الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کسی شے کا حکم ثابت کرنے کیلئے صرف متواتر ؍ متفق علیہ حدیث کیوں ضروری ہے؟؟؟
کیا اخبار آحاد وحی نہیں؟ کہ ان سے کسی شے کا جواز، سنیت اور فرضیت (حکم تکلیفی) کا علم ہو سکے؟ عہد نبوی میں تو اخبارِ آحاد سے عقائد، حلال وحرام سب کا ثبوت ہوتا تھا۔ آج کیوں نہیں ہو سکتا؟؟
یہ سمجھ نہیں آئی کہ کیا ہر معقول...

نہیں شاہد بھائی! اللہ تعالیٰ سب سے زیادہ غَیُّور ہیں۔ جو اللہ سے دور جاتا ہے، اللہ بھی اس سے دور جاتے ہیں، لیکن جو اللہ کے قریب آتا ہے اللہ اس کی طرف بھاگ کر آتے ہیں۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں یہ بات طے ہے کہ ہدایت صرف اسے ہی ملتی ہے جو ہدایت کا طلبگار ہو۔ البتہ ہدایت کے متلاشی کیلئے رستہ ہدایت...
آپ نے اپنے دستخط میں جو آیات لکھی ہیں ان سے آپ غلط استدلال کرتے ہوئے صرف قرآن کو وحی قرار دیتے ہیں اور حدیث کا رد کر تے ہیں۔ لہٰذا آپ کو بغیر دلیل کے اپنے موقف کی تشہیر کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ آپ اس کیئے الگ سے تھریڈ قائم کر سکتے ہیں۔