• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حرب بن شداد

    طاہر القادری کے خیرت انگیز بیانات-

    چلیں جی شیخ الاسلام کی واپسی کا سفر شروع۔۔۔ ملاحظہ کیجئے https://www.youtube.com/watch?v=4lQk6Hnk2LU
  2. حرب بن شداد

    طاہر القادری کے خیرت انگیز بیانات-

    فیس بک پر اپلوڈ کردیں۔۔۔ تاکہ ہمیں بھی دیکھیں کے شیخ الاسلام کس بلا کا نام ہے۔۔۔
  3. حرب بن شداد

    دعا کی درخواست

    اللہ رب العالمین۔۔۔ آپ کی بہن کو زندگی، صحت اور تندرستی عطاء فرمائے۔۔۔ اس مشکل گھڑی میں آپ کو استقامت دے۔۔۔ آمین یارب العالمین۔۔۔
  4. حرب بن شداد

    ایصال ثواب میں افراط وتفریط

    دوست انتظامیہ سے کہیں کے اس پوسٹ کو یہاں سے ہٹاکر ایک علیحدہ موضوع بنادیں۔۔۔ کیونکہ یہ تحریراپنی طوالت سے ثبوت پیش کررہی ہے کہ عابد بھائی نے اس پر کافی محنت کی ہے۔۔۔ یعنی ہمیں اعتزاز برتنا چاہئے کے بھائی کی محنت خراب ہو اس لئے درخواست کی یہ الگ موضوع بن جائے تو وہاں ہم بات کئے لیتے ہیں۔۔۔...
  5. حرب بن شداد

    ایصال ثواب میں افراط وتفریط

    السلام علیکم۔۔۔ میں بس یہ ہی کہنا چاہ رہا ہوں کے اگر کوئی شخص کسی ناجائز عمل کے ذریعے برکت حاصل کرنا چاہے تو وہ یقینا محروم رہے گا کیونکہ برکت کا حصول عبادت ہے اور عبادت کی معین شرطین ہوتی ہیں۔۔۔ لہذا جو شخص عبادت کی کسی شرط میں کمی یا زیادتی کرتا ہے تو وہ اپنی بدعت کی وجہ سے متوقع برکت کو ضائع...
  6. حرب بن شداد

    ایصال ثواب میں افراط وتفریط

    عابد عبدالرحمٰن بھائی۔۔۔ آپ نے جو اوپر واقعہ پیش کیا تھا۔۔۔ اس سلسلے میں، میں نے یہ دو مختلف احایث پیش کی ہیں۔۔۔ وہاں پر آپ نے بریکٹ ((اپنے صالح بندہ کی برکت کے سبب)) میں جو الفاظ لکھے۔۔۔ اُس سے مجھے یہ تاثر مل رہا ہے کے برکت کی آڑ میں تبرک سمیٹا جارہا ہے۔۔۔ کیونکہ بزرگان دین واولیاء یعنی ان...
  7. حرب بن شداد

    سنی معاویہ نام کیوں نہیں رکھتے ؟

    میرے پیارے بھائی!۔۔۔ یقین کیجئے میں یہاں ہی لانا چاہ رہا تھا آپ کو کے آپ ذرا صلح کی وہ شرائط بیان کردیں۔۔۔ بہرام بھائی۔۔۔ بحث وتکرار کا لُطف ہی یہ ہے کہ ہر بات آن دی ریکارڈ ہو۔۔۔ ہمارا آپکو بھائی کہنا اس سے مراد ہرگز یہ نہیں لی جائے کے ہم شیعہ سنی بھائی بھائی جیسے کھوکھلے نعرے کے حق میں...
  8. حرب بن شداد

    ایصال ثواب میں افراط وتفریط

    عن أنس بن مالک أن عمر بن الخطاب رضي الله عنه کان إذا قحطوا استسقی بالعباس بن عبد المطلب فقال اللهم إنا کنا نتوسل إليک بنبينا فتسقينا وإنا نتوسل إليک بعم نبينا فاسقنا قال فيسقون انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ جب لوگ قحط میں مبتلا ہوتے تو عمر بن خطاب، عباس بن عبدالمطلب کے...
  9. حرب بن شداد

    ایصال ثواب میں افراط وتفریط

    عن سليمان بن بريدة عن أبيه قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم قد کنت نهيتکم عن زيارة القبور فقد أذن لمحمد في زيارة قبر أمه فزوروها فإنها تذکر الآخرة قال وفي الباب عن أبي سعيد وابن مسعود وأنس وأبي هريرة وأم سلمة قال أبو عيسی حديث بريدة حديث حسن صحيح والعمل علی هذا عند أهل العلم لا يرون بزيارة...
  10. حرب بن شداد

    کیا جماعۃ الدعوۃ نےعرب مجاہدین امریکہ کے حوالے کیےہیں؟

    اس معاملے میں میرا خاموش ہوجانا زیادہ بہتر ہے۔۔۔ کیونکہ آپ نے موقف پڑھا ہے۔۔۔ پڑھتے تو ہم یزیدرحمۃ اللہ کے خلاف بھی بہت کچھ ہیں۔۔۔ دوسری بات فرض کیجئے کے اگر جماعۃ الدعوۃ میں عرب مجاہدین تھے۔۔۔ جو ہوسکتا ہے بقول آپ کے گرفتار کرکے امریکہ کے حوالے کئے گئے تو اُن میں سے کتنے مجاہدین ایسے ہیں...
  11. حرب بن شداد

    سنی معاویہ نام کیوں نہیں رکھتے ؟

    بہرام بھائی!۔ میں یقین کیجئے ابھی تک یہ سمجھنے سے قطعی طور پر قاصر ہوں کے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے بغض رکھنا وہ بھی اُن صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے جن کے حق میں خود آپ رضی اللہ عنہ کے بڑے فرزند حضرت حسن رضی اللہ عنہ خلافت سے دستبردار ہوگئے تھے۔۔۔ اور یہ بشارت حضرت علی رضی اللہ عنہ کے سسر...
  12. حرب بن شداد

    ام کلثوم بنت علی رضی اللہ عنہما کا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے نکاح

    حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لاثانی داماد اور سیدہ اُم کلثوم بنت فاطمہ رضی اللہ کے شوہر تھے؟؟؟۔۔۔ اگر رافضی اس حقیقت کے انکاری ہیں تو کیا تسلیم کرنے والے مندرجہ زیل شیعہ علماء آپ سے کم تر جانتے تھے یا اُن میں انصاف کا کچھ شائبہ تھا؟؟؟۔۔۔ ١۔ صاحب کافی نے کن گندے لفظوں میں اس حقیقت کو ادا کیا ہے!۔...
  13. حرب بن شداد

    مصر کے مفتی اعظم کا عجیب فتوی

    سب سے پہلے تو میں اس غلطی فہمی کو دور کردوں کے مجھے خضرحیات بھائی کے تبصرے پر کوئی اعتراض نہیں۔۔۔ سمجھنے کی بات جو تھی وہ یہ اس وقت مصر میں اخوان المسلمین کی حکومت ہے شاید! تو میں نے مناسب یہ سمجھا کے کوئی دوست کیس مفتی صاحب کا فتوٰی اس سلسلے میں یہاں پیش کرجائیں گے لیکن شاید میں اپنی بات کو...
Top