الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سکیورٹی خدشات کی بات نہیں، اگر ہم مسلمان اپنی تاریخ اُٹھاکردیکھیں تو ہر دور میں ہمیں نقصان میرجعفر اور میرصادق جیسے افراد سے پہنچا۔ مگر وہ بھی اُتنا ہی نقصان پہنچا سکے جتنا اللہ نے لکھ دیا تھا لیکن اگر تھوڑے اور محتاط ہوجائیں تو کیا برائی ہے۔ میں جانتا ہوں حفاظت اللہ کی ذات کرتی ہے مگر مومن ایک...
السلام علیکم!۔
تاشقین بھائی!۔
معصوم اور بےگناہ افراد کا تعلق کسی خاص قوم وملک سے نہیں ہوتا۔۔۔ میری بات کو جاری رکھتے ہوئے آپ جو زیادتی کررہے ہیں ذرا اُس پر غور فرمائیے۔۔۔ میرا اپنا ذاتی موقف بالکل واضح ہے جو میں اپنی پچھلی تحریر میں پیش کرچکا ہوں۔۔۔ لیکن دوسرے لفظوں میں جو پیغام میں عالمی امن کے...
یہاں بات تیسرے یا چھوتے کی نہیں ہے۔۔۔
عابد بھائی نے کتاب کے اسکین صفحات پیش کردیئے ہیں۔۔۔
اب وہ کتاب یہاں پر اپلوڈ کی جائے جس میں حوالے پیش کئے گئے ہیں۔۔۔
تاکہ گاہے بگاہئے جو الزامات لگائے جاتے ہیں کہ اپنوں کےساتھ نرم رویہ وغیرہ وغیرہ۔۔۔
اس سے دامن داغدار ہونے سے بچایا جائے۔۔۔ امید ہے انتظامیہ...
یہ تو وہی مسئلہ ہوگیا عالم آن لائن والا۔۔۔
کہ اگر ایک خاتون کی آبروریزی کی جارہی ہو اور وہ خودکشی کرلے تو کیا ایسی صورت میں وہ جہنم میں جائے گی۔۔۔
یعنی سوال اُٹھتا ہے اسباب پر۔۔۔ لیکن بہترین عمل وہی ہے جس پر علماء اہل سلف کا اتفاق ہو۔۔۔
فساد کسی بھی شکل میں اسلامی اُصول وتعلیمات کےخلاف ہے۔۔۔...
السلام علیکم!۔
سب سے پہلی بات تو میں گوش گذار کردوں کے مجھے آپ اپنی حمایت سے دور ہی رکھئے، کیونکہ ہم ایک ایسی گفتگو میں شریک ہیں جو ایک موضوع پر دو مختلف آراء رکھتے ہیں۔
یہ جو باتیں آپ پیش کررہے ہیں، اس میں تسلیم کا مادہ کس حد تک ہے وہ آپ کی ہی بات سے سمجھا جاسکتا ہے جو آپ نے اوپر کی کے میں...
سب سے پہلے تو میں آپ کی درستگی کردوں کہ یہ اعتراضات میں نے نہیں اٹھائیں ہیں بلکہ ان اعتراضات کا تعلق اہل علم حضرات سے ہے۔۔۔
یعنی آپ کے کہے کا مقصد یہ ہے کہ اہلحدیث کی ابتداء امرتسر سے ہوئی؟؟؟۔۔۔ پھر آپ نے زمانے کا ذکر چھیڑ دیا لیکن ساتھ ہی ایک بڑی دلچسپ بات بھی آپ نے پیش کی وہ یہ کے مدرسے سے...
بہت زبردست شعر ہے۔۔۔
اس پر ایک لطیفہ پیش خدمت ہے۔۔۔
ایک مولوی صاحب دُعا کررہے ہاتھ اٹھا کر۔۔۔
کے اے اللہ شہادت کی موت دے شہادت کی موت۔۔
تو ایک بچہ بغل میں کھڑا تھا وہ بولا کہ مولانا صاحب شہادت کوئی حلوہ نہیں جو پلیٹ میں رکھ کر دی جائے گی۔۔۔
میدان جہاد میں جانا پڑے گا۔۔۔ ابتسامۃ
یہاں ہم سے چار صوبے کنٹرول نہیں ہورہے ہیں چالیس کیسے کنٹرول ہونگے؟؟؟۔۔۔
چار صوبوں میں ایک حفظ سعید ہیں۔۔۔
چالیس میں کتنے ہونگے؟؟؟۔۔۔
میں تو کہتا ہوں کے صوبوں کو ختم کردو۔۔۔
بھائی جان بات جب ہمارے، یا آپ کے اکابرین کے نہج پر پہنچ جائے تو پھر موقف کا دفاع صرف عقیدے کا ہوتا ہے مثال کے طور پر آپ نے کہا کے آپ کے اکابرین اہلحدیث صوفی تھے۔۔۔ تو جن اکابرین اہلحدیث کو میں نے اب تک پڑھا ہے وہ صوفیت کو اسلامی کی زمین پر شجر ممنوعہ قرار دیتے ہیں اس ہی لئے میں اوپر حوالے دیئے...
السلام علیکم۔
آج کل ہم اپنے معاشرے میں دیکھیں تو لڑکے اور لڑکی کے میں دوستی کی روایت عام ہوتی جارہی ہے جیسے فرینڈشپ کہا جاتا ہے۔۔۔ اس سلسلے میں رہنمائی درکار ہے کیا اس طرح کا رشتہ اسلامی یا شرعی لحاظ سے جائز ہے یا اسلامی تعلیمات کے منافی؟۔
لگے رہئے سے میں جو سمجھ رہا ہوں وہ یہ کے آپ کو اوپر والی تحریر پر اعتراض ہے۔۔۔
لیکن اصول یہ ہے کہ اس نقظہ پر اعتراض ہے تو اس اعتراض کو پیش کیجئے۔۔۔
تاکہ صحیح موقف سامنے آئے ہمیں بھی پتہ چلے کہ درست کون ہے۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا۔۔۔
اور ایسے لوگوں کو بھی ہدایت عطاء کر جو داڑھی نہ رکھنے پر یہ تاویل پیش کرتے ہیں کہ!۔
داڑھی ایک سنت ہے رکھیں گے تو اجر کے مستحق ہیں اور اگر نہ رکھیں تو سنت کے خلاف نہیں مگر اجر سے محروم رہ جائیں گے۔۔۔
اللہ رب العالمین ہمیں دین کی صحیح سمجھ عطاء فرمائے۔۔۔
آمین یارب العالمین۔