یاسر بھائی!۔ ایسا میرا خیال ہے۔۔۔
یہ آپ ذاتیات میں مخل ہونے کی غیرارادی طور پر کوشش کررہے ہیں۔۔۔
ہم مسلمان ہیں رازق اللہ تعالٰی کی ذات ہے وہ پہاڑوں میں سانپوں پر رزق دیتا ہے۔۔۔
سمندر میں مچھلی کو۔۔۔
تو انسان کا رزق اللہ نے جہاں لکھا ہے اُسے وہیں ملے گا اور جب تک لکھا ہے اُس وقت تک ملے گا۔۔۔...