الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام و علیکم
اس تھریڈ میں مداخلات کی معذرت ...اگرچہ پورا تھریڈ نہیں پڑھا لیکن موضو ع کو دیکھتے ہوے ایک سوال ہے مقلد حضرات سے ..
ایک عامی مقلد یا مجتہد کے پاس اس بات کا کیا ثبوت ہے ک جسس معاملے میں وو اپنے امام کی پیروی کر رہا ہے اس معاملے میں امام کی وو راے حتمی تھی ..یہ بھی تو ممکن...
اسلام و علیکم
بھی آپ سے کچھ سوالوںکے جوابات درکار ہیں
سوال نمبر١ ایک عامی شخص پاکستان سے برطانیہ کی طرف ہوائی جہاز میں سفر کر رہا ہے اور سفر سے پہلے وہ روزے سے تھا سفر کے دوران ایک طرف سورج غروب ہو رہا ہے اور اور تھوڑی دیر بعد سورج پھر طلوع ہو جاتا ہے...بتائیں فقہ حنفی کی...
السلام و علیکم
مصروفیت کی بنا پر بر وقت جواب نہ دے سکا-- معزرت
مسلمان تو رافضی خارجی متظلہ قدریہ جہمیہ وغیرہ بھی تھے اور آج کل کے رافضی شیعہ بھی ہیں تو کیا ان کے بارے میں بھی آپ نیک گمان رکھتے ہیں.؟؟ ایک فاسق بھی مسلمان ہو سکتا ہے لیکن جب تک اس کے بارے میں ثبوت نہ ہو تو اس کے متعلق...
جی ضرور پڑھوں گا اور پھر ہی موازنہ کر سکون گا - شکریہ
لیکن پھر بھی .صحیح بخاری اور صحیح مسلم کے بارے میں ان کی راے مثبت ہی رہی ہے- کہتے ہیں کہ امام مہدی رحمللہ کی قیامت کے نزدیک آمد سے متعلق تمام روایات ضعیف اور من گھڑت ہیں..اور اس کا ایک ثبوت یہ بھی ہے کہ .صحیح بخاری اور صحیح مسلم جیسی...
بات تو آپ کی سہی ہے پر صحابہ کرام رضی الله عنھ کی متعلق ہرزہ سرائی کیا یہ کوئی گمراہی نہیں؟؟ خلافت و ملوکیت آخر کس گروہ کو خوش کرنے کے لئے لکھی گی تھی؟؟؟
"تینوں باتیں درست نہیں اور جب یہ باتیں یزید کے متعلق ثابت ہی نہیں تو پھر یہ بھی جائز نہیں کہ اس کے متعلق اسی بدگمانی رکھی جائے کیونکہ
کسی مسلمان کے متعلق بدگمانی حرام ہے"
جب کوئی بات ثابت نہ ہو تو اس صورت میں بد گمانی جائز نہیں....مولانا کی تو کتابیں یہ ثابت کر رہی ہیں ...تو پھر ان سے...
جزاک الله
لیکن یہ آپ نے منکرین برزخ کا عقیدہ بیان کیا ہے ...ایک گروہ عثمانی کے نام سے مشور ہے ..وہ کہتے ہیں کہ عذاب قبر اگرچہ بر حق ہے لیکن یہ عذاب عالم برزخ میں ہوتا ہے نا کہ زمینی قبر میں ؟؟ جواز وہ یہ دیتے ہیں کہ بہت سے لوگ جل کر یا بم دھماکہ میں مارے جا تے ہیں ان کی ہڈیاں بکھر جاتی...
اسلام و علیکم
میرے بھائی نبی صل الله آلہ وسلم کو آخر نبی ماننا اسلام کا ایک جزو ہے
قرون اولیٰ میں بہت سے ایسے گمراہ فرقے پیدا ہوے مثَلاً خارجی رافضی متزلا جہمیہ قدریہ وغیرہ .. جو باوجود اس کے کہ نبی صل الله آلہ وسلم کو آخری نبی مانتے تھے مگر ان پر کفر کے فتویٰ لگایے گئے اور آج بھی...
اسلام و علیکم
ابھی پچھلے دنوں ایک کتاب پڑھنے کا اتفاق ہوا "مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت" مصنف مولانا حبیب الرحمان کاندھلوی
مصنف نے اپنی اسس کتاب میں اسما رجل کی روشنی میں اکثر بیشتر روایت کو من گھڑت اور الله کی نبی صل الله الہ وسلم پر بہتان قرار دیا ہے-وہ کہتے ہیں کہ خلفا راشدین...
مولانا مودودی ایک گمراہ انسان تھے
ظاہر میں منکر حدیث نہ تھے لیکن حقیقت میں منکر حدیث تھے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا واضح ارشدگرامی ہے داڑھی بڑھاؤ او مونچھیں پست کرو
یہ تمام انبیا کی سنّت ہے اور سب کی داڑھی لمبی تھیں
..
قَالَ يَا ابْنَ أُمَّ لَا تَأْخُذْ بِلِحْيَتِي وَلَا...