الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہر شخص کی اپنی رائے ہوتی ہے۔۔۔
میرے نزدیک تقلید آباواجداد کا طریقہ کم اور مورثی بیماری زیادہ ہے۔۔۔
دادا جان کہہ چکے ہیں کے بلادلیل امام کی بات کو ماننا تقلید ہے۔۔۔
مگر یہاں مصیبت یہ ہے امام یعنی مجتہد اس کے اجتہاد پر ایسا عمل جس کی کوئی سند نہیں یعنی دلیل اس مسئلے پر عمل جائز ہے۔۔۔
یعنی دوا...
شیعہ کے نزدیک شرع کے دلائل صرف تین ہیں۔۔۔
١۔ کتاب اللہ۔
٢۔ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم۔
٣۔ آئمہ معصومین کے اقوال وارشادات۔
ان کے نظریئے کے مطابق امام معصوم کے بغیر اجماع باطل ہے تابہ قیاش چہ رشد؟؟؟۔۔۔ یہ تو ایک ظاہری اصول ہے اگر ذرا گہرائی میں اتر کر غور کیا جائے تو معلوم ہوگا کے شیعہ کے...
السلام علیکم۔۔۔
کیا ہم اس سافٹ ویئر کو محدث لائبریری سے لنک کرسکتےہیں۔۔۔
اگر ایسا ممکن ہوجائے تو فورم پر موجود کم صفحات کی کتابوں کو اردو یونیکوڈ میں باآسانی تبدیل کیا جاسکتا ہے۔۔۔
والسلام علیکم۔۔۔
سلام ورحمۃ اللہ۔۔۔
آپ نے بہت دلچسپ سوال پوچھا کے میں امام اعظم کی دلیل پیش کروں۔۔۔
میں آپ کی رائے جاننا چاہتا ہوں کے کیا آپ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا امام اعظم نہیں مانتے؟؟؟۔۔۔ جواب ہاں یا ناں میں دیجئے گا۔۔۔ تفصیلات کی ضرورت نہیں۔۔۔
اس کیلئے میری عرض یہ ہے آپ دوبارہ سے میری تحریر کو...
اسلام علیکم۔۔۔
عابد عبدالرحمٰن صاحب۔۔۔
میں آپ کی بات سے کافی حد تک متفق ہوں۔۔۔ کے اعتدال ضروری ہے ہر حالت میں۔۔۔لیکن اگر میں تقلید کے عقیدے پر اعتدال کی راہ اختیار کروں تو پھر اختلاف کہاں بچا؟؟؟۔۔۔ اور جب اختلاف ختم ہوا تو اعتدال کی کیا ضرورت۔۔۔بسااوقات کسی بڑی چیز کی بنیاد بہت معمولی ہوتی ہے...
روح پرور لکھنا چاہ رہا تھا۔۔۔
لیکن معذرت قبول کیجئے ح کی خطاء سے جملہ رو ہوگیا۔۔۔
ہاں اب جہاں تک بات ہے اس بیان کو یہاں پر پیش کرنےکی تواس میں مولانا صاحب نےفرعون کے تعلق سے واقعہ بیان کیاہے۔۔۔
اُس میں مولاناصاحب فرمارہے ہیں کے ہارسال کی ایک خاص تاریخ کو چوہے چھوڑے جاتے ہیں۔۔۔
جو اس کا گوشت...
لفظوں کا چناؤں سب کو آتا ہے۔۔۔ لیکن یہاں پر ہم جس بات کی سعی کررہے ہیں وہ ہے حق کیا ہے۔۔۔ اس لئے کتاب وسنت کی پیروی میں ہی اُمت کے لئے بہتری ہے اگر ہم اس سے اعراض کریں گے تو ہمارا مقدر سوائے خرافات وتوہمات کے کچھ نہ ہوگا۔۔۔ مسلمان اُمت کے لئے قرآن وسنت کے علاوہ کوئی تیسری چیز دلیل نہیں ہوسکتی۔۔۔...