السلام علیکم
مسواک کے استعمال سے دانتوں کی صفائی کے علاوہ منہ کی تمام بیماریاں، گلہ کی بیماری اور معدہ کی بیماروں پر شفاء ھے مزید دماغ تیز کرتی ھے۔ پیسٹ کے استعمال سے یہ بیماریاں ختم نہیں ہوتیں۔
انگلی سے بھی دانت صاف ہوتے، کبھی انگلیوں اور ہاتھ پر غور کرو تو وہ "فائل" (ریتی) کی طرح ہیں، جب...