• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    بریلوی سادہ عوام کو کس طرح بے وقوف بناتے ہیں

    و علیکم السلام تو بھیا پھر آپ ہی بتا دیں کہ اس آیت کا کیا مطلب ہے ؟؟؟ (اپنے امام کے اقوال کی روشنی میں )
  2. م

    بریلوی سادہ عوام کو کس طرح بے وقوف بناتے ہیں

    اگر کسی بات کی سمجھ نا آے تو عالم حضرات سے سمجھنا اچھی بات ہے- لیکن تحقیق کی حد تک - تقلید کی کی حد تک نہیں - قرآن میں ہی الله کا ارشاد ہے - وَالَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ لَمْ يَخِرُّوا عَلَيْهَا صُمًّا وَعُمْيَانًا سوره الفرقان ٧٣ اور وہ لوگ جب انہیں ان کے رب کی آیتوں سے...
  3. م

    بریلوی سادہ عوام کو کس طرح بے وقوف بناتے ہیں

    آپ کی بات کا جواب قرآن میں ہی موجود ہے وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ سوره القمر ١٧ اور البتہ ہم نے تو سمجھنے کے لیے قرآن کو آسان کر دیا پھر کوئی ہے کہ سمجھے -
  4. م

    کیا یہ کفر نہیں ؟

    جب یہ کہا جاتا ہے کہ الله ہر جگہ موجود ہے تو ظاہری طو ر پر اس کا مطلب یہی لیا جاتا ہے کہ الله اپنی ذات اور صفات دونوں کے ساتھ ہر جگہ موجود ہے -دارالفتویٰ دیوبند کو چاہیے کہ وہ اپنے موقف کو واضح کرتے کہ کہ الله ذات اور صفات دونوں کے ساتھ ہر جگہ حاضر اور ناظر ہے یا صرف صفات کے ساتھ ہر جگہ موجود ہے...
  5. م

    رد تقلید

    اہل علم اس آیت کے مطابق عمل کرتے ہیں - وَالَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ لَمْ يَخِرُّوا عَلَيْهَا صُمًّا وَعُمْيَانًا سوره الفرقان ٧٣ اور وہ لوگ جب انہیں ان کے رب کی آیتوں سے انہیں سمجھایا جاتا ہے تو ان پر بہرے اندھے ہو کر نہیں گرتے -(یعنی تحقیق کرتے ہیں تقلید نہیں ) اہل بدعت اس...
  6. م

    دیوبندیوں کے ہاں اللہ بننے کے ترکیب

    جزا ک الله - جی صحیح فرمایا آپ نے - اس سے تو یہی ظاہر ہوتا ہے کہ الله کے علاوہ بھی ایسی ہستیاں موجود ہیں جن میں خدائی صفات پائی جانا ممکن ہے (فنعوز و باللہ میں ذ الک)
  7. م

    دیوبندیوں کے ہاں اللہ بننے کے ترکیب

    اسلام و علیکم - یہ ایک مسلمہ امر ہے کہ حنفی دیو بندی حضرات اپنے مسلک کے عالموں کی باتوں اور عقائد کو ثابت کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا دیتے ہیں - حاجی امداد اللہ وحدت الوجود کے سرغنہ محی الدین ابن عربی کے بڑے معتقدین میں سے ایک ہیں لکھتے ہیں -"ہمارے دیو بندی اکابرین وحدت الوجود کے عقیدے...
  8. م

    دلہا بننے کے چکر میں پاکستانی حوالات پہنچ گیا

    یہ سب قرآن سے دوری کے سبب ہے - کاش ہمارے نوجوان ان آیات پر بھی نظر ڈال لیں- بَشِّرِ الْمُنَافِقِينَ بِأَنَّ لَهُمْ عَذَابًا أَلِيمًا سوره النسا ء ١٣٨ (اے پیغمبر) منافقوں کو بشارت سناد دو کہ ان کے لئے دکھ دینے والا عذاب (تیار) ہے- الَّذِينَ يَتَّخِذُونَ الْكَافِرِينَ أَوْلِيَاءَ مِنْ دُونِ...
  9. م

    دعا کریں پلیز۔۔۔

    اَذْ ھِبِ ا لْبَاْسَ رَبَّ النَّاسِ وَاشْفِ اَنْتَ الشَّافِیْ لَا شِـفَـآ ءَ اِلاَّ شِفَآؤُ کَ شِفَآءً لاَّ یُـغَادِرُ سَقَـمًا (ترجمہ)''بیماری کو دور فرما دیجئے (اے) انسانوں کے پروردگار، شفا دیں ۔ آپ ہی شفا دینے والے ہیں۔ آپکے سوا کوئی بھی شفا نہیں دے سکتا۔ ایسی شفا دیں جو بیماری کو ختم...
  10. م

    تقلید کی شروعات

    اسلام و علیکم - آپ کے پاس اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ جو چار مذاہب مدون کیا گئے -وہ ان ائمہ اربعہ کی حتمی راے یا اجتہاد پر مشتمل تھے ؟؟ امام شعرانی رحمللہ فرماتے ہیں کہ امام ابو حنیفہ رحمللہ نے اپنے آخری وقت میں فاتحہ خلف الامام کے مسلے میں رجوع کر لیا تھا - لیکن کیا کہیں ان حنفیوں کو کہ غیر...
  11. م

    حدیثِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ’’نیک خواب نبوت کے چھیالیسویں حصے میں سے ایک حصہ ہے‘‘ پر اعتراض

    اسلام و علیکم - صحیح بخاری جلد دوئم میں ہے کہ حضرت عبّاس رضی الله عنہ نے ابو لہب (جس کا نام عبدالعزیٰ بن عبدالمطلب تھا) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا حقیقی چچا تھا ...خواب میں بڑی بری حالت میں دیکھا تو پوچھا کہ تیرا کیا حال ہے - کہنے لگا جب سے تم سے جدا ہوا ہوں بڑی مصیبت میں ہوں- بس ہفتے میں...
  12. م

    ایک دن کے وقفے سے تین طلاقیں دینا

    اسلام و علیکم - بھائیوں سے مداخلت کی معذرت -میرے ناقص علم کے مطابق یہ نظریہ قرآن و حدیث کی رو سے صحیح نہیں کہ اگر ایک وقت یا مجلس میں تین طلاق دی جائیں یا وقفے سے تین طلاق دی جائیں تو وہ موثر ہو جائیں گی -وجہ یہ ہے کہ قرآن و حدیث کے مطابق دین احکمات کے کچھ ضابطے ہیں - اگر ان ضابطوں کے خلاف چلا...
  13. م

    اپنے لیے اور غیروں کیلئے اور فتویٰ ۔۔تقلید کے کرشمے

    بھائی مداخلت کے لئے ایک بار پھر معزرت - بھائی میں بھی تو یہی بات کر رہا ہوں - کے مسائل میں ہمیں قرآن و سنّت کی طرف رجو ع کرنا چاہیے نہ کہ ایک اجتہادی را ے کو اپنا مذہب بنا لیا جائے- قرآن میں الله نے جو احکامات نازل کیے ہیں وہ انسانی نفسیات کو مد نظر رکھ کر ہی نازل کیے ہیں - مثال کے طور پرنا حق...
  14. م

    اپنے لیے اور غیروں کیلئے اور فتویٰ ۔۔تقلید کے کرشمے

    اسلام وعلیکم - کتنی عجیب سی بات ہے کہ اگر کوئی شخص غصّے میں کسی کو قتل کردے اور پھر اگر اس مقتول کے ورثاء دیت کے بدلے قاتل کو معاف کر دیں تو وہ اپنی زندگی پھر سے اچھے طریقے سے شروع کر سکتا ہے - لیکن اگر کوئی غصّے میں آ کر یا کسی غلط فہمی کی بنا پر اپنی بیوی کو تین طلاق دے دے تو فقہ حنفی کے...
  15. م

    خراسان کی طرف سے کالے جھنڈوں کا نکلنا

    اسلام و علیکم - مہدی سے متعلق روایات میں میں ابھی تک اضطرابی کفیت میں ہوں - اگچہ اکثریت کے نزدیک مہدی سے متعلق روایات متواتر اور صحیح ہیں- لیکن جہنوں نے اس کو رد کیا ہیں انھوں نے بھی یہی دعوا کیا ہے کہ ہم نے روایات مہدی کو اصول حدیث یعنی "اسماء رجال " کی روشنی میں ہی اس کو رد کیا ہے - بلکہ...
  16. م

    خراسان کی طرف سے کالے جھنڈوں کا نکلنا

    وعلیکم سلام عثمان بھائی - آپ کی باتوں میں وزن ہے -یہ ضروری نہیں کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم سے باہر جتنی بھی روایات ہیں ان کو ہم رد کر دیں - ظاہر ہے کہ اگر مہدی سے متعلق روایات اصول حدیث کے معیار پر پوری اترتی ہیں تو چاہے وہ ا حدیث کے کسی بھی نسخے میں پائی جائیں -ان کو بہرحال قبول کرنا ضروری...
  17. م

    منکرین تصوف

    آیے اب دیکھتے ہیں ان صوفیہ کی خرافاتی اعمال کیا ہیں جن کو یہ باطنی علم کہتے ہیں -اور اس ہر وقت اس کی مالا جھپتے ہیں - حضرت جنید بغدادی ایک جگہ بیٹھے ہوے تھے - ایک کتا ان کے آگے سے گزرا اور پھر ایسا صاحب کمال ہو گیا کہ شہر کے دوسرے کتے بھی اس صحاب کرامت کتے کے پاس آ کر بیٹھتے ہے اور مراقبہ کرتے...
  18. م

    خراسان کی طرف سے کالے جھنڈوں کا نکلنا

    آپ کی بات کسی حد تک تو صحیح ہے - لیکن موصوف کی ایک اور کتاب "حقیقت خلافت و ملوکیت" جو مولانا مودودی کی کتاب خلافت و ملوکیت کے جواب میں لکھی گئی ایک زبردست کا وش ہے - ورنہ مودودی نے تو صحابہ کرام رضوان الله اجمعین کے ایک طبقے کو عوام الناس میں بدنام کرنے کے لئے اپنی اس کتاب کے ذریے کوئی کسر...
  19. م

    خراسان کی طرف سے کالے جھنڈوں کا نکلنا

    اسلام و علیکم بھائی -ارشاد الحق اثری صاحب کا ننقیدی جائزہ پڑھ چکا ہوں - کافی مدلل تنقید ہے کاندھلوی صاحب پر - لیکن یہ صرف صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی روایت سے متعلق ہے جن پر کاندھلوی نے تحقیق کی ہے - جب کہ مہدی سے متعلق جن روایات کو کہندھلوی صاحب نے رد کیا ہے اس میں ایک وجہ وہ یہ بھی بیان کرتے...
  20. م

    منکرین تصوف

    -میرے خیال میں آپ بات سمجھنے سے قاصر ہیں،اور آپ کسی ایسی دلدل میں گر چکے جس بظاہر خوشنما اہلحدیث دے دیا گیا ،ورنہ حقیقت میں اسکا تعلق قرآن و حدیث سے کچھ نہیں ،میں نے آپ کے سامنے ظاہر و باطن پر قرآن وھدیث سے مولانا امین اللہ پشاوری صاحب کی تحقیق رکھی،مگر آپ پھر اسی ڈگری پر جا رہے ہیں ،آپ...
Top