الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
انتظامیہ سے درخواست ہے کے اس سوال کو یہاں سے منتقل کرکے نیا موضوع بنادیں۔۔۔
تاکہ جس کو جو بھی بات کرنی وہ اسی طرف ہو یہ معلومات اور خدمت اختلاف سے پاک رہے۔۔۔
شکریہ۔۔۔
اس لئے کےیہ ہر عامی کو بڑے وثوق سے کہتے ہیں۔۔۔
ہم بالکل صحیح راہ پر ہیں۔۔۔
دوسرا گیٹ اپ۔۔۔
تیسرا اس میں زیادہ تر تعدادمیمن حضرات کی ہے۔۔۔
مولانا الیاس قادری عطاری ناجانے کیا کیا۔۔۔ میمن ہے۔۔۔
ان کے والد کا کاروبار تھا۔۔۔ اور کوچیاں بھی بناتے اور سپلائی کرتے تھے وہ جس سے دیواروں کا چونا کیا...
بہرام بھائی۔۔۔
آپ دعوٰے ہی دکھاتے رہو گے یا اس جنگ صفین پر اہلسنت والجماعت کا موقف بھی پیش کرو گے؟؟؟۔۔۔
امام ذہبی رحمۃ اللہ فرماتے ہیں۔۔۔
ہمارے نزدیک ابن ملجم (ملعون) اُن لوگوں میں سے ہے جن کے متعلق ہم جہنم کی اُمید رکھتے ہیں۔۔۔ اور اس بات کو بھی جائز سمجھتے ہیں کہ اللہ اس سے درگذر کرلے۔۔۔...
اگر وحدت کا اندازہ لگانا ہے۔۔۔
تو یہاں پر ایک تھریڈ لگاؤ۔۔۔
اور اس میں وہ بات لکھ دو جو تمہاری کتابوں میں لکھی ہوئی ہیں خلفائے راشدین اور امہات المومنین کے حوالے سے۔۔۔
پھر وحدت کا صحیح عملی نمونہ یہاں دیکھنا۔۔۔
اختلاف کسی مسئلے پر بھی ہو۔۔۔
لیکن اصحاب رسول صلی اللہ علیہ اور ازواج مطہرات کی...
اگر آپ کُتب شیعہ کا مطالعہ کریں تو جو مغالطہ آپ اپنی صفائی میں پیش کررہے ہیں وہ خود باطل قرار پائے گا۔۔۔
الطالقانی عن الجلوی عن محمد بن ذکریا عن جعفر بن محمد بن عمارہ قال سمعت جعفر بن محمد علیہ السلام یقول ثلاثہ کانوایکذبون علی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ابوھریرہ وانس بن مالک و امراۃ یعنی...
إنا لله وإنا إليه راجعون
الله يرحمه ويغفر له
عظم الله أجرك
اللہ پاک ان پر اپنی رحمت کےخزانوں سے بے شمار رحمتیں نازل فرمائے۔۔۔
مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور ورثا کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔۔۔
آمین یارب العالمین۔۔۔
بہرام بھائی۔۔۔
تو بقول حدیث کی تاویل سے جس جماعت پر آپ باغی جماعت کا لیبل چسپاں کررہے ہیں۔۔۔
اس میں تو اُم المومنین عائشہ رضی اللہ عنھا بھی شامل تھیں۔۔۔
مگر ہمارے پاکستان میں لاتعداد خواتین اور لڑکیوں کا نام عائشہ ہے۔۔۔
ذرا اس طرف بھی توجہ دیجئے۔۔۔آخر یہ کھلا تضاد کیسا؟؟؟۔۔۔
ایک اور بات...
بہرام بھائی سلام علیکم۔۔۔
سرکار میں نے پہلے بھی عرض مجھے پتہ ہے آپ کے پاس بہت علم ہے ماشاء اللہ۔۔۔
لیکن ادھر اُدھر کی دینے سے بہتر یہ نہیں ہے ہم براہ راست موضوع پر بات کریں۔۔۔
شکریہ۔۔۔
کچھ نہیں فیس بک پر ایک صفحہ بنادیں۔۔۔
شیعہ عقائد کے نام سے۔۔۔
وہاں پر اتنا مواد ہوگا اتنا مواد ہوگا۔۔۔
کہ جس گلی یا جس سڑک سے گذریں گے۔۔۔
لوگ ان کو شیعہ نہیں کافر کہہ کر پکاریں گے۔۔۔
کیونکہ لوہا ہی لوہے کو کاٹتا ہے۔۔۔
اس میں پریشانی کی کوئی بات نہیں۔۔۔
عبداللہ بن عبی کا اسلام بھی ایسے ہی...
میں کافی دنوں سے ایک بات کے جواب کا رد تلاش کررہا تھا۔۔۔
کے شریعت کے باب میں تقلید جو غالباََ میں نے جمشید بھائی کی کسی تحریر میں پڑھا تھا۔۔۔ کا جواب آپ کی پوسٹ میں پڑھ کر (ابتسامہ)
ان کان للضلال ام فالتقلید امھ
اگر گمراہی کی کوئی ماں ہوتی تو تقلید اس کی بھی ماں ہوتی (اطواق الذہب۷۴)...
اس پر کیا بات کریں۔۔۔
خضرحیات بھائی نے آپ کو دلائل پیش کئے۔۔۔
پھر آپ نے اپنی علمی قابلیت کی چند نمونے پیش کئے لنک کی صورت میں۔۔۔
اُس کی بھی حقیقت بفضل تعالٰی عیاں ہوگئی۔۔۔
لیکن ساتھ ساتھ کچھ مزید عقائد رافضیوں کے سمجھنے کو ملے۔۔۔
ملاحظہ کیجئے۔۔۔
الفاظوں کی تلخی پر پیشگی معذرت قبول...
نہیں دوستوں میں نیت الحمداللہ بالکل غلط نہیں۔۔۔
اصل میں تنگ آگیا ہوں۔۔۔
اپنی زندگی میں ایسے ایسے لوگوں سے واسطہ پڑھا ہے۔۔۔
جو زندگی بھر بدعات وخرافات کو دین سمجھتے رہے۔۔۔
ہماری اپنے خاندان میں بھائیوں۔۔۔
تبارک کی روٹی، کونڈے، گیارہویں، برسیاں، چالیسویں، میلاد، محرم کے حلیم یاروں کیاکیا...