کے معاملے میں باطل نظریات کی ترویج قرانی آیات کو بغیر سمجھ کر پڑھنے کی بنا پر ہوئی ہے - قرآن میں ہے کہ : اللَّهُ يَتَوَفَّى الْأَنْفُسَ حِينَ مَوْتِهَا وَالَّتِي لَمْ تَمُتْ فِي مَنَامِهَا ۖ فَيُمْسِكُ الَّتِي قَضَىٰ عَلَيْهَا الْمَوْتَ...
  8. م

    صوفیاء کا سماع

    قبر کی کفیت سے متعلق آئمہ و سلف و صالحین کے مختلف عقائد - ١-عذاب و ثواب زمینی قبر میں نہیں ہوتا (عالم برزخ میں ہوتا ہے )- عقیدہ ابن حزم رح - علامہ ابن جوزی رح و سلف و صالحین - ٢-میت کچھ نہیں سنتی - عقیدہ ام المومنین حضرت عائشہ رضی الله عنہ و دیگر صحابہ کرام رضوان الله اجمعین و امام ابو حنیفہ...
  9. م

    بیعت یزید سے متعلق عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ کے ایک قول کی وضاحت

    امام ابن كثير رحمه الله (المتوفى774)نے امام مدائنى کی روایت مع سند نقل کرتے ہوئے کہا:وقد رواه أبو الحسن على بن محمد بن عبد الله بن أبى سيف المدائنى عن صخر بن جويرية عن نافع ۔۔۔۔۔۔۔۔ امام کثیر رح تو اس کو سند کے ساتھ بیان کررہے ہیں - جہاں تک صحابی کے قول کو تابعی کے قول پر اہمیت دینے کا تعلق ہے...
  10. م

    شیعہ مسلمان کا بھائی کیسے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    السلام و علیکم - إِنَّمَا وَلِيُّكُمُ اللّهُ وَرَسُولُهُ وَالَّذِينَ آمَنُواْ الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلاَةَ وَيُؤْتُونَ الزَّكَاةَ وَهُمْ رَاكِعُونَ۔ سورۃ المائدہ کی آیت نمبر55 اس کے شان نزول میں مفسرین کرام نے اس کے شان نزول مختلف بیان کیے گئے ہیں۔ نمبر1۔ چنانچہ تفسیر ابن جریر جلد...
  11. م

    سننا تو زندوں کا کام ہے

    السلام و علیکم - حافظ محمّد عبدالله بہاولپوری مشہور اہل حدیث عالم ہیں - ان کی یہ تحقیق میں پڑھ چکا ہوں - سوال و جواب کے ذریے سماع موتہ کا اچھا رد کیا ہے انہوں نے - لیکن یہاں ہمارے اہل حدیث بھائی کہیں ان پر بھی منکر حدیث ہونے کا الزام نہ دھر دیں -
  12. م

    الله دو موتوں اور دو زندگیوں کا تذکرہ کرتا ہے

    محترم - الله رب العزت تو بغیر روح جسم کو عذاب دینے پر قادر ہے- تو پھر ان روایات کا کیا بنے گا جس میں ہے کہ روح مردہ میں لوٹائی جاتی ہے - اور مردہ سنتا ہے اور روح لوٹنے پر ہی عذاب و ثواب کا سلسلہ شروع ہوتا ہے - یعنی جب الله اس بات پر قادر ہے کہ بے جان اجسام کو قبر میں عذاب دے سکتا ہے- تو پھر روح...
  13. م

    صوفیاء کا سماع

    وقال فى جامع الرسائل جـ2 , صـ259 وما بعدها :ـ وقال تعالى:" وَقَالَتْ الْيَهُودُ عُزَيْرٌ ابْنُ اللَّهِ وَقَالَتْ النَّصَارَى الْمَسِيحُ ابْنُ اللَّهِ ذَلِكَ قَوْلُهُمْ بِأَفْوَاهِهِمْ يُضَاهِئُونَ قَوْلَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ قَبْلُ قَاتَلَهُمْ اللَّهُ أَنَّى يُؤْفَكُونَ(30) اتَّخَذُوا...
  14. م

    اعتقاد الامام المنبل ابی عبد الله احمد بن حنبل --- عبد العزیز بن الحارث التمیمی -

    السلام و علیکم - بظاھر ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ امام حنبل رح ، امام ابن تیمیہ رح اور امام ابن قیم رح کا عقیدہ بریلوی و دیوبندی حیاتی عقیدے سے مماثلت رکھتا ہے - اہل حدیث بھائی اس بارے میں وضاحت فرمائیں -اور مہربانی کرکے ہم پر الزام نہ لگائیں کہ ہم آئمہ محدثین کا احترام نہیں کرتے-کیوں کہ یہ معامله...
  15. م

    اعتقاد الامام المنبل ابی عبد الله احمد بن حنبل --- عبد العزیز بن الحارث التمیمی -

    اخروی زندگی سے مراد اگر عالم برزخ یا جنّت کا اعلی مقام ہے تو اس حد تک تو ہمارا بھی یہی عقیدہ ہے کہ انبیاء، شہدا و صالحین زندہ ہیں اور انہیں جنّت میں الله رب العزت کی طرف سے رزق ملتا ہے جیسا کہ قرانی آیات اور صحیح احادیث نبوی سے ثابت ہوتا ہے - لیکن اگر اپنی اپنی قبروں میں زندہ ہونے سے مراد یہ...
  16. م

    انبیاء اور صالحین اپنی اپنی قبروں میں زندہ ہیں

    قرآن کی سوره النحل کی آیت ہے وَالَّذِينَ يَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ لَا يَخْلُقُونَ شَيْئًا وَهُمْ يُخْلَقُونَ (٢٠) أَمْوَاتٌ غَيْرُ أَحْيَاءٍ وَمَا يَشْعُرُونَ أَيَّانَ يُبْعَثُونَ (٢١) النحل اور جن کو یہ لوگ الله کے علاوہ پکار رہے ہیں انہوں نے کچھ تخلیق نہیں کیا- وہ تو خود مخلوق ہیں مردہ بے...
  17. م

    بنی امیہ اہل بیت کو گالیاں دینے پر کافر کیوں نہ ہوئے؟

    یہاں اہل تشیع نے بنو امیہ خاندان سے اپنی ازلی دنشمنی کا ثبوت دیتے ہوے - حضرت امیر معاویہ رضی الله عنہ (کاتب وحی ) پر انتہائی لغو اعتراضات کیے ہیں- کیا نبی کریم صل اللہ علیہ و آ لہ وسلم اپنے کسی ایسے صحابی کو کاتب وحی کے منصب پر برجمان کر سکتے تھے جس کا کام دوسرے جلیل القدرصحابہ (حضرت علی رضی...
  18. م

    بیعت یزید سے متعلق عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ کے ایک قول کی وضاحت

    امام ابن كثير رحمه الله (المتوفى774)نے امام مدائنى کی روایت مع سند نقل کرتے ہوئے کہا:وقد رواه أبو الحسن على بن محمد بن عبد الله بن أبى سيف المدائنى عن صخر بن جويرية عن نافع ۔۔۔۔۔۔۔۔ ولما رجع أهل المدينة من عند يزيد مشى عبد الله بن مطيع وأصحابه إلى محمد بن الحنفية فأرادوه على خلع يزيد فأبى عليهم...
  19. م

    جمہوری سیاست میں شرکت کا حکم اور کیفیات

    محترم - میں نے اس فورم پر دیے گئے مضمون پر کمنٹس نہیں پیش کیے "کہ جمہوری نظام کے حکم اور اس کے ساتھ تعامل میں کیا فرق ہے"؟؟؟ -بس ایک بات کی تھی کہ دور حاضرکے علماء اور عثمانیوں کے جمہوریت سے متعلق نظریات میں کافی مماثلت ہے -ذہنی بلوغت تو ان میں پیدا ہونی چاہیے جو جمہوریت کے کفریہ نظام کے زریے...
  20. م

    صوفیاء کا سماع

    تو آپ کی بات کا مطلب یہ ہے کہ -یہ آئمہ مسلمین غلطی و بھول چوک سے مبرا ہیں - جیسے انبیاء کرام معصوم ہیں اس طرح یہ آئمہ بھی معصوم ہیں ؟؟؟ اگر یہی بات ہے تو ہمیں دیوبندیت ، حنفیت و شیعت پر بھی تنقید نہیں کرنی چاہیے - کہ ان کے آئمہ ان کے لئے معتبر ہیں - (انصاف کے تقاضے کے تحت)-
Top