الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سعودی عرب جانے کی خواہش رکھنے والوں کے لئے انتہائی تشویشناک خبر، حکومت نے نئی شرط عائد کر دی
روزنامہ پاکستان، 23 نومبر 2015
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سیاحت اور روزگار کے سلسلے میں سعودی عرب جانے کے خواہش مند افراد کے لیے خبر ہے کہ سعودی کوآپریٹو ہیلتھ انشورنس کونسل نے آئندہ ماہ سے ملک آنے والے تمام...
شاہ سلمان کی یادداشت کمزور ہو گئی، وہ جنرل راحیل شریف کو بھی نہیں پہچان سکے: ہارون الرشید
روزنامہ پاکستان، 23 نومبر 2015
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی ہارون الرشید نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ سلمان کی یادداشت کا مسئلہ سنگین ہو گیا ہے، جنرل راحیل شریف کے حالیہ دورہ کے دوران بھی وہ پہچان نہیں...
صنفی تفریق میں آپ کہاں کھڑے ہیں؟
19 نومبر 2015
بی بی سی کے کیلکیولیٹر کی مدد سے آپ اپنے ملک میں صنفی تفریق کے بارے میں جان سکیں گے اور یہ بھی معلوم کر سکیں گے کہ دنیا میں آپ کے ملک کا مقام کیا ہے۔
تلاش کے خانے میں اپنے ملک کا نام درج کریں تو آپ کے سامنے صنفی برابری کی عالمی درجہ بندی سامنے آ...
سعودی عرب میں بادشاہ کا انتخاب کس طرح کیا جاتا ہے؟ دلچسپ معلومات
روزنامہ پاکستان، 22 نومبر 2015
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں شاہ عبداللہ کی وفات کے بعد شاہ سلمان مسندِ اقتدار پر جلوہ افروز ہو چکے ہیں۔ بادشاہی نظام میں انتقال اقتدار ہمیشہ ایک متنازعہ مسئلہ رہا ہے مگر سعودی مملکت میں سابق...
اب پاکستانیوں کو ٹریفک جام میں پھنسنا نہیں پڑے گا، گوگل نے شاندار سروس کا آغاز کر دیا
روزنامہ پاکستان، 21 نومبر 2015 (22:47)
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل کا ایک ایسا فیچر تھا جس سے تمام ترقی یافتہ ممالک میں ایک عرصے سے صارفین استفادہ کر رہے تھے مگر پاکستان میں وہ فیچر تاحال متعارف نہیں کروایا...
السلام علیکم
اگر گوگل کروم استعمال کر رہے ہیں تو اسے دوبارہ ڈاؤنلوڈ کر لیں، یا فورم کے لئے انٹرنٹ ایکسپلورر استعمال میں لائیں یا اس براؤزر کو ڈاؤن لوڈ کر لیں اس میں کسی بھی فورم سے لیٹر نہیں ٹوٹیں گے۔
والسلام
السلام علیکم
لگتا ھے بہت ہی کم عمر ہو اس لئے اللہ اور اسلام سمجھنے سے بھی قاصر رہے، اسے ایڈٹ نہیں کہتے، اور نہ ہی چالاقی کیونکہ دونوں سامنے ہیں اسم اللہ کو Xmas سے ہٹانا مقصود تھا جو واضع ھے اور آپکو نظر نہیں آ رہا۔ اگر آپ اسی سے خوش ہیں تو یہی سہی۔ یہ لوگو پر آخری پوسٹ ھے آپ اس پر جتنی چاہے...
السلام علیکم
"ایکس" کے آگے رینبو ایرو کی شکل میں شروع ہوتی ھے اور ایرو کی شکل میں ختم "ایم" پر ہوتی ھے جہاں سے "ماس" پڑھا جائے گا، جو سیدھی ہی ھے۔
کنعان ایک یوزر نیم ھے اس پر آپ جو مرضی ہٹائیں یا بڑھائیں اس سے اچھا برا نیا لفظ ہی بنے گا اس کا میری ذات پر کوئی فرق نہیں پڑتا، اور نہ ہی میں...
السلام علیکم
محترم جریر! ہو سکے تو، اللہ اور اسلام کے لئے کوئی اچھا سا لوگو استعمال میں لائیں اس وقت جو پروفائل میں ھے اس میں "ایکس میس Xmas" واضع ہو رہا ھے۔
والسلام
حرم کا میزنائن فلور طواف ٹریک معذوروں کے لئے مختص
حرم کے میزنائن فلور سے متصل طواف ٹریک اب ویل چیئرز والے معذور مطوفین کے لئے مخصوص کر دیا گیا ہے
العربیہ ڈاٹ نیٹ
جمعہ 20 نومبر 2015م
مسجد حرام اور بیت اللہ کی توسیع کے جاری منصوبے میں میزنائن فلور پر 10 میٹر چوڑا طواف ٹریک وہیل چیئرز کے لیے...
السلام علیکم
جزاک اللہ خیر! آپکی نظر میں لمبائی میں چاک کرنے میں کیا حکمت ھے اگر مناسب سمجھیں تو اس پر بتائیں، جب عورت مر چکی ھے اور دائیں بائیں لمبائی میں یا اوپر نیچے چوڑائی میں کیا فرق پڑتا ھے۔
والسلام
السلام علیکم
آپ جو بھی علاج کروا رہی ہیں اسے جاری رکھیں اور ساتھ ساتھ میری طرف سے دئے ہوئے ایک مشورہ پر بھی عمل کر کے دیکھ لیں رزلٹ مثبت آئے گا۔
روزمرہ کا کھانا آپ جو بھی کھائیں مگر کوشش کریں کہ "شوربا" کا استعمال ہفتہ میں ایک مرتبہ ضرور کریں، کرنا کیا ھے شوربہ میں روٹی کے ٹکرے یا نوالہ کے...
السلام علیکم
محترم مقبول بہت اچھی پوسٹ ھے ہو سکے تو اس پر اپنی علمی قوت سے مفید آراء و خلاصہ بھی پیش کریں کہ آپ کی نظر میں کیا بہتر ھے اور کیوں؟ جزاک اللہ! اس پر دوسرے فاضل دوست و بھائی بھی حصہ لے سکتے ہیں۔
والسلام
فرانس پر حملہ کیوں ہوا؟
کالم: محمد عثمان فاروق، 3 گھنٹے پہلے
اب فرانس، فلسطین کی حمایت کر کے جو غلطی کر بیٹھا تھا اس کے بعد فرانس کو سزا ملنا لازمی ہو چکا تھا۔
صحافت کی دنیا میں جو پہلا سبق میں نے پڑھا وہ یہ تھا کہ ’’خبر‘‘ کسے کہتے ہیں؟
استاد نے بتایا اگر کتا انسان کو کاٹ لے تو وہ خبر نہیں...
موجودہ حالات کیا کہہ رہے ہیں؟
اس کا ادراک ہر ذی شعور اور صاحبِ نظر کو ہے، پاکستان میں جاری فرقہ وارانہ دہشت گردی اور اس دہشت گردی کی آڑ میں مخصوص طاقتوں اور عناصر کے مقاصد کب کے بے نقاب ہو چکے ہیں۔ اِن حالات میں بھی اگر حقائق سے نظریں چرائی جائیں تو ہم جیسا بدقسمت شاید ہی کوئی ہو۔۔۔؟
یہاں یہ امر...