• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    جزاک الله - آپ کی بات حق ہے- انہی روایتوں کو من و عن قبول کرنے کا نتیجہ ہے کہ اہل سنّت میں بھی باطل مسالک کے نظریات کے ترویج عام ہوتی جا رہی ہے -
  2. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    السلام وعلیکم و رحمت الله - اگرچہ آپ نے مراسلے میں اعتدال قائم رکھنے کی کوشش کی ہے - جو کہ اچھی ہے - اور روایتی اہل سنّت سے ہٹ کر روایت پر اپنا موقف پیش کیا ہے - لیکن میرا بلکہ اکثراہل علم کا کہنا یہی ہے کہ ہمارے ہاں اکثر اہل سنّت مختلف روایات کو پرکھنے معاملے میں اعتدال پرستی سے ہٹے ہوے ہیں -...
  3. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    محترم - آپ نے حبیب الرحمان کاندھلوی نام لیکر طنز تو کیا ہے لیکن آپ نے شاید ٹھیک سے انہیں پڑھا نہیں- حواب کے کتوں سے متعلق انہوں نے صرف علامہ ابن جریر طبری رح کی روایت کو لیکر ہی اس پر تنقید کی ہے- باقی روایات جو بیان کی گئیں ہیں ان کی کتاب میں اس پر تبصرہ موجود نہیں ہے - (پڑھیے ان کتاب مذہبی...
  4. م

    اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

    السلام و علیکم و رحمت الله - الله رب العزت کو وجودی طور پر ہر جگہ حاضر و ناظر ماننے کا نتیجہ میں عقیدہ "وحدت الوجود" پیدا ہوا اور لوگ یہاں تک پہنچ گئے کہ انہوں نے اپنی ذات میں بھی الله کو تلاش کرنے کی کوششیں شروع کردیں- اور کفر کی آخری حد پار کر گئے - آج کے دیوبندی اسی بدعقیدے کی ترویج کرتے نظر...
  5. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    جزاک الله - متفق -بلکل صحیح فرمایا آپ نے- باطل فرقوں کی دیکھا دیکھی سے اکثر اہل حدیث بھی روایت کے اس اصول کو خاطر میں نہیں لاتے کہ- جن روایات میں صحابہ کرام و صحابیات رضوان الله اجممین کی کھلی تنقیص ہوگی وہ روایت ہرگز قابل قبول نہیں ہوگی-
  6. م

    پیپلز پارٹی کے مشرک شیعوں اور مشرک بریلویوں کے داتا کی شادی

    السلام و علیکم - قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْأَخْسَرِينَ أَعْمَالًا - الَّذِينَ ضَلَّ سَعْيُهُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَهُمْ يَحْسَبُونَ أَنَّهُمْ يُحْسِنُونَ صُنْعًا سوره الکھف ١٠٣-١٠٤ کہہ دو! کیا میں تمہیں بتاؤں کہ کون لوگ اعمال کے لحاظ سے بالکل نقصان میں ہیں -وہ لوگ کہ جن کی ساری...
  7. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    محترم - پہلے آپ بتائیں کہ حضرت ابراہیم علیہ سلام کے دونوں عمل جو قرآن مجید میں بیان ہوے ہیں - ان کو کیا کہنا چاہیے؟؟؟- کیوں جو لنک میں نے آپ کو فراہم کیا تھا- اس میں کذب کے عربی میں مختلف مفاہیم ہیں- جیسے لفظ مولا ایک حدیث کے مطابق حضرت علی رضی الله عنہ کے لئے بولا گیا ہے - لیکن قرآن کریم میں...
  8. م

    کیا لفظ ’‘ حضرت ’‘ بولنا جائز نہیں؟؟

    السلام و علیکم - جزاک الله - آپ کی بیان کرده احادیث سے میں یہی سمجھا ہوں کہ معامله نیت کا ہے- یعنی اگر مولا یا مولانا کا مطلب آقا ، سردار ، ساتھی ، یا غلام کے لیے جائیں تو کسی انسان کے لئے استمعال میں جائز ہیں ورنہ نہیں - جیسے قران میں مومنوں کی دعا میں لفظ "مولانا" الله رب العزت کی ذات کے...
  9. م

    کیا لفظ ’‘ حضرت ’‘ بولنا جائز نہیں؟؟

    السلام و علیکم و رحمت الله - آج سے تقریباً کوئی ١٨- ٢٠ سال پہلے ایک ٹی وی ایکٹر کے والد جن کا نام غالباً (عاشق حسین بھٹی) تھا - ایک اخبار میں ایک ادرایہ میں لکھا تھا - کہ لفظ "مولانا" یا مولا جن معنی میں الله کی ذات پاک کے لئے استمعال ہوا ہے ان معنی میں کسی بھی انسان کے لئے استمعال کرنا جائز...
  10. م

    مسئلہ شفاعت قرآن و سنّت کی روشنی میں

    مسئلہ شفاعت قرآن و سنّت کی روشنی میں: مصنف: ریحان احمد یوسفی شفاعت کا لفظ شفع سے نکلا ہے جس کے معنی ایک چیز کو دوسری سے جوڑنے کے ہیں اور اسی مفہوم سے یہ ترقی کرکے کسی بات کی تائید و حمایت یا کسی کے حق میں سفارش کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ (تدبر 2/349) لغوی معنی سے قطع نظر اس کے اصطلاحی معنی...
  11. م

    روایات- حَوْأَبِ کے کتے اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا (ایک تحقیقی جائزہ)

    محترم - یہ اصل موضوع نہیں - بہرحال بات یہ ہے کہ اصل میں حدیث رسول میں لفظ "کذب" آیا ہے - جس کی وجہ سے مغالطہ پیدا ہو رہا ہے کہ حدیث صحیح نہیں - حضرت ابراہیم علیہ السلام کے جن واقعات پر لفظ کذب کا اطلاق کیا گیا ہے، وہ توریہ اور تعریض کی شرط پر پورا اترتے ہیں نا کہ جھوٹ کے ۔ مثال کے طور قرآن...
Top