امام ابوحنیفہ رحمۃ سے بھی مردوں کا وسیلہ پکڑنا ثابت نہیں، بلکہ بطور الزامی دلیل عرض ہے۔۔۔
کہ کتب فقہ حنفیہ میں امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ سے روایت ہے۔۔۔
لاینبغی لاحد ان یدعو اللہ الا بہ۔
کسی کے لئے مناسب نہیں کہ وہ اللہ سے غیر اللہ کے ذریعے سے دُعا مانگے۔۔۔
(ملخصا مفہوما از درمختار جلد ٢ صفحہ...