• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. انس

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    آپ لوگ نبی کریمﷺ کی بشریت کے صریح منکر ہیں۔ ہمارا عقیدہ قرآن کریم کے مطابق ہے کہ نبی کریمﷺ بشر ہیں۔ آپ کا عقیدہ کتاب وسنت کے صریح مخالف ہے۔ آپ نبی کریمﷺ کو بشر نہیں مانتے۔ آپ لوگ کہتے ہیں کہ نبی کریمﷺ حقیقت میں نور تھے، ظاہر میں بشر تھے۔ اور اب شروع سے دوسروں کو مغالطہ دینے کی کوشش کر رہے ہیں کہ...
  2. انس

    میرے سگنیچرز

    آپ نے شائد میری پوسٹ (پوسٹ نمبر 2) غور سے پڑھی ہی نہیں!
  3. انس

    میرے سگنیچرز

    اپنی پسند کی بعض حدیثوں کو مان لینا اور دیگر کا (جو مزاج کے مطابق نہ ہو) انکار کر دینا کیا کہلاتا ہے؟؟؟ اگر آپ کا موقف حدیث کے متعلّق عام مسلمانوں والا ہے تو ایک سوال کا جواب دے دیں کہ کیا آپ کے نزدیک احادیثِ مبارکہ وحی الٰہی ہیں؟؟؟
  4. انس

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نور تھے یا بشر؟

    جو لوگ آیات قرآنیہ کو نہیں مانتے اور ان کی تاویل کرتے ہیں ان کیلئے اپنے بزرگوں کی بات نہ ماننا کونسا بعید ہے؟
  5. انس

    کیا یہ اسلام کا معیار ہے؟

    http://magazine.mohaddis.com/shumara/252-apr-2014/2783-allah-kamil-bandgi-tamam-masael
  6. انس

    اجماع ! صحیح بخاری قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب ہے !!!

    137 پوسٹس ہو چکی ہیں، لا یعنی وبے فائدہ بحث جاری ہے۔ کیا اجماع تب ہی شرعی حجت ہوتا ہے جب وہ شروع سے ہو؟؟! اگر کسی شرعی حکم پر اجماع تیسری صدی ہجری میں ہوا ہو تو کیا وہ بعد والوں کیلئے حجت نہیں ہوگا؟؟! مثلاً صحیح بخاری کے متعلّق فورم پر موجود حنفی حضرات کے بقول اجماع چھ سو سال کے بعد ہوا! اس سے...
  7. انس

    مولوی اسماعیل کا حضور کے متعلق مر کر مٹی میں ملنے کا عقیدہ

    چلیں انہوں نے نہیں کیا، آپ نے تو کیا ہے۔ آپ لوگ پہلے یہ طے کر لیجئے کہ اس بارے میں آپ لوگوں کا موقف کیا ہے؟ علاوہ ازیں میرا نام انس ہے، اسی نام سے پکارئیے۔ طنزاً ’حضرت جی‘ وغیرہ کہنے کی ضرورت نہیں۔
  8. انس

    قرآن کی آیات کی پڑھنا بدعت ہے ،مرزاغلام قادیانی کا فتویٰ

    یوسف بھائی نے شیطان کی بات کی تصدیق نہیں کی۔ بلکہ انہوں نے حدیث مبارکہ پیش کی ہے جس میں نبی کریمﷺ نے شیطان کی بات کی تصدیق کی تھی۔ قرآنی آیات پڑھنا بدعت ہے۔ اور قرآنی آیات کا وظیفہ بدعت ہے۔ دونوں باتوں میں بہت فرق ہے۔ قرآنی وظائف کو جائز قرار دینے کیلئے آپ نے قرآن کریم کے پڑھنے کے فضائل بیان...
  9. انس

    میرے سگنیچرز

    محترم بھائی! اس فورم کا اجراء تبلیغی وعلمی مقاصد کیلئے کیا گیا۔ اور کوشش کی جاتی ہے کہ قرآن وسنت کی روشنی میں آزادانہ ڈسکشن ہو، ہمیں - اللہ معاف کرے - آیات قرآنی سے کوئی تشویش نہیں ہوتی۔ ہماری خواہش ہے کہ یہاں زیادہ سے زیادہ لوگ شامل ہوں، نہ کہ معزز ارکان کو نکال باہر کیا جائے۔ سگنیچرز کے حوالے...
  10. انس

    اہم ترین کتب کو یونیکوڈائز کروانے میں محدث ٹیم کے ساتھ تعاون کیجیے!

    يسئلونك http://kitabosunnat.com/kutub-library/yasalonaka.html
  11. انس

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    اچھا تو یہ اُصول مسلمانوں کیلئے ہے کافروں کیلئے نہیں ہے؟؟؟ پہلے آپ نے وضاحت نہیں کی تھی! ازراہ کرم اپنے اس اصول کو دلیل سے ثابت کر دیں! كيا خوارج آپ کے نزدیک کافر ہیں؟ آپ کے علماء نے معتزلہ کے عدمِ کفر کی صراحت کی ہے۔ وہ بھی بہت قدیم ہیں۔ آپ کے بنائے گئے اُصول سے تو معتزلہ بھی حق پر ٹھہرتے...
  12. انس

    کیا یہ اسلام کا معیار ہے؟

    بہت خوب یوسف بھائی! جزاکم اللہ خیرا! درج بالا کالم میں پیش کیے گئے معیار پر اگر فرعون وآل فرعون اور موسیٰ علیہ السلام وبنی اسرائیل کا جائزہ لیا جائے تو مجھے یقین ہے کہ اول الذکر ونر قرار پائیں گے۔ (والعیاذ بالله) ان بازیگر کالم نگاروں اور مغرب کے گیت گانے والوں کو قرآن کریم کا مطالعہ کرنا...
  13. انس

    بریلویت صوفیت کی عبادت کا ایک انداز - ویڈیو

    اللهم اهد قومي فإنهم لا يعلمون
  14. انس

    محترم بھائی! اپنے سگنیچرز مختصر رکھیے اور ایسی باتوں سے پاک رکھیے جن سے آپ کے مسلک (انکارِ حدیث)...

    محترم بھائی! اپنے سگنیچرز مختصر رکھیے اور ایسی باتوں سے پاک رکھیے جن سے آپ کے مسلک (انکارِ حدیث) کی بو آتی ہو۔
  15. انس

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    اس اصول کی رو سے تو شیعہ اور خوارج جیسے گمراہ فرقے حنفیوں سے بھی زیادہ حق پر ہیں کیوں کہ وہ تو حنفیوں سے بھی پہلے کے ہیں۔ کیا خیال ہے @علی بہرام صاحب؟
  16. انس

    مولوی اسماعیل کا حضور کے متعلق مر کر مٹی میں ملنے کا عقیدہ

    اگر برائی نہیں ہے تو پہلے براءت کا اظہار کیوں کیا گیا؟ کہ اعلیٰ حضرت کا یہ موقف نہیں وہ تو محض ناقل ہیں؟؟؟ اب نہ جانے آپ کے نزدیک کونسی بات صحیح ہے؟
  17. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    پی ایچ ڈی محض کسی فیلڈ میں اعلیٰ ترین دنیاوی ڈگری کا نام ہے جس کا (میرے نزدیک) علم وفضل سے کچھ زیادہ تعلّق نہیں ہے، خاص کر اسلامک سٹڈیز میں۔ جید علماء ڈاکٹر اس لئے نہیں کہلواتے کیوں کہ انہوں نے یہ ڈگری حاصل نہیں کی ہوتی۔ (ابتسامہ) میرے نزدیک پی ایچ ڈی فنِ تحقیق وتصنیف سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔ اصل...
  18. انس

    انٹرویو محترم انس نضر صاحب ( منتظم اعلی )

    جزاکم اللہ خیرا! دعاؤں میں یاد رکھیے۔
Top