• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حرب بن شداد

    جاہل عورت

    تھوڑا موازنہ کرتے ہیں!۔ حنفی منہج! اگر کوئی صحیح حدیث آجائے تو اُس پر امام کے قول کو فوقیت دو!۔۔۔ یعنی صحیح حدیث کو رد کرو!۔۔۔ (بلےبلے) جعفری منہج!۔ اگر کوئی حدیث امام معصوم کی تردید کے بغیر پیش کی جائے تو ناقابل قبول ہوگی!۔۔۔ یعنی رد کردو!۔۔۔ سلفی منہج!۔ اطیعواللہ واطیعوالرسول، جو رسول صلی اللہ...
  2. حرب بن شداد

    قاری عبدالوکیل صاحب کے لیے دعا

    اللہ رب العالمین۔۔۔ قاری صاحب! کو زندگی صحت اور تندرستی عطاء فرمائے۔۔۔
  3. حرب بن شداد

    صوفیاء اہلحدیث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کا طریق السلوک

    عقیل بھائی!۔ ناروا سلوک کا تو شکوہ کررہے ہیں، لیکن آپ اپنے طریقے کا بھی تو احتساب کیجئے، اور بلاوجہ تنقید سے آپ اپنی بات پہنچانے کی بجائے، اپنی بات کہنے سے معذور کردیئے جائیں گے۔۔۔ میں شاکر بھائی سے اتفاق کرتاہوں کے پہلے جو موضوعات چل رہے ہیں پہلے اُن کو تو کسی منطقی انجام تک پہنچائیں نئے کی بات...
  4. حرب بن شداد

    صوفیاء اہلحدیث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کا طریق السلوک

    عقیل بھائی!۔ شاکر بھائی کا اور میرا معاملہ الگ ہے۔۔۔ میں اس سلسلے میں دخل اندازی نہیں کرسکتا۔۔۔ ہاں آپ لنک پیش کردیجئے جس کو پڑھنا ہوگا وہ پرھ لے گا اور جس کو اس پر رد پیش کرنا ہوگا وہ کردے گا۔۔۔ میں نے اپنی تحریر میں بہت کچھ پوچھا تھا مگر آپ نے بھی اپنی باتیں کیں اس لئے میں خاموش ہوکر رہ گیا۔۔۔...
  5. حرب بن شداد

    تصوف کی ایک ہلکی سی جھلک !!!

    عابد بھائی!۔ امام ابوحنفیہ رحمۃ اللہ علیہ کو تو اُن کےاپنے دور کے لوگوں نے اُن کی رائے پر اعتراض پیش کیا ہے۔۔۔ میں یہاں انس انضر بھائی کی حمایت نہیں کررہا نہ ہی میں آپ کی سے دوبدو ہونے کی جسارت کررہا ہوں لیکن میرے کہنے کامقصد صرف یہ ہے کہ حنفی بن کر ہم نے کون سا جھنڈا گاڑ لیا؟؟؟۔۔۔ کم سے کم...
  6. حرب بن شداد

    شیخ امین اللہ پشاوری کے بچھڑنے پر عصر حاضر کے خوارج کے تاثرات

    یاسر بھائی!۔ آپ کی سب باتیں درست ہیں، میں کب کہہ رہا ہوں کے آپ غلط ہو۔۔۔ لیکن یہ نشانیاں آپ کو کہاں دکھائی دے رہی ہیں۔۔۔ نشانیاں تو آپ نے گنوادیں ہیں اب نشاندہی بھی کردیجئے تاکہ معمہ حل ہو۔۔۔
  7. حرب بن شداد

    صوفیاء اہلحدیث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کا طریق السلوک

    انتظامیہ کو اس سلسلے میں قانون سازی کرنی چاہئے۔۔۔ کہ اگر ایک ہی موضوع مختلف جگہوں پر شروع کیا جائے تو تمام موضوعات جو ایک ہی موضوع سے تعلق رکھتے ہوں۔۔۔ اُنہیں پہلے سے شروع کئے ہوئے موضوع میں منتقل کردینا چاہئے۔۔۔ تاکہ ادھر اُدھر سر پٹخنے سے بہتر ہے ایک ہی لڑی میں سارے معاملات پر بحث کی جائے۔۔۔...
  8. حرب بن شداد

    جاہل عورت

    ارسلان بھائی! میں نے اس ہی لئے کہا تھا ہمارے پاس نہ ہی شورٰی ہے اور نہ ایسا کوئی ادارہ، ہاں اگر یہ فتوٰی دے دیا جائے کہ ویلنٹائن صریح طور پر اسلام اور اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے تو پھر سوچیں، بسنت، عیددمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم، اور سب سے اہم محرم کی نوحہ گیرریاں اور عزہ داری جلوس بھی نشانے...
  9. حرب بن شداد

    مسجد کےساتھ ملحق گھر میں امام کی اقتدا میں نماز کا کیا حکم ہے ؟

    ایک دفعہ میں ایک مسجد میں تھا۔۔۔ وہاں پر شروع کی دو صفیں پوری تھیں۔۔۔ لیکن ایک شخص نے تیسری صف کی بجائے۔۔۔ قیام چوتھی صف میں کیا تو بعد کے آنے والے اس ساتھ کھڑے ہوتے چلے گئے۔۔۔ اور تیسری صف خالی رہی اور چھوتھی صف جو تھی وہ تیسری ہوگئی۔۔۔ اور اُس کے بعد باقی کی صفحیں۔۔۔ لیکن اب سوال یہ ہے کہ کیا...
  10. حرب بن شداد

    جاہل عورت

    السلام سے پہلے کی بات ہے۔۔۔ لیکن جواز جو پیش کیا جارہا ہے کہ ایونٹس کو اسلام سے کیوں جوڑا جارہا ہے۔۔۔ جس ملک میں ولی کی اجازت کے بغیر نکاح جائز ہوسکتا ہے وہاں کیا کچھ نہیں ہوسکتا۔۔۔ میں پھر یہ ہی کہوں گا کہ علماء کرام کو اس میدان میں آگے آنا چاہئے اور باقاعدہ فتوٰے جاری کرنے چاہئے ہیں۔۔۔ جب...
  11. حرب بن شداد

    خوارج دہشت گردی کے لیے کم سَن بچوں کو استعمال کریں گے !!!!

    یاسر بھائی اچھا اس پوری بحث یا آپ کے نقطے کو سمجھنے کے لئے پہلے ہم اُس قوم کا تعین کرلیں۔۔۔ کہ بات کس کے تعلق سے ہورہی ہے کھل کر بات کیجئے گا۔۔۔ ڈھکے چھپے لفظوں میں بات کرنا سے مراد شر یا فتنہ انگیزی میں سمجھوں گا۔۔۔ اس لئے اُمید ہے آج جس دور میں ہم رہ رہے ہیں وہ قوم آپ کو کہاں دکھائی دے رہی ہے۔۔۔
  12. حرب بن شداد

    مکتبہ شاملہ ایک بڑی مشکل - کونسا ورژن صحیح ہے؟؟

    یہ تو ہے میرے پاس۔۔۔ لیکن مکتبہ شاملہ کا پتہ کرنا تھا۔۔۔ کیونکہ یہاں پر ہمیں وہ معلومات درکار ہوتی ہیں جو صحیح اور غلط روایت کے فرق کو واضح کرتی ہیں میں ابھی اس کو ڈانلوڈ کررہا ہوں پھر دیکھتا ہوں۔۔۔ لیکن اگر اس کا اردو ورژن بھی ہوتا تو کیا بات تھی۔۔۔
  13. حرب بن شداد

    مکتبہ شاملہ ایک بڑی مشکل - کونسا ورژن صحیح ہے؟؟

    یہ تو سب عربی میں ہے اگر فرض کیجئے کوئی بھائی جو عربی سے ناواقف ہو تو وہ کیسے اس کو سمجھے گا۔۔۔ ایسا کوئی طریقہ ہے جس سے اس کو اردو میں ترجمہ کیا جاسکتے۔۔۔
  14. حرب بن شداد

    خوارج دہشت گردی کے لیے کم سَن بچوں کو استعمال کریں گے !!!!

    اللہ فرماتا ہے کہ!۔ اے ایمان والو! اللہ کے لئے انصاف کی گواہی دینے کے لئے کھڑے ہو جایا کرو۔ اور کچھ لوگوں کی دشمنی تم کو اس بات پر آمادہ نہ کر دے کہ انصاف ہی نہ کرو۔ انصاف کیا کرو کہ یہی پرہیزگاری کی بات ہے اور اللہ سے ڈرتے رہو۔ کچھ شک نہیں کہ اللہ تمہارے سب اعمال سے خبردار ہے۔ 5 المآئدۃ 8...
  15. حرب بن شداد

    خودکش حملہ ہر حال میں حرام ہے اور فدائی اور خودکش حملہ ایک ہی چیز نہیں(تحقیقی جائزہ)

    اس طرح کے افراد قابل رحم ہوتے ہیں، مجھے تو ترس آتا ہے کیونکہ یہ بیچارے حقیقت سے کوسوں دور ہیں یہ اُس دنیا پرستی کا شکار ہیں جو فانی ہے، جیسے خود ان کی اپنی ذات ایک دن مٹی میں مل جائےگی لیکن میری سمجھ میں یہ بات نہیں آتی کے قبر کا تاریک اندھیرا ایک پل بھی کیوں، ان کے دلوں میں اللہ کے خوف کو کیوں...
  16. حرب بن شداد

    بدعتیوں کو اپنے پروگراموں میں بلانا !!!!

    میری کسی بھی بات سے آپ کوئی غلط مطلب مت اخذ کیجئے گا۔۔۔ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کے جہاد راس الاسلام ہے۔۔۔ لیکن آپ خود دیکھتے ہونگے کہ کس طرح سے اس عظیم جدوجہد کو بدنام کیا جارہا ہے۔۔۔ مجھے بہت خوشی ہوئی آپ کے نظریات جان کر میرا مقصد صرف یہ ہی تھا جو تعلیم آپ حاصل کررہے ہیں یا کی ہے پہلے اس کو...
  17. حرب بن شداد

    بدعتیوں کو اپنے پروگراموں میں بلانا !!!!

    یہ ہی میں آپ کو پیغام دینا چاہتا تھا۔۔۔ جو فرق آپ مجھ سے پوچھنا چاہ رہے ہیں بھائی یہ ہی میں چاہ رہا تھا کے آپ یہاں پر پہلے پیش کیجئے۔۔۔ ورنہ سب کچھ جہادی تنظیموں کے کھاتے میں جاتے ہیں۔۔۔ لشکر جھنگوی، سپاہ صحابہ، کیا دہشتگرد تنظیمیں تھیں؟؟؟۔۔۔
  18. حرب بن شداد

    حقوق اسلام میں دو قسم کے ہیں۔

    جزاکم اللہ خیرا۔۔۔
  19. حرب بن شداد

    اہل حدیث کا وجود کب سے ہے؟

    اگر آپ کے نزدیک یہ ہی دلیل ہے تو پڑھیں جائیں۔۔۔اور لکھتے جائیں۔۔۔ میں نے ایک چیز دیکھی اس پر اپنا اعتراض پیش کیا باقی جہاں تک معلومات جو آپ نے باہم پہچائی ہیں۔۔۔ اس پر اللہ تعالٰی آپ کے درجات کو بلند فرمائیں اور دنیا وآخرت کی کامیابی کا سہرا بھی۔۔۔ ان شاء اللہ۔۔۔
  20. حرب بن شداد

    حکومت اور سرداری کی حرص کرنا مکروہ ہے

    نماز کے وقت کاروبار بند نہیں ہوتا۔۔۔ امربالمعروف ونہی عن المنکر کے ادارے نہیں ہیں۔۔۔ جمعہ کی دن کی چھٹی ختم کردی جس سے مسجد میں نمازیوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے۔۔۔ کافر کو سول اور فوجی ادارے میں اعلٰی عہدوں دینے کے خلاف کوئی قانون نہیں بنایا۔۔۔ ایران میں، عائشہ، عمر، حفصہ، عثمان، جن بچوں کے...
Top